Mahrook Baloch

16.8K posts

Mahrook Baloch banner
Mahrook Baloch

Mahrook Baloch

@MahBaloch_

Balochistan-based journalist | Reporting security, society & human stories from the region | Standing against propaganda with facts and field reporting

เข้าร่วม Aralık 2023
7K กำลังติดตาม6.9K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
مجھے کئی صحافیوں کے پاکستان اور بیرون ملک سے فون کالز آئی مجھے حوصلہ دیا کہ @BBCUrdu کے بارے کھل کر پاکستان عوام کو آگاہ کریں 👈یہ لیں ثبوت جیسے ہی خبر چلوائی سیکنڈز میں @bahott_baloch نے آر ٹی دیا #BBC اور #BLA کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ دھشت گردوں کی یہ ترجمانی آخر کیوں؟
Mahrook Baloch tweet media
Mahrook Baloch@MahBaloch_

مجھے @BBCUrdu میں جاب کی آفر ہوئی۔ انٹرویو میں صاف کہا گیا: بلوچستان میں علیحدگی پسند/دہشت گرد تنظیموں کی چھوٹی خبروں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ہوگا۔ پاکستان سے بی بی سی اردو کی یہ دشمنی اور دہشت گردوں سے ہمدردی دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔ 😔 باقی تفصیل جلد ویڈیو میں بیان کرونگی

اردو
5
22
38
5.5K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
اگلا پلان تیار کیا جا چکا ہے، جتھہ حملہ آور ہو چکا اب ریاست ایکشن لے گی اور جتھے کو منتشر کرے گی۔ ان بلوائیوں اور قیمتی جانوں کے ضیاع سے ایکشن کمیٹی لاتعلق ہو چکی ہے، اب ایکشن کمیٹی اپنے ہی لوگوں کو قربانی کا بکرا بنائے گی تاکہ معصوموں کے لہو سے رنگے ہاتھوں کو مظلوم بن کر چھپایا جا سکے۔ یاد رہے ریاست کے خلاف استعمال ہونے والوں کا انجام یہی ہے وہ آپکو ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں سمجھتے 9 مئی کو بھی یہی ہوا تھا اب بھی ایکشن کمیٹی یہی کر رہی ہے!
Mahrook Baloch tweet media
Mahrook Baloch@MahBaloch_

راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے پُرامن احتجاج کا ڈھونگ رچاتے ہوئے ایک ASI اور دو سپاہیوں کو شہید کر دیا ، تینوں راولاکوٹ کے بچے، معصوم کشمیری اہکار! ایک فرنٹیئر کانسٹیبلری والا بھی شہید ہوا۔ ان کا تو "پُرامن احتجاج" تھا نا؟ کل سے کالعدم قرار دینے پر چیخنے والے اب چپ کیوں ہیں؟ پرامن تھے تو پھر سی ایم ایچ پر حملہ کیوں کیا؟ معصوم کشمیری جوانوں کا خون ان کے ہاتھوں پر ہے! یہ کوئی عوامی تحریک نہیں، یہ دہشتگردی ہے۔ ان سب بدبخت بلوائیوں کو گھروں سے گھسیٹ کر سولی پر لٹکانا چاہیے تاکہ آئندہ کوئی "پُرامن احتجاج" کا بہانہ نہ بنائے۔ @JAAC__Official

