MASTER 🚥🚦🚥MIND

19.2K posts

MASTER 🚥🚦🚥MIND banner
MASTER 🚥🚦🚥MIND

MASTER 🚥🚦🚥MIND

@KhalilAMind

PML.N __🇵🇰

Присоединился Mayıs 2023
4K Подписки3.1K Подписчики
Закреплённый твит
MASTER 🚥🚦🚥MIND
MASTER 🚥🚦🚥MIND@KhalilAMind·
آج میرے بہترین بھائی کو اس جہاں فانی سے گے ہووے 2 سال ہو گے ہیں اللّه ان کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے آمین دوست احباب سے دعا کی اپیل ہے 😭 @Sarfrazmirza16
MASTER 🚥🚦🚥MIND tweet media
اردو
24
7
64
4.7K
ندیّا اطہر
ندیّا اطہر@naddiyyaathar·
میرے گھر سے الیکٹرو دس منٹ کی واک پر ہے اور آپ کے گھر سے؟
اردو
54
5
112
6.5K
MASTER 🚥🚦🚥MIND
MASTER 🚥🚦🚥MIND@KhalilAMind·
@zeshmohmand تینو چاہی دا اے کے تو اپنی بہن شیخ کو بطورِ ہدیہ پیش کرو لیکن تو تے حرامی ائیں ائے کم نی کرے گا 😂😂
اردو
0
0
0
8
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اطلاعات کے مطابق!! آمارات کے اِس شیخ نے عاصم ریجیم کو انکی جگہ بتائی ہے, پیسہ بھی اِسی شیخ نے زبردست مزاحمت کے بعد ریکور کیاہے!!😂 اِس شیخ سے ایران کے معاملے پر اختلافات اپنی جگہ لیکن عاصم ریجیم کو تن دینے پر شکریہ ادا کرتے ہیں!!🔥😂
اردو
328
472
2.7K
107.2K
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
I am travelling, will be seen less on twitter,for 2 weeks. دوستوں اور دشمنوں کو خبر ہو کہ میں یہیں ہوں۔ 😊
152
91
1.1K
15.7K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
صحافی کے ایک سادہ سے سوال کرنے پر کراچی کے مئیر"مرتضی وہاب" کا اصل اور گھٹیا چہرہ دیکھیں👇 مرتضی وہاب۔۔۔تمہارا پھدو صرف ماں کے مرنے کی وجہ سے لگا ہے اور تم ایک انتہائی گھٹیا آدمی اور بدترین ایڈمنسٹریٹر ثابت ہوئے ہو۔ کراچی میں سینکڑوں لوگ جل کر اور اتنے ہی سڑکوں پر سالانہ مرتے ہیں۔ بدبخت انسان تم نے سب کا حساب دینا ہے۔۔اللہ کے پاس جا کر بھی یہ ہی تکبر اور رعونت دکھانا۔ اس وقت جو یہ درباری یوٹیوبرز اپنے ساتھ رکھنا جو کتوں کی طرح دوسروں پر صرف سوال کرنے کی وجہ سے چھوڑتے ہو۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
23
169
352
7K
🌹شیخ اعجاز🌹
بالآخر میری چھوٹی بیٹی نے روٹی بنانی سیکھ لی آج پہلا تجربہ پاپا کی روٹی بناکر کیا بیٹیاں گھر کے کام کرتی اچھی لگتی ہیں مجھے بڑی خوشی ہوئی چھوٹی سی گڑیا کی محبت بیٹیاں تو رانی ہوتی ہیں جیتی رہیں میری رانیاں 💝💝💝💝💝
🌹شیخ اعجاز🌹 tweet media
اردو
57
41
210
2.5K
ماہم چوہدری🇵🇰
اس ٹائم بہت سے ممالک کے ساتھ سفارتی سطح پے بات چیت جاری ہے پاکستان یہ قرض ادا کر لے پھر ایک لمبی سے پوسٹ کروں گی اس میں پس پردہ حالات کے بارے تھوڑا سا لکھوں گی آج جو بھی پوسٹ دیکھی ہیں اس میں ایسا لگا پاکستان قرض وجہ سے شاید پاکستانی کچھ یو اے ای خلاف باتیں کر رہے ہیں میری بہت سی ہمدردیاں یو ای اے کے ساتھ ہیں مگر حقیقت اس سے کے برعکس ہے اسحاق ڈار صاحب جس سمجھ بوجھ سے لوگوں کو یہ بتا رہے ہم پرائی جنگ میں نہیں کودے گے ۔۔۔ویلڈن
Muzamil@muzamil_45

