Abdul Basit Pracha

56.6K posts

Abdul Basit Pracha

Abdul Basit Pracha

@ABPracha

Electrical Engineer from NED Born in Lahore educated Muslim Model lhr Born Journalist involve in Publishing Daily News papers Mujahid Lhr & Anjam Kchi 30yrs

Malaysia Entrou em Kasım 2018
3.6K Seguindo2K Seguidores
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@MasoodUsmani5 بظاہر جتنی بھی غیر جانبدار خبریں مل رہی ہیں ایران نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی ھے یاد رکھیں 50 سال سے پابندیوں کے ساتھ جی رہے تھے امریکہ نہ صرف سب سے بڑی سپر پاور ھے بلکہ سب سے امیر ترین CIA بھی ھے موساد بھی تھی۔پہلوی غدار بھی تھا، پھر بھی 22 دن سے تگنی ناچ نچایا 8 جنرل برطرف!
اردو
0
0
0
1
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
امریکہ اپنا پائلٹ ایران سے نکال کر لے گیا ہے کوئ شک نہیں امریکہ یہ سب کچھ کرسکتا ہے لیکن یہ تباہ ہوئے جہاز گواہی دے رہے ہیں کہ اگر رشیا افغانستان سے جیت کر نہیں نکلا تو نکلنے امریکہ بھی نہیں لگا ایران سے ، بے شک آڈھی دنیا دوبارہ تانگے اور اونٹوں والی ٹرانسپورٹ پر آجائے۔
اردو
7
53
420
14.9K
کمانڈر مشوانی
کمانڈر مشوانی@ipakistanee·
اگر تو امریکہ نے ایران سے اپنے پائلٹ نکالے ہیں اور جس طرح بتارہے ہیں نکالے ہیں تو بالکل فلمی انداز میں نکالے ہیں بھئی واہ یا تو امریکی بہت ہی زیادہ اہل ہیں یا پھر ایرانی بہت زیادہ نااہل ہیں
اردو
4
2
10
244
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@Ehsan038 @KeepsamM پیارے بھائی حقیقت جان کر جئیں۔ ہر پائلٹ کے جسم میں ایک chip نصب ہوتی ھے جو اسکے coordinates بتاتی رہتی ھے ایران میں غدار اور CIA کے ایجنٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اسلئے combing کرکے پائلٹ تک پہنچنا امریکا کے لئے بہت آسان تھا بنسبت ایران کے۔ Simple as it is. Thanks
اردو
0
0
1
11
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
دو سی ون تھرٹی جتنے بڑے طیارے کئی ہیلی کاپٹروں سمیت کئی سو فوجی امریکہ کے ایران کے اندر گئے ان کی سرزمین پر اترے اپنے پائیلٹس کو ریسکیو کیا اور واپس آتے ہوئے خراب ہوئے جہاز تباہ کر آئے، لیکن نا ایران کو پتا چلا نا پاسدارن کو یہ صرف کشتیوں اور جہازوں پر ہی ڈرون پھینک رہے..!
اردو
1
10
37
453
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@Salmanshahid645 @Dajmahm پیارے بھائی حقیقت جان کر جئیں۔ ہر پائلٹ کے جسم میں ایک chip نصب ہوتی ھے جو اسکے coordinates بتاتی رہتی ھے ایران میں غدار اور CIA کے ایجنٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اسلئے combing کرکے پائلٹ تک پہنچنا امریکا کے لئے بہت آسان تھا بنسبت ایران کے۔ Simple as it is. Thanks
اردو
0
0
0
20
اتھرا پٹواری PML-N
اتھرا پٹواری PML-N@Salmanshahid645·
اگر امریکی فوج ایران پر زمینی کاروائی کے لئے اتری تو ایک بھی فوجی واپس نہیں جا سکے گا: ایران۔ اور پھر امریکی فوج اتری بھی آپریشن بھی کیا اپنی سٹاف بھی ایران سے چھڑوا کر لے گئی۔۔۔۔
اردو
20
24
101
2.9K
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@NaseemAkram05 درست کہا بہن، بظاہر فیک نیوز ھے اگر درست ھے تو وجہ سادی سی ھے: ہر پائلٹ کے جسم میں ایک chip نصب ہوتی ھے جو اسکے coordinates بتاتی رہتی ھے ایران میں غدار اور CIA کے ایجنٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اسلئے combing کرکے پائلٹ تک پہنچنا امریکا کے لئے بہت آسان تھا بنسبت ایران کے۔
اردو
0
0
1
4
Naseem Akram
Naseem Akram@NaseemAkram05·
