ماحولیاتی شعور

4.9K posts

ماحولیاتی شعور banner
ماحولیاتی شعور

ماحولیاتی شعور

@EnvironmentUrdu

اردو زبان میں ماحولیاتی شعور بیدار کرنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت قائم ایک نجی ادارہ #GoGreen #ClimateAction #ActNow

Karachi, Pakistan Katılım Ekim 2022
1.6K Takip Edilen2.3K Takipçiler
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
ملک کے تمام صوبوں میں نہ صرف ماحولیاتی قوانین بلکہ تمام قسم کے ذیلی قواعد و ضوابط بھی نافذ ہیں مگر ملک کے کسی کونے سے کبھی ماحولیاتی بہتری کی کوئی غیر جانبدار اور مصدقہ خبر نہیں آئی؟ #pollution #violators #environmental_laws #no_enforcement #polluters climateurdu.com/pakistan-envir…
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
5
87
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
ہر سال 5 جون کو #عالمی_یوم_ماحول قریب آتے ہی کراچی سمیت ملک بھر میں پروگراموں کی بہار آ جاتی ہے۔ لیکن جب اسکول بند ہوں، گرمی جان لیوا ہو اور پروگرام کے اسپانسر وہی ادارے ہوں جو ماحولیاتی ضابطے توڑتے ہیں، تو سوال اٹھتا ہے کہ یہ سب کس کے لیے ہے؟ share.google/iyWDMuHYQLyk1V…
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
3
65
ماحولیاتی شعور retweetledi
EMPAK Strategies 💧🍀
EMPAK Strategies 💧🍀@EmpakStrategies·
چونکہ پاکستان دنیا کے اُن دس ممالک میں شامل ہے جہاں موسمیاتی تبدیلی سب سے زیادہ شدت سے نمایاں ہو گی - ہمارے بعد ہماری آنے والی نسلیں بھی پانی کی قلت، غذائی کمیابی، شدید گرمی، طوفان اور سیلاب سے متاثر ہونگی - ان تمام آفات سے نبٹنے کے لئے ابھی سے کام شروع نہ کیا تو خوفناک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
اردو
0
1
2
38
ماحولیاتی شعور retweetledi
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
پلاسٹک کے نقصانات پر ہم خواہ کتنے ہی بحث و مباحثے کرلیں مگر یہ بات طے ہے کہ پلاسٹک سے چھٹکارہ اس کا استعمال ترک کرنے سے ہی حاصل ہوپائے گا کیونکہ پلاسٹک بنانے پر پابندی کا نفاذ نااہلوں اور بدعنوانوں کے بس کا روگ نہیں #plastic #saynotoplastic #plasticpollution @akhtarb1
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
6
8
374
ماحولیاتی شعور retweetledi
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات تیزی سے ظاہر ہورہے ہیں سندھ میں جاری معمول سے زیادہ سردی، چمن میں منفی 17 درجہ حرارت اور کوئٹہ میں ایک ماہ تاخیر سے ہونے والی معمول کی سخت سردی اس کی جیتی جاگتی مثال ہیں #ClimateCrisis #ClimateEmergency #ClimateActionNow #WINTER #ActNow
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
16
25
2.3K
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
موسمیاتی مالیات کایہ ایڈوانسڈ سرٹفکیٹ کورس محض تھیوری نہیں بلکہ قدم قدم پر عملی مشقوں اور اسائنمنٹس پر مشتمل کورس ہے جس میں موسمیاتی مالیات، امداد، قرض اور سرمایہ کاری کے فرق کی واضح کرتے ہوئے ہر موضوع تفصیل سے پڑھایا جاتا ہے climateactionskills.org/climate-financ… #climatefinance #climateaction
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
1
127
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
یومِ ارض 2026 ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زمین کی حفاظت روزمرہ کے چھوٹے فیصلوں سے شروع ہوتی ہے۔ پانی بچائیں، کچرا کم کریں، درخت لگائیں، اور صاف مستقبل کے لیے کردار ادا کریں۔ #یوم_ارض #زمین_بچاؤ #ماحولیاتی_تحفظ #درخت_لگاؤ #سبز_مستقبل
