@MFKhan👀

230.6K posts

@MFKhan👀 banner
@MFKhan👀

@MFKhan👀

@threets007

کوئی ضبط دےنا جلال دے مجھےصرف اتناکمال دے میں ہرایک کی صدابن جاؤں کہ زمانہ میری مثال دے تیری رحمتوں کانزول ہو +++🤲🏼انشاءاللہ “ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

Heaven Katılım Mayıs 2012
4.6K Takip Edilen4.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
@MFKhan👀
@MFKhan👀@threets007·
اللہ پاک ھم گنگاروں کو معاف فرما دے اور اس مشکل وقت سے نجات دلا دے. ھماری بے حسی , ھماری جاہلیت اور ھمارے عیبوں سے درگزر فرما اور ھمیں سیدھے راستے پہ ڈال دے جو تجھے پسند ھے (آمین)
@MFKhan👀 tweet media
Jeddah, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
8
24
71
0
@MFKhan👀 retweetledi
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز شریف کے چنیوٹ پاور لمیٹڈ نامی پروجیکٹ پاور ڈویژن کے دستاویز کے مطابق جب 2014 میں یہ پلانٹ بن رہا تھا تو اس پر کل لاگت 62.8 ملین ڈالر کی لاگت آئی تھی، صحافی قسمت خان
اردو
2
234
429
15.5K
@MFKhan👀 retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
بیچارا دکاندار ہاتھ بجوڑ کر کہہ رہا ہے 5 منٹ دے دو میں سامان نکالوں بچوں کی روزی ہے مگر ان کو رحم نہیں آیا 🥲🥲
اردو
46
841
1.1K
15.8K
@MFKhan👀 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Dedicating this song to Shaheed Ali Bilal, known affectionately as Zille Shah. He loved his country in a very special way. His violent death through custodial torture shows the depths to which the corrupt, ruthless & cruel ruling elite has sunk.
English
4.9K
56.7K
112K
3.8M
@MFKhan👀 retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
ملک برباد ہوتا رہا لیکن ابصار عالم جاتی امرا کے گیٹ کے باہر لیٹے چین کی بانسری بجاتے رہے۔آج بات اپنے اپارٹمنٹ تک آئی تو ٹوٹ پڑے گیٹ نمبر چار کے لاڈلے پر۔
اردو
28
903
3.7K
26.5K
@MFKhan👀 retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
ہمارے ادارے،عدالتیں اور سرکاری لوگ عمران خان کو سمجھ ہی نہیں سکے، وہ سمجھتے بھی کیسے؟؟ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے ۔ جب وہ وزیراعظم تھا تو اُس کے بنی گالا والے گھر کا بجلی کا بل دو لاکھ اسی ہزار آگیا تو اُس نے خود فون کرکے ایس ڈی او کو بلا کر کہا کہ ” بل بہت زیادہ آگیا ہے،اس کی قسطیں کردیں“ ایس ڈی او حیران تھا کہ یہ وزیراعظم پاکستان ہے اور ذاتی گھر کے بجلی کے بل کی قسطیں کروا رہا ہے،دراصل سرکاری لوگوں نے ایسا وزیراعظم دیکھا ہی نہیں تھاکیونکہ یہاں تو وزیراعظم ایسی باتیں کرتے ہی نہیں تھے ، یہاں تو حکم ہی کچھ اور ہوتا تھا۔
اردو
209
2.3K
6.4K
99.5K
@MFKhan👀 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اس قوم نے عمران کو سیڑھی پر چڑھا کر سیڑھی نیچے سے کھینچ دی ہے جوان سچ میں آخیر کر گیا 🔥
اردو
44
2.5K
6.5K
34.5K
@MFKhan👀 retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
قائد انقلاب نواز شریف کی وراثت۔ بے نظیر بھٹو کی گندی تصویریں جہازوں سے پھینکوانے والا۔ بینظیر بھٹو کو پیلی ٹیکسی کہنے والا۔ بینظیر بھٹو کو انگریزوں کے کتے نہلانے والی عورت کہنے والا۔آڈیوز اور ویڈیوز رکھنے والوں کی اپنی بیٹی کی زبان چیک کریں۔جیسا باپ ویسی بیٹی۔
Wajih Sani@wajih_sani

ملک میں انتشار کو سیاست کا نام دینے والے شخص نے پوری نسل کے بڑے حصے میں زہر گھول دیا۔۔ اس کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا۔