پیسے واپس مانگنا بس بہانہ ھے اصل بات ایران کے خلاف نا جانے کی سزا ھے متحدہ عرب امارات اس وقت پوری طرح امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ پاکستان سعودی عرب اور امریکہ کے ساتھ ہونے کے باوجود ایران کے خلاف نہیں جانا چاہتا۔ پاکستان کے لیے یہ صورتحال کافی مشکل اور حساس ہے کیونکہ اسے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو بھی خوش رکھنا ہے اور ساتھ ہی ایران، امریکہ، چین اور روس میں سے کسی کو ناراض بھی نہیں کرنا۔ ان کے مطابق یہ توازن برقرار رکھنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ اسی دوران بھارت کی جانب سے بھی سخت بیانات سامنے آ رہے ہیں، جیسا کہ حال ہی میں بھارتی وزیر دفاع نے دھمکی دی جس کا جواب خواجہ آصف نے بھرپور طریقے سے دیا۔

اردو
3
3
10
522
میاں عامر 🦁
لوگ بارشوں اور جنگوں میں بھی شادیاں کروانے سے باز نہیں آ رہے۔
میاں عامر 🦁 tweet media
اردو
67
24
294
4.1K
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
@KhalilAMind ایسی کی تیسی یوتھیوں کی- بیشک نہ مانیں- ہم نے تو ریکارڈ سیدھا رکھنا ہے-
اردو
1
0
1
108
Hiba Fawad
Hiba Fawad@HibaFawadPk·
اسلامآباد کی بارش ،تقریبات اور ہم 🌧🌧
Hiba Fawad tweet media
اردو
168
21
1.1K
69.8K
Seema Baloch
Seema Baloch@seemabbaloch·
اس شخص کا نام ضیاء شر ہے یہ سندھ سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس نے اپنے فیک اکاؤنٹ سے مجھے نازیبا میسجز کئے اور انتہائی گندی گندی باتیں کیں جس پر میں نے اس کو بلاک کردیا ۔ پھر اس کا وہ اکاؤنٹ ٹویٹر نے ختم کردیا ۔ اس نے نیا اکاؤنٹ بنایا ۔ میں نے وہ بھی بلاک کردیا ۔ اب مجھے کچھ جاننے والوں نے بتایا ہے کہ یہ کینہ پرور شخص میرے خلاف پوسٹس کررہا ہے اور مجھے ن لیگ سے وابستہ بتارہا ہے ۔ میں نے آج تک ن لیگ سے متعلق ایک بھی پوسٹ نہیں کی ۔ ہمارا سارا خاندان پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھتا ہے۔ میں بلوچستان حکومت کو سپورٹ کرتی ہوں کیوں کہ میر سرفراز بگٹی نے ہمارے علاقے میں بہت زیادہ ترقیاتی کام کرائے ہیں ۔ پھر سوشل میڈیا پرمیں اس لئے بھی ہوں کہ ہم بلوچ پاکستان کے خلاف نہیں ہیں ۔ یہ جو چند اکاؤنٹس ہیں یہ باہر سے پیسے لیکر پاکستان کے خلاف پوسٹس کرتے ہیں ۔ ان کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ جیسے یہ جسقم کا سندھی بلوچ بنا ہوا ہے ۔
Seema Baloch tweet media
اردو
45
98
277
13.6K
Sarfrazmirza16
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16·
ھوم میڈ کولڈ کافی اینی ون 😜
Sarfrazmirza16 tweet media
اردو
9
1
32
348