امریکی فائٹر جیٹ کی تباہی کی خفت سے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کے دعوؤں کو وقت دیجئے۔
اردو
2
0
6
55
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@Markhor3133 اگر یہ خبر درست ھے تو اسکی سادہ سی وجہ ھے: حقیقت جان کر جئیں۔ ہر پائلٹ کے جسم میں ایک chip نصب ہوتی ھے جو اسکے coordinates بتاتی رہتی ھے ایران میں غدار اور CIA کے ایجنٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اسلئے combing کرکے پائلٹ تک پہنچنا امریکا کے لئے بہت آسان تھا بنسبت ایران کے۔
اردو
0
0
0
175
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
یہ ریسکیو آپریشن محض ایک "سرجیکل اسٹرائیک" نہیں تھا، بلکہ ایرانی حدود کے اندر ایک شدید عسکری تصادم (High-Intensity Military Clash) تھا۔ امریکی اسپیشل فورسز کا اپنے ہی دو فوجی ٹرانسپورٹ طیاروں کو تباہ کرنا اس بات کی علامت ہے کہ صورتحال اس قدر سنگین تھی کہ امریکہ اپنی جدید ٹیکنالوجی ایران کے ہاتھ لگنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتا تھا۔ یہ واقعہ 1980 کے ناکام "آپریشن ایگل کلا" (Operation Eagle Claw) کی یاد تازہ کر رہا ہے، لیکن اس بار فرق یہ ہے کہ وہ اپنے افسر کو نکالنے میں کامیاب رہے۔
اردو
19
38
301
25.4K
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@amerbjanjua75 اگر خبر درست ھے تو وجہ سادی سی ھے: حقیقت جان کر جئیں۔ ہر پائلٹ کے جسم میں ایک chip نصب ہوتی ھے جو اسکے coordinates بتاتی رہتی ھے ایران میں غدار اور CIA کے ایجنٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اسلئے combing کرکے پائلٹ تک پہنچنا امریکا کے لئے بہت آسان تھا بنسبت ایران کے۔
اردو
0
0
1
11
پکاسچاپاکستانی7
امریکہ ایران سے اپنے دونوں پائلٹ باحفاظت نکال کر لے گیا ہے۔ اور iRGC کو بھنک بھی نہ پڑنے دی۔ اگر امریکہ نے گراؤنڈ فورسز اتار دیں تو سوچیں ایرانی انقلابیوں کا کیا انجام ہو گا۔ کیوں کہ ایران دو پائلٹ نہیں پکڑ سکا جو ایران کی حدود میں تھے۔
اردو
8
9
40
656
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@lmrankhanISP1 پیارے بھائی حقیقت جان کر جئیں۔ ہر پائلٹ کے جسم میں ایک chip نصب ہوتی ھے جو اسکے coordinates بتاتی رہتی ھے ایران میں غدار اور CIA کے ایجنٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اسلئے combing کرکے پائلٹ تک پہنچنا امریکا کے لئے بہت آسان تھا بنسبت ایران کے۔ Simple as it is. Thanks
اردو
0
0
0
2
عمران خان
عمران خان@lmrankhanISP1·
ایران تو جیت رہا ہے لیکن امریکہ ایران کے دل سے اپنا پائلٹ زندہ نکال لے گئے جو ایران کیلئے بڑی ناکامی ہے ایران کی گراؤنڈ فورسز کیدر تھی انتہائی شرم ناک
اردو
5
5
37
324
Kazmi Shah
Kazmi Shah@ShahSha34773753·
قطر ایک عرب ریاست ہے دوحہ شہر دارالحکومت ہے قطر کے وزیر خارجہ صاحب نے امریکہ کو قطر علاقے خالی کرنے دبنگ اعلان ہم برادر ملک ایران کے ساتھ ہیں
Kazmi Shah tweet media
اردو
2
9
14
127
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@KeepsamM جنگ گروپ ہمیشہ سے ہندوستان کا حمایتی رہا ھے 1950 سے لیکر آجتک۔ زیادہ تر فساد اسی اخباری گروپ نے کروائے ہیں یہ سارے کارندے اسی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔ کیمو فلیج کے لئے قیوم صدیقی جیسے 4 صحافی ہر دور میں رکھتا ھے۔
اردو
0
0
0
4
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
ایران کا تو پتہ نہیں پاکستان ضرور پتھر کے دور میں دھکیلا جائے گا ۔ اعزاز سید یہ موصوف پاکستان کے صحافی ہیں کسی بھارت اسرائیل کے نہیں موصوف کے پاس پاکستان کا پاسپورٹ ہے پاکستان کا آئی ڈی کارڈ ہے موصوف کھاتے پیتے پاکستان کا ہیں اور بھونکتے بھی پاکستان پر ہیں
