Dr Muhammad Akram

86.7K posts

Dr Muhammad Akram

Dr Muhammad Akram

@786utm

Love humanity. Don't abuse anyone in any condition. Criticism is every body's right. Use it, but don't loose the temperament Follow me and get 100% FB

Lahore, Pakistan Entrou em Temmuz 2014
15.4K Seguindo16.4K Seguidores
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
My Commissioners, Deputy Commissioners, Assistant Commissioners, PDMA, Rescue1122, Police and Civil Defence have put in a heroic and super human effort saving hundreds of thousands of precious lives. Livelihoods also saved by rescuing livestock in huge numbers. Shabash 👏🏻
Maryam Nawaz Sharif tweet media
English
265
976
2.4K
74.9K
Dr Muhammad Akram
Dr Muhammad Akram@786utm·
@GMChaudry1 کوئی کلمہ حق بلند نہیں کیا۔ مدت ملازمت مکمل کرکے عہدے سے ریٹائر ہوئے ہیں ۔
اردو
0
0
0
8
G.Mohiudin Chaudry
G.Mohiudin Chaudry@GMChaudry1·
🎆۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اصغر ابرہیم ۔۔،🎆 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ ، جناب اصغر ابرہیم کیس کی سماعت کے دوران ، حکومتی دباؤ کے خلاف کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے اور ڈسٹرک اینڈ سیشن جج کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ ایک نئ تاریخ رقم کی ، ہائی کورٹس سپریم کورٹ ججز کیلئے مشعل راہ ہے۔
اردو
4
6
25
512
Dr Muhammad Akram
Dr Muhammad Akram@786utm·
ان سب کے نام جو وفا اور امن کے خواہاں ہیں
Dr Muhammad Akram tweet media
اردو
0
0
0
37
Dr Muhammad Akram
Dr Muhammad Akram@786utm·
اپنے عظیم دوست طارق بھائی کے ساتھ ۔ ہم جامعہ پنجاب میں 1987-1989 سیشن میں طالب علم تھے
Dr Muhammad Akram tweet media
اردو
0
0
0
36
Dr Muhammad Akram
Dr Muhammad Akram@786utm·
@Shabanashaukat4 @iam3422 فری علاج ہوتا ہے مگر اس صورت میں جب ریکوری کے چانس ہو بصورت دیگر شوکت خانم کینسر ہسپتال والے مریضوں پر تجربات کرنے سے پرہیز کرتے ہیں ۔ البتہ رائے ونڈ مرکز کے قریب ایک کینسر کیر ہسپتال ہے۔ وہ بھی مکمل فری علاج کرتے ہیں اور کسی مریض کو نا امید نہیں کرتے۔
اردو
0
0
1
29
Dr Muhammad Akram
Dr Muhammad Akram@786utm·
@Shabanashaukat4 @iam3422 بالکل غلط کہہ رہی ہیں آپ میرے ایک عزیز کا علاج ہوا اور وہ بھی بالکل فری ایک روپیہ تک بھی ادا نہیں کیا
اردو
1
0
1
57
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
لوگ کینسر سے نہیں، کینسر کے علاج سے مرتے ہیں، حیرت ہے
اردو
115
1.8K
3.2K
249.7K
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بریکنگ نیوز۔۔🚨 ایران نے اسرائیل کا طیارہ مار گرایا
Sara Mir tweet mediaSara Mir tweet media
اردو
588
1.6K
10.4K
379.7K
Dr Muhammad Akram
Dr Muhammad Akram@786utm·
@RH_views پہلگام میں جو کچھ ہوا غلط ہوا۔ اگر مسلمان نے کیا تو اس کی سخت سزا ملے گی۔ ہمارے قریب اک بے گناہ قتل پوری انسانیت کا قتل ہے مگر محترمہ آپ مسٹر مودی کے بارے میں کیا کہیں گی جس نے گجرات کے اندر خون کی ہولی کھیلی اور پہلگام کا افسوس ناک واقعہ بھی اس کا کیا ہوا ہے
اردو
0
1
1
16
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
انڈین مسلمان تبلیغی جماعت میں چار ماہ لگا کر گھر جانے ہی والا تھا اتنے میں انڈین میڈیا کی اینکر ٹکرا گئی ۔ آگے ٹیسٹ میچ آپ دیکھئیے😁 ماشاءاللہ۔ سوال جیسا بھی ہو جواب سن کر مزہ آگیا
اردو
110
1.8K
8.3K
484.2K
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
20 ہزار تک آن لائن سامان منگوانے پر 2 فیصد اور 21 ہزار تک کا سامان منگوانے پر 0.25 فیصد ٹیکس؟ حکومت کی نرالی منطق۔۔۔ شہباز رانا نے اہم نشاندہی کردی #ARYNews #11thHour
اردو
8
115
269
53.7K
Dr Muhammad Akram
Dr Muhammad Akram@786utm·
@MaleehaHashmey فضا علی نے صحیح تو کہا ہے کیا تک بنتا ہے کسی خاتون کے باتھ روم تک کی ویڈیو کلپ بنانے کا
اردو
0
0
2
51
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
سہیل وڑائچ صاحب اداکارہ کے باتھ روم سے براہ راست پروگرام کرتے ہوئے۔۔ 😂😂😂 چلے تھے خود کو میاں محمد بخش سے ملانے۔ 🥳
اردو
291
3.4K
9.8K
341.8K
Arzoo_آرزو
Arzoo_آرزو@Arzoo512·
Can I get a GM X Family 💫⚡
English
77
8
66
1.7K
Dr Muhammad Akram
Dr Muhammad Akram@786utm·
@Nasir_I_A May I at liberty to know what is the main theme of this space I shall highly be grateful for the guidance
English
0
0
0
10
Dr Muhammad Akram
Dr Muhammad Akram@786utm·
رمضان المبارک کی بہاریں سب کو مبارک۔ آو مل کر دعائیں کریں کہ اے اللہ پاک ہم سے راضی ہو جائے اور ہ۔اری سب خطائیں معاف فرما دے۔ آمین ثم آمین
اردو
0
0
0
93