
کسانوں اور آباد گاروں کی تشویش کا ہمیں اندازہ ہے اور بے شک اللہ سے ہی مدد مانگنی چاہئیے مگر ساتھ ہی ساتھ حکومت سے مطالبہ کرتے رہنا چاہئیے کہ وہ کلائمیٹ اسمارٹ کھیتی کی تربیت اور تمام سہولیات سستے داموں فراہم کرے
#ClimateSmartFarming @JSWTO1 @ClimateChangePK
Mushtaq Cheema@Mushtaq6542
یااللہ پاک گندم کی فصل پک کر تیار ہے بارش ہارویسٹنگ نہیں ہونے دے رہی ۔ یہ تیری مخلوق کی سارے سال کی روزی ہے ۔میرے مالک اب اس بارش کو رحمت کے لئے ٹیلوں اور پہاڑوں پر برسا۔ اللہ پاک رحم فرما۔ #بارش #aprilfeel2026
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو




