اردو
40
198
763
9.6K
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@KeepsamM @iamabbassi پیارے بھائی حقیقت جان کر جئیں۔ ہر پائلٹ کے جسم میں ایک chip نصب ہوتی ھے جو اسکے coordinates بتاتی رہتی ھے ایران میں غدار اور CIA کے ایجنٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اسلئے combing کرکے پائلٹ تک پہنچنا امریکا کے لئے بہت آسان تھا بنسبت ایران کے۔ Simple as it is. Thanks
اردو
0
0
1
24
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
امریکہ اپنا لاؤ لشکر لیکر ایران اترا اپنے دو پائلٹ بازیاب کرائے اور نکل گیا ایران کی ناک کے نیچے سے اپنے بندے چھڑا کر لے گیا اور یہ دھمکیاں لگاتے رہ گے اب اس کا بدلہ بھی خلیجی ممالک پر پٹاخے چلا کر لیں گے اسی طرح مخبریاں کر کے بابا بھی ضائع کروایا یہاں والوں کے قصد یدے سنا سنا تھکتے ہی نہیں 🤡
اردو
102
117
504
24K
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@farrukh_aq @MuhammadAl70826 پیارے بھائی حقیقت جان کر جئیں۔ ہر پائلٹ کے جسم میں ایک chip نصب ہوتی ھے جو اسکے coordinates بتاتی رہتی ھے ایران میں غدار اور CIA کے ایجنٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اسلئے combing کرکے پائلٹ تک پہنچنا امریکا کے لئے بہت آسان تھا بنسبت ایران کے۔ Simple as it is. Thanks
اردو
0
0
0
17
Farrukh
Farrukh@farrukh_aq·
ایرانیوں نے اپنا ایک بھرم رکھا تھا کہ زمینی افواج کا مقابلہ ہوگا پھر ہم بتائیں گے امریکیوں کو امریکیوں نے یہ بھرم بھی خاک میں ملا دیا دو ٹکے کی عزت نا چھوڑی ایرانیوں کی یہ ایرانی ٹُلے باتوں کے سوا کچھ نہیں کرسکتے آخر میں ایرانی عوام نے یہ گانا گنگناتے ہوئے نظر آنا ہے تم جیتو
اردو
17
11
57
1.4K
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@Asadrchaudhry @MateenMufti اگر یہ درست ھے کہ امریکہ لے گیا ھے تو وجہ یہ ہوگی پیارے بھائی ہر پائلٹ کے جسم میں ایک chip نصب ہوتی ھے جو اسکے coordinates بتاتی رہتی ھے ایران میں غدار اور CIA کے ایجنٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اسلئے combing کرکے پائلٹ تک پہنچنا امریکا کے لئے بہت آسان تھا بنسبت ایران کے۔
اردو
0
0
1
70
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
امریکہ نے کئی فوجی زخمی کروا کر تاریخ کا بڑا ترین آپریشن کر کے لاپتہ پائلٹ کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو صرف اس لیے کر لیا, کہ کہیں ایران کے ہاتھ لگ گیا تو یہ امریکی عوام اور فوج کے لیے بہت بڑا نفسیاتی دھچکا ہو گا۔
اردو
26
217
1.5K
48.8K
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@AR_Askari @KashifViews پیارے بھائی حقیقت جان کر جئیں۔ ہر پائلٹ کے جسم میں ایک chip نصب ہوتی ھے جو اسکے coordinates بتاتی رہتی ھے ایران میں غدار اور CIA کے ایجنٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اسلئے combing کرکے پائلٹ تک پہنچنا امریکا کے لئے بہت آسان تھا بنسبت ایران کے۔ Simple as it is. Thanks
اردو
0
0
1
8
Abdur Rehman Askari
Abdur Rehman Askari@AR_Askari·
@KashifViews ٹرمپ نے کہہ دیا کہ پائلٹ کو بچا کر نکال لائے تو آپ نے مان لیا؟ ان کی باتوں کا کیا اعتبار. اور دوسری بات امریکیوں کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا. ہمارے کاکول اکیڈمی کے پاس سے تو وہ اپنا مطلوبہ بندہ شناخت کر کے آرام سے نکال لے گئے تھے اور کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی.
