Ahmad N Darwesh

2.9K posts

Ahmad N Darwesh banner
Ahmad N Darwesh

Ahmad N Darwesh

@AND2494

FollowBack100% ||| Islam ||| Ahmad Nadeem Darwesh

Peshawar, Pakistan เข้าร่วม Şubat 2025
6.1K กำลังติดตาม5K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Ahmad N Darwesh
Ahmad N Darwesh@AND2494·
السلام علیکم! امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے.؟ نئے اکاؤنٹ سے آیا ہوں، فالوبیک ضرور ملے گا... امید کرتا ہوں دوست و احباب ہمیشہ کیطرح فل سپورٹ کرینگے @AND2494
اردو
19
26
94
9.7K
Ahmad N Darwesh รีทวีตแล้ว
Ahmad Nadeem Darwesh
Ahmad Nadeem Darwesh@A_NADEEM_JUI·
قرآن و آحادیث + ڈائلی قمری و ہجری تاریخ + بروقت + مثبت + بریکنگ نیوز + ملکی و بین الاقوامی حالات اور بہت کچھ مستند معلومات حاصل کرنے کیلئے ہمارے واٹس ایپ چینلز فالو کیجئیے۔ چینل 1: whatsapp.com/channel/0029Vb… چینل 2: whatsapp.com/channel/0029Vb… گروپ: chat.whatsapp.com/GzhtVx6xgDiGQ7…
اردو
0
2
2
55
Ahmad N Darwesh รีทวีตแล้ว
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
یوتھ کنونشن۔۔ بمقام: ڈیرہ تاجی کھوکھر راولپنڈی
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
10
141
273
2.8K
Ahmad N Darwesh
Ahmad N Darwesh@AND2494·
آپﷺ رات کا کھانا بھی تناول فرمایا کرتے تھے اگرچہ کھجور کے چند دانے ہی کیوں نہ ہوں اور فرمایا کرتے کہ عشاء کا کھانا چھوڑ دینا بڑھاپا لاتا ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
اردو
0
0
0
32
Ahmad N Darwesh
Ahmad N Darwesh@AND2494·
2026 کی پہلی دعا: اے اللّٰہ! عافیت کے ساتھ مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ کی بار بار حاضری نصیب فرما. آمین ثم آمین ❤️
Ahmad N Darwesh tweet media
اردو
0
0
0
56
Ahmad N Darwesh รีทวีตแล้ว
Ahmad Nadeem Darwesh
Ahmad Nadeem Darwesh@A_NADEEM_JUI·
خدا کی قسم ہم مدح سرا مولوی نہیں ہے سرعام آپ کے خــلاف بات کرینگے۔ ہم وہ مولوی نہیں ہے کہ آپ سامنے بٹھائینگے اور ہم آپ کی مدح سرائی کرے۔ قائد محترم ڈاکٹر مولانا فضل الرحمن صاحب #JUIUpdates
اردو
0
2
7
54
Ahmad N Darwesh รีทวีตแล้ว
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی گورنر ہاوس کراچی آمد گورنر ہاؤس کراچی میں خصوصی کانووکیشن کا انعقاد کیا گیاجہاں سر سید یونیورسٹی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی مولانافضل الرحمن نے گورنر ہاؤس میں شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔ جےیوآئی کےسیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، سائیں عبدالقیوم ہالیجوی، علامہ راشد محمود سومرو،قاری عثمان،مولانا غیاث اور دیگر مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ تھے
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
14
171
378
10.1K
Ahmad N Darwesh
Ahmad N Darwesh@AND2494·
آپ ﷺ قوت و ہمت سے پاؤں اٹھا کر (زمین پہ گھسیٹ کر نہیں) تیز رفتاری سے چلتے، گویا اونچائی سے اتر رہے ہوں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
اردو
0
0
1
23
Ahmad N Darwesh รีทวีตแล้ว
Ahmad Nadeem Darwesh
Ahmad Nadeem Darwesh@A_NADEEM_JUI·
جب کبھی کسی ضرورتمند کی آواز آپ کے کانوں تک پہنچے تو اللّٰه کا شکر ادا کیا کریں کیونکہ اللّٰه نے اپنے بندے کی مدد کے لیے آپ کو پسند کیا ہے۔ ورنہ وہ اکیلا ہی کافی ہے سب کے لیے... 🤍
اردو
0
1
2
52
Ahmad N Darwesh
Ahmad N Darwesh@AND2494·
ذرا لوگوں سے اسی رفتار سے بات کرکے دیکھیں جس رفتار سے آپ نماز میں سورۃالفاتحہ پڑھتے ہیں. کوئی بھی آپکی بات نہیں سمجھے گا! اور سوچیں… آپ اسی انداز میں بادشاہوں کے بادشاہ سے گفتگو کرتے ہیں. کیا یہ ادب ہے؟ کیا یہ محبت ہے؟ نماز میں الفاظ نہیں، دل بھی حاضر ہونا چاہیئے.
اردو
0
1
4
54
Ahmad N Darwesh รีทวีตแล้ว
لیاقت علی ریگستانی 🦚🦚
کراچی ۔۔۔ ڈیجیٹل میڈیا کنوینشن مین قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کی ایک کلپ خصوصی آپکی لئیے ۔۔
اردو
1
18
20
269