اردو
14
377
679
7.3K
@MFKhan👀 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟
اردو
96
3.2K
7.2K
48.4K
@MFKhan👀 retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
11 ارب روپے کا جہاز خرید لیتے ہیں، کراچی میں کے فور منصوبہ 40 ارب سے 400 ارب تک پہنچ گیا، 43 ارب روپے حکومتی ایم این ایز میں تقسیم کرتے ہیں اور اس طرح تقسیم کرتے ہیں جیسے حرام کا پیسہ ہے، مفتاح اسماعیل
اردو
5
347
759
9K
@MFKhan👀 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان اس بات کی سزا نہیں کاٹ رہا کہ وہ اس ملک کا مجرم ہے، بلکہ اس لیے سزا کاٹ رہا ہے کہ جن لوگوں کے لیے وہ لڑ رہا ہے وہ بزدل ہیں۔ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
112
3K
7K
41K
@MFKhan👀 retweetledi
چوہدری شاہد محمود
یہ افسوسناک واقعہ لاہور رحمان گارڈن فیز2 میں پیش آیا۔ یہاں سوال یہ ھےکیا ان کالونیز کی سیکورٹی کو اتنے اختیارات حاصل ہوتے ہیں کہ بزرگ شہریوں کیساتھ گالم گلوج کریں انہیں ماریں پیٹیں۔ اس بندے کی جوان بچیاں چیخ رہی ہیں لیکن یہ سیکورٹی والےتو فرعون بنے ہوئےہیں۔ انہیں یہ حق کس نے دیا؟
اردو
156
1.2K
1.7K
78.3K
@MFKhan👀 retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
وہی ناسور جس نے خاتون کی تصویریں آسمان سے برسائیں ، وہ شرم سے عاری انسان جس نے جلسے میں کہا کہاں سے آ گئی ہے یہ عورت ، وہ گھٹیا سیاستدان جس نے کہا انگریزوں کے کتے نہلاتے پو، جس نے ایک غیر سیاسی خاتون پر ٹائلوں کی اسمگلنگ کا مقدمہ بنوایا وہ منتقم مزاج جس نے وزیر داخلہ چوہدری شجاعت کو سیف الرحمان کے ذریعے پیغام بھیجا زرداری پر منشیات کا مقدمہ کردو یہ چوہدری شجاعت کی کتاب میں لکھا ہے وہی جس کا آر او صبح چار بجے بدل دیا گیا
Wajih Sani@wajih_sani

ملک میں انتشار کو سیاست کا نام دینے والے شخص نے پوری نسل کے بڑے حصے میں زہر گھول دیا۔۔ اس کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا۔

اردو
123
1.4K
4.5K
87.9K
@MFKhan👀 retweetledi
Asad Younis Tanoli
Asad Younis Tanoli@tanolipak·
ن لیگ بضد ہےکہ چار سو روپے فی لیٹر پٹرول 149 روپے فی لیٹر پٹرول سے سستا ہے
اردو
26
313
1.3K
11.8K
@MFKhan👀 retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
حرام ایسے منہ کو لگ گیا ہے جو رشوت نہیں دے گا اس کی گاڑی نہیں گزرنے دی جاسکتی جو مال پانی لگائے گا وہ فوری نکل جائے گا اس کو ہر فورم پر پہنچاؤ
اردو
8
610
955
12.3K
@MFKhan👀 retweetledi
Samina Kauser Swl
Samina Kauser Swl@Skpmln·
رحمان گارڈن جے بلاک رحمان گارڈن سوسائٹی انتظامیہ کے خلاف اپنے حق کے لیے اواز اٹھانا شہری کا جرم بن گیا چادر چار دیواری کا تقدس پامال.. حکومت سے سخت ترین ایکشن کی اپیل.. انشاءلله پنجاب حکومت انکو انجام تک پہنچآے گی..Share کر کے ارباب و اختیار تک پہنچآہیں
اردو
53
446
467
9K
@MFKhan👀 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ٹرانسپورٹ برادری میدان میں آگیے 🔥 پیٹرول کا آج سے 5 مئی تک مکمل بائیکاٹ ہوگا, پورے پاکستان کو ان کا ساتھ دینا چاہیے, مزاحمت ہی آخری حل ہے, ورنہ ہفتے بعد دوبارہ مہنگا کرینگے!
اردو
36
2K
5.1K
27.2K
@MFKhan👀 retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
جون 2022 میں سالانہ لیوی سے جمع ہونے والی رقم: 127 ارب روپے موجودہ سال میں سالانہ لیوی 1468 ارب روپے سے جمع کیے یعنی 1341 ارب روپے ’بھتہ‘ وصول کیا جس کی وجہ سے ملک میں دالیں، سبزیں، گوشت، ٹرانسپورٹ کے کرائے ہر چیز کی قیمتیں بڑھ گئیں، ماہر معیشت شاہد حسن صدیقی
اردو
5
720
1.3K
16.9K
@MFKhan👀 retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
اس سے بڑا کوئی مذاق ہوسکتا ہے!شاہراہ دستورپر واقع نمبر1عمارت غیر قانونی ہے!!ریاستی مشینری کے بغل میں،سپریم کورٹ،ہائی کورٹ، پارلیمان،وزیراعظم،صدر آفس،سے چند سو گز کے فاصلے پر اتنی بڑی غیرقانونی بلڈنگ کیسے بن گئی!کسی سرکاری اہلکار سے پوچھا؟اندازہ لگائیں باقی ملک میں کیا ہو رہا ہوگا
Ather Kazmi tweet media
اردو
228
2.9K
7.9K
76.2K
@MFKhan👀 retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
مریم نواز اور اُنکے پالتو جانوروں سے سوال ہے کیا تم میں سے کوئی بھی ایسا ہے جو اس یہودی ایجنٹ کی طلاق یافتہ بیوی کی طرح امریکا اور اسرائیل سے سوال کر دے ہم اور عمران خان اور اُسکی تو یہودی ایجنٹ ہیں تم لوگ مسلم ہو نا؟؟ فضلوں ڈیزل تیرا کیا خیال ہے؟؟ جنّت کے ٹکٹ بانٹنے اور امریکا کی آزادی منانے والے دین فروش کیا خیال ہے اب چپ کیوں ہو ؟؟؟ ایک وہ نون لیگ کےخواجہ سرا نے کیا تھا ٹویٹ اسرائیل کے ڈر سے ڈیلیٹ کر دیا لعنت ہو تم جیسے غلاموں پر عمران خان نے صحیح کہا تھا امریکا کو عادت پڑی ہوئی ہے ان شریفوں کی ان زرداریوں کی اور ان ڈیزلیوں کی ۔ عمران خان زنداباد 💯💝🇧🇫🇵🇰
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
36
1.7K
3.4K
30.7K