Humanity Inn

166.6K posts

Humanity Inn banner
Humanity Inn

Humanity Inn

@GozoneM

Personal Account Blogger Writer/Freelance Columnist Journalist Love for Pakistan and humanity Rts are not endorsement||

UAE เข้าร่วม Şubat 2019
6.5K กำลังติดตาม10.3K ผู้ติดตาม
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Ruba
Ruba@RRehmanpk·
Ruba tweet media
ZXX
6
3
43
311
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Reema Omer
Reema Omer@reema_omer·
“It speaks volumes to the extent of Israel’s dehumanization of Palestinians that this law has passed in the same month in which Israeli military attorney general dropped all charges against Israeli soldiers accused of sexually assaulting a Palestinian detainee – a decision celebrated by the Prime Minister and several ministers” amnesty.org/en/latest/news…
English
0
10
17
1.4K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Reema Omer
Reema Omer@reema_omer·
Law makes death penalty default punishment for Palestinians in the Israeli-occupied West Bank found guilty of certain terrorist acts by military courts Those sentenced to death will be held in a separate facility with no visits except for from authorised personnel, with legal consultations conducted only by video link Executions will be carried out within 90 days of sentencing Courts allowed to give the death penalty without a request from prosecutors No need for unanimity; a simple majority decision enough For Palestinians under occupation, the bill closes off avenues for appeal or clemency theguardian.com/world/2026/mar…
English
15
137
207
35.9K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Saad Rasool
Saad Rasool@SaadRasooll·
جو حسین علیہ السلام اور یزید لعین میں تفریق نہ کر سکے، اُس جاہل پر لعنت۔۔۔ بیشمار! 🖐🏽
Siasat.pk@siasatpk

پاپولیرٹی (مقبولیت) حاصل کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ حسین بھی اتنے ہی پاپولر ہیں جتنا یزید پاپولر ہے۔ سہیل احمد @realsohailahmed #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
224
761
2.3K
113.4K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
M. Jibran Nasir 🇵🇸
M. Jibran Nasir 🇵🇸@MJibranNasir·
ہمارا ملک بہت بڑا ہے مگر بہت چھوٹے لوگ اس پر قابض ہیں۔
M. Jibran Nasir 🇵🇸 tweet media
اردو
30
606
1.9K
18.5K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Saira Bano
Saira Bano@Saira_Banokhan·
یہ فیصلے نہیں وہ کالک ہے جو ہماری عدلیہ بڑے شوق سے اپنے چہروں پر پوت رہی ہے انصاف کی دھجیاں اڑا دی ہیں رہی بات ریاست کی رٹ کی تو کیا ہی کہنے۔۔ ریمنڈ ڈیوس شاہ رخ جتوئی عبدالمجید اچکزئ ،جسٹس محمد آصف کا بیٹا سیاہی ختم ہوجائے گی فہرست ختم نہیں ہوگی
فراز وہاب 🇵🇸@FarazWaha786

فیصلہ جو بھی ہو یہ ویڈیو ریاست کی رٹ کو کھلا چلنج ہے ایک تلخ پیغام ہے قتل کیس میں نامزد چانڈیو قبیلے کے سردار، ایم پی اے سردار غیبی خان چانڈیو، ایم پی اے برہان چانڈیو اور دیگر کی قتل کیس میں بری ہونے کی خوشی میں حامیوں کی شدید ہوائی فائرنگ، دادو شہر گونج اٹھا @Saira_Banokhan

اردو
16
506
1.1K
8.4K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
یہ استقبال اس مکروہ نظام جو سیاست عدالت کے گٹھ جوڑ سے بنا ہے کی جھلک جہاں قاتلوں کا استقبال ہوتا 8 سال ایک بیٹی اپنے باپ چچا اور دادا کے قاتلوں کے احتساب کے لیے در بدر ہوئی اور عدالت نے آج تمام ملزم بری کردئیے۔ یہ فیصلہ پورے نظام کا پیغام ہے کہ اگر آپ طاقتور ہیں تو کسی بھی جرم میں آپ کو سزا نہیں ہوسکتی۔
Muhammad Umair@MohUmair87