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
7
11
270
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
کلائمیٹ فنانس کورس کا انٹری ٹیسٹ شروع ہو چکا ہے۔ اگر پہلے رجسٹریشن رہ گئی تھی تو اب خود کو آزمانے کا وقت ہے۔ رجسٹرڈ امیدوار اپنی ای میل چیک کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔ دیگر دلچسپی رکھنے والے بھی ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔ ایک امتحان آپ کی سمت بدل سکتا ہے۔ لنک: climateactionskills.org/climate-financ…
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
6
144
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
داخلے کا آخری دن آج 20 اپریل 10 ہفتوں کے ایڈوانسڈ سرٹیفکیٹ اِن کلائمیٹ فنانس میں رجسٹریشن کروائیں مختصر انٹری ٹیسٹ: 23 اپریل پہلی کلاس کا آغاز: 26 اپریل کل فیس 2000 روپے جو انٹری ٹیسٹ پاس کرنے والوں سے لی جائے گی۔ آج ہی رجسٹر کریں! forms.gle/H4FWukZAmZZwFJ… #کلائمیٹ_فنانس
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
3
7
756
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
وہ گیس جو زندگی دیتی ہے، وہی تباہی بھی لاتی ہے۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ کی پوری کہانی، اردو میں۔ 🧵 climateurdu.com/carbon-dioxide/ #کاربن_ڈائی_آکسائیڈ #موسمیاتی_تبدیلی #کاربن_چکر #عظیم_معدومی #ماحولیاتی_بحران #CarbonDioxide #ClimateChangeUrdu #CarbonCycle #MassExtinction #CO2andLife
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
7
103
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
ہم نے آغاز آگاہی سے کیا تھا، اب ہم مہارت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ 🌱 چار کامیاب ڈپلومہ کورسز کے بعد، اب پیش ہے ہمارا تیسرا نمایاں کورس, ایک زیادہ تکنیکی سمت میں۔ انوائرمنٹ اردو سے شروع ہونے والا سفر، اب آپ کو اگلے درجے تک لے جانے کے لیے تیار ہے docs.google.com/forms/d/e/1FAI… #موسمیاتی_تعلیم
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
7
105
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
موسمیاتی تبدیلی کوئی دور کی بات نہیں، یہ آج، ابھی، ہماری زندگیوں کو بدل رہی ہے۔ اگر یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد بھی بات واضح نہ ہو، تو قصور آپ کا نہیں بلکہ ہم اسے سمجھانے میں ناکام رہے ہیں۔ پڑھیں، سمجھیں، اور دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ climateurdu.com/mosamyati-tabd…
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
4
57
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
پاکستان اگر کاربن کریڈٹ کی صلاحیت سازی کرے تو آرام سے سالانہ دو ارب ڈالر کما سکتا ہے ایسا کرنے کے لیے اسے شعبہ موسمیاتی تبدیلی میں ہر قسم کی فیصلہ سازی اور عملدرآمد میں میرٹ کو بنیاد بنانا ہوگا بصورت دیگر یہ موقع بھی ہم گنوا دیں گے #CarbonCredit #Carbon climateurdu.com/carbon-market-…
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
4
4
119
ماحولیاتی شعور
ماحولیاتی شعور@EnvironmentUrdu·
اپریل ابھی پوری طرح آیا بھی نہیں اور کراچی، لاہور، اسلام آباد میں پارہ چڑھنا شروع ہو چکا ہے۔ جو گرمی کبھی مئی کے آخر یا جون کی آمد کے ساتھ آتی تھی، اب مارچ ہی میں دستک دینے لگی ہے۔ اور یہ صرف موسمیاتی تبدیلی کا احساس نہیں، بلکہ سائنس بھی یہی کہہ رہی ہے۔ climateurdu.com/mosamyati-tabd…
ماحولیاتی شعور tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
3
7
361