ทวีตที่ปักหมุด
Asma
435 posts


@ssaqibfirdous @ch_855 @S3hr4N4v4rd @naeemmirza33 @Noor_zindgi @halfaehalfhuman @roohvibes_ @bakhtawarkhan_0 @AmnaUmaair @5artaj آگہی کرب وفا صبر تمنا احساس
میرے ہی سینے میں اترے ہیں یہ خنجر سارے
#اردو_زبان
اردو
Asma รีทวีตแล้ว

باقی ابھی ہے کرب کا ایک اور مرحلہ
محسوس جو کیا ہے اسے سوچنا بھی ہے
#اردو_زبان
@ch_855 @S3hr4N4v4rd @naeemmirza33 @Axma_nvg @Noor_zindgi @halfaehalfhuman @roohvibes_ @bakhtawarkhan_0 @AmnaUmaair @5artaj
اردو
Asma รีทวีตแล้ว
Asma รีทวีตแล้ว
Asma รีทวีตแล้ว

@Axma_nvg اب تو ایسا ہے کہ آنکھوں کو اگر کھول بھی لُوں
دل کِسی خواب میں لپٹا ہوا رہ جاتا ہے
اُس کی یادوں کو دل و جاں سے رُخصت کرنا
کام ایسا ہے _____ کہ ہوتا ہوا رہ جاتا ہے
#اردو_زبان
اردو
Asma รีทวีตแล้ว

@ssaqibfirdous یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے
یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایا ہے کہ تم ہو
احمد فراز
#اردو_زبان
اردو
Asma รีทวีตแล้ว

@Axma_nvg صندل سے مہکتی ہوئی پرکیف ہوا کا
جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
#اردو_زبان
اردو

حبسِ بیجا میں تھی شہر کی جب ہوا، آپ جیتے رہے، آپ کا حوصلہ
میں اصولوں وغیرہ کا مارا ہوا، مجھ کو مرنا پڑا، میں نے غزلیں کہیں
عشق دوہی ملے، میں نے دونوں کیے، اک حقیقی کیا، اک مجازی کیا
میں مسلمان بھی، اور سلمان بھی، میں نے کلمہ پڑھا، میں نے غزلیں کہیں
احمد سلمان
#اردو_زبان
@ch_855 @Axma_nvg @Noor_zindgi @naeemmirza33 @halfaehalfhuman @roohvibes_ @bakhtawarkhan_0
اردو

@ssaqibfirdous آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر
ندی کوئی بل کھائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
#اردو_زبان
اردو
Asma รีทวีตแล้ว

@Axma_nvg بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں
تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
#اردو_زبان
اردو
Asma รีทวีตแล้ว
Asma รีทวีตแล้ว

@ssaqibfirdous @Axma_nvg @ch_855 @V84Fa_Leo @Noor_zindgi @naeemmirza33 @roohvibes_ @princes7767 @H0r4ira تمہارے نام پر میں نے ہر آفت سر پہ رکھی تھی
نظر شعلوں پہ رکھی تھی زباں پتھر پہ رکھی تھی
ہمارے خواب تو شہروں کی سڑکوں پر بھٹکتے تھے
تمہاری یاد تھی جو رات بھر بستر پہ رکھی تھی
#اردو_زبان
اردو







