𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫

524 posts

𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫 banner
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫

𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫

@dread_watcher

( لَا غَالِبَ إِلَّا ٱللَّٰهُ. ). Geopolitics analyst | Defense affairs | Breaking down ground realities Strategic affairs observer

Every Where Entrou em Ocak 2026
176 Seguindo288 Seguidores
Tweet fixado
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫
🇵🇰🇹🇷🇨🇳 Flying both the Chinese #J35 and Turkish #KAAN [as production partner] in 2030s, Pakistan is widely excepted to become the 1st country in the world to operate 2 distinct 5th-gen fighter jets; giving #Islamabad access to vastly different weapon/sensor ecosystems. ✈️✈️
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫 tweet media𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫 tweet media
English
5
47
202
4.7K
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
اللہ پاک کے فضل و کرم سے پاکستان اپنے تمام قرضے اتارنے میں بہت جلد کامیاب ہو جائے گا، اور IMF سے بھی ہمیشہ کیلئے جان چھوٹ جائے گی، اللہ پاک عالم اسلام کو، پوری پاکستانی قوم کو اور افواج پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲 پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد🇵🇰
Ranaa Sohail tweet media
اردو
7
16
40
355
عمران شاہین
بریکنگ روسی میڈیا چینل RT نے ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے زرائع سے خبر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات پر ایرانی مزائل حملوں میں امریکی فوجی کیمپ میں موجود کم از کم 25 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں.
عمران شاہین tweet media
اردو
2
212
873
20.3K
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
پاکستان 2030 تک دو مختلف ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے رکھنے والا دنیا کا پہلا ملک ہو گا۔ ان شاء اللہ ترکش کان اور چائینیز جے 35
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
13
90
627
5.7K
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
"15 دن جو دنیا بدل دیں گے — تیل، جنگ اور عالمی معیشت کا ممکنہ خاتمہ!" 🚨⏳ 6 اپریل سے 20 اپریل تک کی وہ ہولناک ٹائم لائن جو عالمی نظام کو 'ری سیٹ' کر سکتی ہے!" بڑی خبر! تجزیہ کاروں نے اگلے 15 دنوں کا وہ نقشہ کھینچ دیا ہے جو کسی بھی خوفناک فلم سے زیادہ بھیانک ہے۔ اگر صدر ٹرمپ کا الٹی میٹم کل (6 اپریل) ختم ہوتا ہے، تو دنیا ایک ایسے 'بلیک ہول' میں گر جائے گی جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔ اس 15 روزہ "تباہی کے سفر" کے 4 بڑے سنگ میل: 1️⃣ پہلا مرحلہ (6-8 اپریل) — اندھیرا اور مہنگا تیل: ایران کے پاور گرڈ پر حملے سے 8 کروڑ لوگ اندھیرے میں ڈوب جائیں گے، جبکہ تیل کی قیمت 160 ڈالر تک جا پہنچے گی۔ یہ صرف آغاز ہوگا۔ ⚡ 2️⃣ دوسرا مرحلہ (9-13 اپریل) — سپلائی چین کی موت: آبنائے ہرمز اور بحیرہ احمر کی بندش سے دنیا کا 10 ملین بیرل یومیہ تیل غائب ہو جائے گا۔ پٹرول کی قیمتیں 10 سے 12 ڈالر تک پہنچنے سے عالمی ہوائی سفر اور ٹرانسپورٹ رک جائے گی۔ 3️⃣ تیسرا مرحلہ (14-17 اپریل) — عالمی فاقہ کشی: کھاد کی سپلائی رکنے سے عالمی غذائی بحران پیدا ہوگا، اور جاپان، کوریا اور بھارت جیسی ایشیائی معیشتیں اپنی 50 فیصد توانائی کھو کر تباہی کے دہانے پر ہوں گی۔ 4️⃣ آخری مرحلہ (18-20 اپریل) — ایٹمی بریک آؤٹ: ایران کے پاس اب کھونے کو کچھ نہیں ہوگا، جس کے نتیجے میں وہ 2 سے 4 ہفتوں کے اندر ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری مکمل کر سکتا ہے۔
