پیما سکولز مسلسل تین سال سے مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ ۔۔مسلسل تین عیدیں سٹاف نے پیمنٹ کے بغیر گزار دیں۔۔کیا ان کے بیوی بچے نہیں ہیں ؟ارباب اختیار سے عاجزانہ التماس ہے ۔خدارا جون اور جولائی کی پیمنٹس دلائی جائیں ۔۔۔جبکہ گورنمنٹ اساتذہ کو ایڈوانس پیمنٹس مل گئی ہیں ۔۔۔
جناب @ImranKhanPTI صاحب پنجاب کی بیوروکریسی آپ کی حکومت کو ناکام کرنے میں لگی ہے جو پیما جیسے کامیاب ماڈل کو تین سے چار ماہ بعد ایک پیمنٹ جاری کر کے نا کام کرنےطکے در پر ہے
#Release_PEIMA_payment_before_Eid