نگاہ بسمل 🕊
4.2K posts

نگاہ بسمل 🕊
@HashirRao17
#قومی ذبان #رداۓسخن، دل نہیں جلتا الاؤ ہے مرے سینے میں سارے ہاتھوں کو گئے تاپ کے میرے سرکار
เข้าร่วม Eylül 2022
567 กำลังติดตาม2.3K ผู้ติดตาม


جب سے بال پوائنٹ بنانے والوں کو خبر پہنچی ہے کہ دنیا میں ایک ایسی قوم بھی آباد ہے جو چائے میں چینی حل کرنے یا کسی بھی چیز کو پانی میں حل کرنے کیلئے بال پوائنٹ کو بطور چمچ استعمال کرتی ہے انہوں نے بال پوائنٹ کے ڈھکن کو ترک کر کے اس کی جگہ تصویر میں نظر آنے والی ڈھکنوں کو بطور پراڈکٹ لانچ کیا ہے😁

اردو
نگاہ بسمل 🕊 รีทวีตแล้ว

@ZQulzam46920
#ردائے_سخن
تم امر ہو میرا یقیں مانو
ایک شاعر کی تم محبت ہو
زبیر قلزم
آج آپ کی سالگرہ ہے آج کا دن بہت مبارک ہے اللّه پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ کو آپ کے سخن کو سلامت رکھے ❤️❤️

اردو

@Maherzada44 @ZQulzam21215 بہت بہت مبارک ہو آپ کو آج کا دن بہت مبارک ہے
اردو

چاہتا تھا مجھے لوگ شاعر کہیں
اس کی دہلیز سے پھر اٹھائے سخن
زندگی ہمیشہ آپ پر مہربان رہے
سلامت رہیں
اور ہمیں یوں ہی خوبصورت تخلیق سے نوازتے رہیں آپ کا ہر شعر ہر غزل ہر نظم ہی کمال ہوتی
زیست مبارک پیارے بھائی ❤️
میرے شاعر
#ردائے_سخن
@ZQulzam21215

اردو

@AbbasKhan251 @Amna_Naeemxxx جنوں کا کوئی فسانہ تو ہاتھ آنے دو
میں رو پڑوں گا بہانہ تو ہاتھ آنے دو
اردو
نگاہ بسمل 🕊 รีทวีตแล้ว

ادب کے افق پر ابھرنے والے مایہ ناز شاعر، آرب ہاشمی کا پہلا شعری مجموعہ "اعتکاف" اب منصہ شہود پر آنے کو ہے۔ وہ کلام جو خاموشی کی زبان سمجھتا ہے اور وہ اشعار جو تخیل کی وسعتوں کو قرطاس پر بکھیرتے ہیں، اب ایک کتابی صورت میں آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر ہونے کے لیے تیار ہیں۔
"اعتکاف" صرف ایک کتاب نہیں، لفظوں کی دنیا سے روح تک کا ایک سفر ہے۔
کتاب کی تفصیلات و حصول کا طریقہ کار:
اگر آپ بھی اس شعری سفر میں شریک ہونا چاہتے ہیں، تو کتاب کی پری بکنگ (Pre-Booking) کا حصہ بنیں۔
💰 ہدیہ (قیمت): 1600/- روپے
💳 ادائیگی کے ذرائع:
ایزی پیسہ: 0347-5326376
بینک اکاؤنٹ (MCB): PK17 MUCB 0603 0188 4100 7918
📩 آرڈر کیسے کریں؟
ادائیگی کے بعد درج ذیل تفصیلات اس نمبر پر واٹس ایپ کریں:
0347-5326376
ادائیگی کی رسید (Screenshot)
آپ کا نام
فون نمبر
مکمل ڈاک کا پتہ

اردو

@AribHashmi ماشاءالله شکر ہے اللّه کا اللّه پاک ہمیشہ کامیابیاں نوازے آمین
اردو

@AbbasKhan251 @Rukhsan6061 چہرہ اپنا دیکھتے ہیں آئینے میں وہ
اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو
اردو

@HashirRao17 اررے نگاہ
آپ کا تو آنا اپنے آپ میں ایک سند ہے کہ انسان میں کچھ تو ہے۔
بہت بہت شکریہ۔
اردو

گزشتہ رات ردائے سخن کی خوبصورت نشیست
سخن ور لوگوں کے ساتھ
مہمان شاعر محترم جناب
اشفاق احمد صائم صاحب
شاعر زبیر قلزم بھائی
کون تجھ کو پکارے گا صائم بتا
کون ہے تیرا اس کے سوا ہم سخن
حادثہ ہو کے گزر جاتا ہے
اس کے اثرات غزل کہتے ہیں
قلزم
@Saim_809
#ردائے_سخن

اردو