اردو
1
0
5
768
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
امریکی فوج نے دو دن کی جدوجہد کے بعد ایران میں پھنسے اپنے دوسرے پائلٹ کو بھی ڈھونڈ لیا. ایرانی کمانڈرز کے دعوے اپنی جگہ پر لیکن وہ اپنی سرزمین پر ایک امریکی پائلٹ کو بھی نہیں گرفتار نہیں کر سکے. ایرانی فوج بھی اس پائلٹ کو ڈھونڈنے کی کوشش کر رہی تھی اور اسی لئے امریکہ نے++ 1/3
اردو
17
25
210
27.2K
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@humbleman514 @KashifViews پیارے بھائی حقیقت جان کر جئیں۔ ہر پائلٹ کے جسم میں ایک chip نصب ہوتی ھے جو اسکے coordinates بتاتی رہتی ھے ایران میں غدار اور CIA کے ایجنٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اسلئے combing کرکے پائلٹ تک پہنچنا امریکا کے لئے بہت آسان تھا بنسبت ایران کے۔ Simple as it is. Thanks
اردو
0
0
0
2
AonAbbas
AonAbbas@humbleman514·
@KashifViews The most significant thing is that Iranians are fighting wdh two military mights and technological jaints so superbly and bravely.
English
1
0
1
221
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@KashifViews پیارے بھائی حقیقت جان کر جئیں۔ ہر پائلٹ کے جسم میں ایک chip نصب ہوتی ھے جو اسکے coordinates بتاتی رہتی ھے ایران میں غدار اور CIA کے ایجنٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اسلئے combing کرکے پائلٹ تک پہنچنا امریکا کے لئے بہت آسان تھا بنسبت ایران کے۔ Simple as it is. Thanks
اردو
0
0
1
276
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@AzharKhan @sahara3010 اظہار بھائی مجھے لگتا ھے یہ فیک اکاؤنٹ ھے۔ جنگ اخبار کتنا بھی معیار گرائے یا شہزاد اقبال جیسے یوتھیا رکھ لے اتنے زیادہ احمقانہ ٹوئیٹ کرنے والے کو نوکری نہیں دے سکتا ولللہ اعلم
اردو
0
0
1
16
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
جس سپیڈ سے اعزاز سید جا رہا ہے, جلد ہی ارشاد بھٹی کو بہت پیچھے چھوڑ جاۓ گا۔
اردو
36
43
417
5.7K
Abdul Basit Pracha
Abdul Basit Pracha@ABPracha·
@Kinzajaved45 @Ch_ManzoorAhmed @SayyedRahatAli2 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @GorayaAftab @BakhtawarBZ @shmags_zeus @ShahNafisa @UsmanAwanPPP @ShahzadShafi007 @shazibutt5 @RabNBaloch As usual like in the past full of Ghaddars. Kausar Niazi, Jatooi, Mumtaz all cheated the diehard supporters by keeping them misinformed. Sad Muslim history repated again. A special train full of workers suppose to leave Karachi and arrive Kot Lakhpat was blocked beside other...
English
0
0
0
10
Ch. Manzoor Ahmed
Ch. Manzoor Ahmed@Ch_ManzoorAhmed·
ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی دراصل پورے ایک عہد کی پھانسی تھی۔ جمہوری روایات کی پھانسی،غریبوں کی امنگوں کی پھانسی،مزدوروں کی آواز کو پھانسی، کسانوں کی آس کو پھانسی، سامراج کے خلاف تیسری دنیا کے مظلوموں کے اتحاد کی پھانسی، ملک کے متفقہ آئین کی پھانسی، نوجوانوں کی امید کی پھانسی #SalamShaheedBhutto
Ch. Manzoor Ahmed tweet media
اردو
5
25
53
377