اردو
4
1
5
63
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے پُرامن احتجاج کا ڈھونگ رچاتے ہوئے ایک ASI اور دو سپاہیوں کو شہید کر دیا ، تینوں راولاکوٹ کے بچے، معصوم کشمیری اہکار! ایک فرنٹیئر کانسٹیبلری والا بھی شہید ہوا۔ ان کا تو "پُرامن احتجاج" تھا نا؟ کل سے کالعدم قرار دینے پر چیخنے والے اب چپ کیوں ہیں؟ پرامن تھے تو پھر سی ایم ایچ پر حملہ کیوں کیا؟ معصوم کشمیری جوانوں کا خون ان کے ہاتھوں پر ہے! یہ کوئی عوامی تحریک نہیں، یہ دہشتگردی ہے۔ ان سب بدبخت بلوائیوں کو گھروں سے گھسیٹ کر سولی پر لٹکانا چاہیے تاکہ آئندہ کوئی "پُرامن احتجاج" کا بہانہ نہ بنائے۔ @JAAC__Official
اردو
6
3
11
302
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
پاکستانی خون ہے بولے گا تو سہی، انگلینڈ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے اراکین نے پاکستان کے خلاف زبان چلائی تو محب وطن پاکستانی نے خوب درگت بنائی! پاکستان ہمارا ہے، ہم پاکستانی ہیں 🇵🇰 @bahott_baloch @BBugti @KiyyaBaloch
اردو
10
29
62
943
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
نفرت اور انتشار نہیں، یہ ہے بلوچستان کا اصل چہرہ ✨ ہمیں آپ پر فخر ہے 🇵🇰
Mahrook Baloch tweet media
اردو
7
20
169
2.9K
Mahrook Baloch รีทวีตแล้ว
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے دوران غیر معمولی جرات، انسان دوستی اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری مدد فراہم کرنے والے سول اسپتال کوئٹہ کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو سول ایوارڈ دیا جائے گا ایسے بہادر اور باہمت افراد ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں جو مشکل ترین حالات میں انسانیت کی خدمت کی روشن مثال قائم کرتے ہیں۔
Sarfraz Bugti tweet media
اردو
145
463
2.9K
102.9K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
🚨🚨🚨 ▫️سپریم کورٹ کی رائے نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کے مؤقف کو درست ثابت کر دیا اور دباؤ کی سیاست کو مسترد کر دیا۔ ▫️عدالت نے قرار دیا کہ 12 مہاجر نشستیں آرٹیکل 22 کے تحت آئینی تحفظ رکھتی ہیں اور انہیں انتظامی فیصلے سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ ▫️ سپریم کورٹ کے مطابق مہاجر نشستوں میں کسی بھی تبدیلی کے لیے آرٹیکل 33 کے تحت آئینی ترمیم ناگزیر ہے۔ ▫️عدالت کی رائے نے عوامی ایکشن کمیٹی کے اس مؤقف کو مسترد کر دیا کہ آئینی مطالبات سڑکوں کے دباؤ سے منوائے جا سکتے ہیں۔ ▫️سپریم کورٹ نے حکومت کے اس فیصلے کی توثیق کی کہ باقی ماندہ آئینی معاملات منتخب اسمبلی کے سپرد کیے جائیں۔ ▫️عدالت نے واضح کیا کہ آئینی ترمیم عوامی مینڈیٹ، پارلیمانی بحث اور آئینی طریقۂ کار سے ہی ممکن ہے۔ ▫️آرٹیکل 22(4) کے تحت انتخابات کا بروقت انعقاد لازمی ہے، احتجاج یا سیاسی تنازع اس میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔ ▫️سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ انتخابات کے انعقاد اور امن و امان کے تحفظ کی آئینی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے۔ ▫️عدالت نے واضح کیا کہ پرامن احتجاج آئینی حق ہے، لیکن سڑکوں کی بندش، دھونس اور معمولاتِ زندگی میں خلل آئینی تحفظ حاصل نہیں کرتے۔ ▫️عدالتی رائے نے انتخابات اور ریاستی اداروں میں مداخلت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی بنیاد کو مزید مضبوط کر دیا۔ ▫️سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ آئینی تبدیلی کا راستہ اسمبلی اور ووٹ ہے، دباؤ اور محاذ آرائی نہیں۔ ▫️باقی ماندہ دو مطالبات پر حکومت کا مؤقف درست ثابت ہوا، آئینی مسائل کا حل صرف آئینی طریقۂ کار سے ممکن ہے۔ ▫️عدالت نے واضح کیا کہ آئینی سوالات کا فیصلہ منتخب نمائندے کریں گے، نہ کہ سڑکوں پر دباؤ ڈالنے والے گروہ۔ ▫️سپریم کورٹ کی رائے نے آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور ریاست کے امن و استحکام کے تحفظ کے مؤقف کو تقویت دی۔
Mahrook Baloch tweet media
اردو
4
2
10
124
Mahrook Baloch รีทวีตแล้ว
The 7th Bureau
The 7th Bureau@7thBureau_·
