
Lost Soul
16.7K posts

Lost Soul
@theRealAthar
Reposts and likes are never an endorsement


Since 2022, unbearable pain has been caused to the people at the name of avoiding sovereign default and economic stability. Such stability should always be accompanied by real economic reforms. This did not happen. As a result, the country is still in stability phase and the government is set to inflict more pain by exposing people to imported inflation. Free market concept is disastrous without having strong, professional and independent regulators. The country has none of these.






ایک پنجاب دو کہانیاں !






@rabiatalks آپ کے شوہر پئ ٹی آئی کے ایم این اے ہیں سپورٹ۔یا مجبوری



سینیٹر ایمل ولی خان نے اپنی جماعت کے رکن اسمبلی ارباب عثمان کو فارم 47 کا رکن قرار دیدیا پختونخوا اسمبلی میں اگر ایک واحد رکن قوم کا نمائندہ ہے اور قوم نے اسے منتتخب کیا ہے تو وہ نثار باز ہے اس لئے نہیں کہہ رہا کہ وہ تقریر اچھی کرتا ہے اس کا الیکشن جس ماحول میں ہوا ہے تو ہمیں معلوم ہے کہ وہ عوام کی خواہش پر آیا ہے باقی یہاں بیٹھے ہوئے جو کچھ بھی ہے چاہے وہ کالے ہو ہرے ہو یا کچھ بھی ہو پی ٹی آئی کے ہو یا کسی اور کے ہوں ، یا پھر وہ ایک ہمارے والا ہے یہ سب 45 اور 47والے قصے ہیں یہ اب ڈھکی چھپی بات نہیں ہے سینیٹر ایمل ولی خان




زندگی انتہائی ناقابل بھروسہ، امان اللہ کسراں بیٹنگ کر رہا تھا اسے دل کا دورہ پڑا اور انتقال ہوگیا۔


مونال کیس میں آئینی عدالت نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے رویے پر بھی سوال اٹھا دیا جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں بہت سے نکات کو مد نظر نہیں رکھا گیا، کیس دائر کرنے یا نظر ثانی دائر کرنے پر بھی عدالت نے غصہ کیا، فیصلے میں وہ کچھ لکھا گیا جس کا افسانے میں ذکر تک نہیں نہیں تھا، ہم نے جذباتی فیصلہ نہیں کرنا