ام رباب کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔ آٹھ سال پرانے مقدمہ میں دو ارکان سندھ اسمبلی سمیت 8 ملزمان نامزد تھے، جن میں چار ملزمان جیل میں اور چار ضمانت پر ہیں۔ ماڈل کورٹ نے گزشتہ سماعت میں گواہان کے بیانات اور دلائل سننے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

اردو
14
232
572
38K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Raheeq Abbasi
Raheeq Abbasi@RaheeqAbbasi·
ایسی بات کوئی جاہل مطلق، احمق یا عقل سے پیدل شخص ہی کہہ سکتا ہے جس کو نیک نامی اور بدنامی کا فرق بھی معلوم نہ ہو ۔ اور جس کو یہ خبر بھی نہ ہو کہ مقبول اور مردود میں کیا امتیاز ہے۔
Raheeq Abbasi tweet media
اردو
95
245
595
5.9K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
پہلی بار دیکھا ہے کسی نے خود کو ملکہ کہنے پر دوکروڑ کا جرمانہ کردیا😝
اردو
9
16
217
4.5K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
حضرت حسین اتنے ہی پاپولر تھے جتنا یزید پاپولر تھا سہیل احمد سہیل احمد تیری نسلوں پر لعنت، تیرے ماں باپ پر لعنت جنہوں نے تیرے جیسا لا دین شریف خاندان کا غلام پیدا کیا تم تو سور سے بھی زیادہ پلید اور غلیظ نکلے
اردو
582
1.6K
4.1K
147.8K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
F🦋
F🦋@fatimabashir211·
Jab bhaand mirasi alim bannay ki koshish karain tou yehi haal hota hai.
हिन्दी
2
6
28
1.2K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
جب آپ ایک سستے بھانڈ کو دانشور بنا کر سنجیدہ محفلوں میں بٹھائیں گے تو اس نے ایسا ہی کچھ کہنا ہے۔
اردو
235
962
3.5K
32.7K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
جب کامیڈین مجبوری میں واعظ بن جائے تو اس طرح کے کھچڑی فلاسفر پیدا ہوتے ہیں
اردو
483
1.1K
3.7K
249.3K
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
حسین اور یزید کی پاپولیرٹی ایک جیسی تھی ! سہیل احمد ۔۔
اردو
842
365
835
363.3K
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
واہ، کیا ہی بات ہے، اسی لیے کہتا ہوں کہ میراثی دانشورا نہیں ہوا کرتے! نبی کے نواسے کو کس سے ملا رہا یہ جاہل!
اردو
208
823
2.9K
101.1K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Raheeq Abbasi
Raheeq Abbasi@RaheeqAbbasi·
ہمارے بہت سے علماء و مشائخ و شیوخ و مفتیان سے تو یہ پوپ ذیادہ لائق تحیسن ہے جو سچ و حق کہنے اور جنگی جنون کے خلاف بات کرنے کی ہمت تو رکھتا ہے۔
Raheeq Abbasi tweet media
اردو
4
126
534
4.7K
Humanity Inn รีทวีตแล้ว
Rabia Khan
Rabia Khan@RabiaKhanGul·
یہ کوئی گھوڑوں کی ریس تھی بوری یا کپڑے سینے کا مقابلہ۔یہ انسان کا جسم ہے ہر پرت ذمہ داری مانگتی ہے۔جلدی، لاپرواہی اور بدصورت ٹانکے صرف جسم نہیں، انسانیت کو زخمی کرتے ہیں۔جو اپنے لیے قبول نہیں، وہ دوسروں پر کیوں؟ Doctors are you even aware of the word consent or medical ethics?
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL

کون تیز آپریشن کرے گا؟ ڈاکٹروں نے ریس لگائی انسانی جانوں سے مذاق، ڈاکٹروں کی آپریشن کرنے پر ریس #ARYNews

اردو
3
5
17
565
Humanity Inn
Humanity Inn@GozoneM·
گلاب چہروں کو صبح بخیر زندگی
Humanity Inn tweet media
اردو
1
1
5
64