جس کو بیوہ بنایا، اُسے بیوی بنانے کی ضد پر اڑا ٹھرکی نور ولی محسود کی ایک اور کہانی؛ ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کی جانب سے جماعت الاحرار کے ہلاک سربراہ عمر خالد خراسانی کی بیوہ سے شادی کی رٹ لگائے بیٹھا ہے باوثوق ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود، بیوی، معشوقہ اور خوبصورت لڑکوں کی صحبت کے باوجود، ہوس کا پجاری جماعت الاحرار کے ہلاک سربراہ عمر خالد خراسانی کی بیوہ کی خواہش رکھتا ہے اور اس سلسلے میں دو سے تین مرتبہ باضابطہ رشتہ بھی بھجوا چکا ہے ذرائع کے مطابق نور ولی محسود نے عمر خالد خراسانی کو اسی مقصد کے تحت راستے سے ہٹوایا، کیونکہ وہ ایک موقع پر عمر خالد خراسانی کی بیوہ کو دیکھنے کے بعد اُس کا خواہش مند ہو گیا تھا ذرائع نے مزید بتایا کہ رشتے سے انکار کی ایک وجہ جماعت الاحرار کے بعض سینئر کمانڈرز ہیں، جس کے باعث دونوں تنظیموں کے درمیان خاموش اختلافات پائے جاتے ہیں بظاہر دولت، اختیارات اور عہدوں کے معاملات کو بنیاد بنایا جا رہا ہے، جبکہ اندرونی سطح پر اختلافات کی بنیادی وجہ ہوس ہے @MwsmH5139 @Sohail_Haqani @AhmadBadri_313 @wazir65444 @ag0kh @Zubiar473436 @Zubair_XX @Mansoor6897 @kabar0077 @jawadumari31 @MalahimQuresh @NUQTA31 @WarObserve4vin @Afghanbaba1112 @KhuramMarwat @AnasHaqqani313 @khalidzadran01 @Hedayatullahaaa @HabibiSamangani @suhailshaheen1 @Ahmadza94437642
اردو
9
20
56
26.7K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
Killing terrorists is necessary, but it is not enough. Terrorism is the symptom; Kharijism is the disease. Military operations can destroy camps, networks and commanders, but unless the ideology is defeated, new generations of extremists will continue to emerge. The battle is not only on the ground, but also in the realm of ideas.
English
0
0
0
45
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
سمجھ میں نہیں آتا کہ ہر انقلابی اور حقوق کے حصول کے لئے پرجوش تنظیم کی لیڈرشپ اتنی بزدل کیوں ہوتی ہے؟ اب ان دونوں کو دیکھ لیں عوام کو انتشار پر اکسا کر جب سے کالعدم ہوئے ہیں منظر سے غائب ہیں۔ انکو دیکھ کر مجھے بشیر زیب اور @miryar_baloch یاد آگئے 😂
Mahrook Baloch tweet media
اردو
4
4
9
546
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
مجھے بھی آپ کا اکاؤنٹ ویسٹ ایشیاء سے چلتا دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ اور اس سے زیادہ دکھ اس بات کا ہو رہا ہے کہ عجلت میں آپکو یوزر نیم تبدیل کرنا پڑا۔ باقی عوامی ایکشن کمیٹی/بی وائے سی/بی ایل اے/پی ٹی ایم مظلومیت کی ایک ہی شاخ سے تعلق رکھتے ہیں جس کا سرا انتشار اور فساد پر نکلتا ہے اور جس کی فنڈنگ بھارت سے ہو رہی ہوتی ہے۔ سنبھل کر رہیں یہاں اللہ نذر اور بشیر زیب جیسے نہیں رہے تو شوکت نواز میر اور امان اللہ کی کیا اوقات ہے! Wrong Number @KiyyaBaloch @JAAC__Official
Mahrook Baloch tweet media
اردو
4
1
57
417
MehboobGul
MehboobGul@PunjabRiver5·
@MahBaloch_ وہ بندہ پکڑا گیا ہیے کہ نہیں
اردو
1
0
0
218
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
سمی دین کو شاید معلوم نہیں کہ یہ واقعی کوئی دہشتگردی کا نہیں ہے، ملزم اندرونی ملازم تھا (lift operator Humayun Shah) وہ ہسپتال کا ہی سٹاف تھا، باہر سے کوئی نہیں آیا۔ لفٹ آپریٹر ہونے کی وجہ سے دفتر تک رسائی آسان تھی۔ سیکیورٹی کی ناکامی کیسے ہو گئی؟ ہسپتال پبلک جگہ ہے، جیل یا ایئرپورٹ نہیں ہے۔ ہر سٹاف ممبر کو چیک کرنا ممکن نہیں ہوتا، خاص طور پر جب وہ روزانہ کام کر رہا ہو۔ یہاں اداروں کی فوری کاروائی کی داد بناتی ہے، پولیس نے فوراً ایکشن لیا، CCTV سے ٹریک کرکے چند گھنٹوں میں ٹھکانے لگا دیا۔ مجرم فرار ہو چکا تھا لیکن پولیس نے اسے نوشکی کے قریب پکڑ لیا۔ پستول اور کارتوس برآمد ہونا اچھنبے کی بات نہیں ہے بلوچ ہونے کی حیثیت سے آپکو معلوم ہونا چاہئیے کہ ہر سرکاری ملازم کم از کم اسلحہ لازمی رکھتا ہے۔ اپنے والد کی مثال لے لیجئے۔ آپ اسے پراسرار کہہ کر الزام حکومت پر ڈال رہی ہیں کیونکہ آپکو حکومتی کارکردگی ہضم نہیں ہو رہی۔ حکومت نے فوری میڈیکل سہولت دی ڈاکٹر کو 70% جلنے کے باوجود ائیر ایمبولینس سے کراچی بھیجا گیا، تمام اخراجات حکومت نے بردشت کئے۔ وزیراعلی بلوچستان نے خود واقعے کی مذمت کی اور مکمل سپورٹ کا وعدہ کیا۔ بقول آپ کے یہ پی آر کا معاملہ تھا لیکن لیکن حقیقت یہ ہے کہ بلوچستان جیسے علاقے میں برن سینٹر بنانا آسان نہیں، آپ کے معصوم۔سرمچاروں نے کبھی کوئی سہولت عوام تک پہنچنے دی ہے؟ یہ "نظام کی ناکامی" نہیں، ایک زاتی چپقلش کا واقعہ ہے۔ بی وائے سی ہر چیز کو "ریاست کی ناکامی" بنا کر پیش کرتی ہے، مجرم مر گیا، فوری انصاف ہوگیا۔ اور کیا چاہئیے؟؟ معذرت اس بار مجرم بی ایل اے کا دہشتگرد نہیں تھا تو بھی سمی نے حکومت پر تنقید کرنا مناسب سمجھا کاش تھوڑی تحقیق کر لی ہوتی!
Sammi Deen Baloch@SammiBaluch