اردو
24
87
378
38.4K
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
"پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر":🚨🇵🇰 پاکستانی قوم کے لیے ایک عظیم حوصلہ ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان اپنی معاشی اور دفاعی قوت کے بل بوتے پر اب کسی بھی عالمی طوفان سے ٹکرانے اور اپنا مقام حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔
Markhor 🇵🇰™️ tweet media
اردو
299
279
1.4K
21.3K
عمران شاہین
بڑی بریکنگ نیوز ایران نے اسرائیل کی ڈرونز بنانے والی بڑی فیکٹری ایروسول ایوی ایشن کو مزائل حملے میں صفحہ ہستی سے مٹا دیا. اسرائیل ڈرون بنانے سے محروم.
عمران شاہین tweet mediaعمران شاہین tweet media
اردو
4
129
427
6.3K
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
ایران اور امریکہ کے درمیان 48 گھنٹے کی الٹی گنتی اور ٹرمپ کے 'تیل پر قبضے' والے بیان کے دوران، پاکستان کا مستحکم رہنا ایک معجزہ نہیں بلکہ بہترین قیادت کا نتیجہ ہے۔ ہم کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، لیکن اپنی زمین پر کسی کو قدم رکھنے کی اجازت بھی نہیں دیں گے۔
اردو
2
40
222
2.5K
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫
🇵🇰🇹🇷🇨🇳 Flying both the Chinese #J35 and Turkish #KAAN [as production partner] in 2030s, Pakistan is widely excepted to become the 1st country in the world to operate 2 distinct 5th-gen fighter jets; giving #Islamabad access to vastly different weapon/sensor ecosystems. ✈️✈️
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫 tweet media𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫 tweet media
English
5
47
202
4.7K
🇵🇰Tania🇵🇰
🇵🇰Tania🇵🇰@Tania__1rj·
Trump has gone crazy, he has stooped to ignorant abuse. Is this the president of a superpower? Trump, shame on you. @realDonaldTrump 😬😡
🇵🇰Tania🇵🇰 tweet media
English
1
5
10
93
MARKHOR 𓄅
MARKHOR 𓄅@MarkhorTweet·
US aircraft losses During the Rescue Mission in Iran: ⭕️1 F-15 destroyed 🔻2 C-130 Destroyed 🔻2 MQ-9 Destroyed 🔻1 A-10 Destroyed 🔻2 HH-60 Damaged 🔻1 MH-6 Destroyed 🔻F-16 Damaged Deaths and Missing: 🔻5 Died 🔻3 Missing 🔻7 Injured
English
16
112
371
15.7K
Asian Defense Observer
Asian Defense Observer@AsianDef90·
Such a beautiful animation illustrating the downing of the Indian Rafale fighter jets by the Pakistan Airforce. 🇵🇰 ! An excellent creation. A must watch 👇
English
6
52
155
2.4K
intelligence pak
intelligence pak@isimarkhor112·
السلام علیکم دبئی اور بحرین میں جو بھائی رہتے اور بہنیں رہتی ہے برائے مہربانی کھانے اور پینے کی اشیاء کو جمع کرلے آنے والا وقت بہت خطرناک ہونے والے ہے
اردو
1
0
2
19
Iftikhar Ahmed
Iftikhar Ahmed@Iftikhar4745·
آخری نوالہ جو باپ اپنی بیٹی کو شادی سے پہلے دیتا ہے...💖 ایک قدیم چینی روایت 🙏🏼 بہت خاص اور بہت پیارا 🥰❣️
اردو
5
11
70
2.4K
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫
@CSMR786 ٹرمپ پاگل ہو جائے گا اب! ایران نے نئی ویڈیو جاری کر کے دکھا دیا کہ امریکی طیاروں کا کیا حال ہوا۔ ایران کبھی ہار نہیں مانے گا
اردو
0
0
0
32
چوہدری شاہد محمود
ایران ناٹ کمنگ سلو ایران نے تباہ شدہ امریکی طیاروں کے ملبے کی نئی وڈیو جاری کر دی* ایسی فوٹیج ٹرمپ کو مذید پاگل بنائے گی۔ اور ڈر یہی ھے کہ پاگل پن میں وہ کچھ ایسی ویسی حرکت نہ کر دے، جس کا خمیازہ ایران کے ہمسایوں کو بھی بھگتنا پڑے۔۔
اردو
11
81
293
5.4K