ایک لیڈی ڈاکٹر، جو روزانہ 12 سے 14 گھنٹے انسانوں کی جانیں بچانے کے لیے خدمات انجام دیتی ہے، بلوچستان کے سب سے بڑے اسپتال، سول ہسپتال کوئٹہ میں اپنی ہی جان سے تقریباً ہاتھ دھو بیٹھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں ان کے دفتر کے اندر تیزاب سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ان کا تقریباً 70 فیصد جسم جھلس گیا۔ مگر اس المناک واقعے کے بعد حقائق سامنے لانے اور عوام کے سوالوں کے جواب دینے کے بجائے کہانی ایک اندھیرے میں چلی گئی کہ مبینہ ملزم کو پولیس مقابلے میں ہلاک کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا، جبکہ اس کے قبضے سے ایک پستول اور چار زندہ کارتوس برآمد ہونے کی بات کی جا رہی ہے۔ تاہم حقیقت تک پہنچنے سے پہلے ہی ملزم کی موت نے پورے معاملے کو مزید پراسرار اور مشکوک بنا دیا ہے۔ یہ محض ایک واقعہ نہیں، بلکہ ایک ایسے نظام کی عکاسی ہے جو مسلسل اپنی بنیادی ذمہ داری، یعنی شہریوں کے تحفظ، میں ناکام ثابت ہو رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک بڑے سرکاری اسپتال کے اندر سکیورٹی کہاں تھی؟ بلوچستان جیسے خطے میں جہاں ہر چند قدم پر سکیورٹی اہلکار تعینات ہوتے ہیں، ایک شخص تیزاب اور اسلحہ لے کر اسپتال کے اندر کیسے داخل ہوا؟ اور اتنا ہولناک حملہ انجام دینے میں کامیاب کیسے ہو گیا؟ اس سے بھی بڑا سوال یہ ہے کہ انصاف کے عمل کو گولیوں کی آواز میں کیوں دفن کر دیا گیا؟ اگر واقعی مبینہ ملزم کے پاس سکیورٹی اداروں سے منسوب ہتھیار تھا، جیسا کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندے دعویٰ کر رہے ہیں، تو وہ ہتھیار اس کے ہاتھ تک پہنچا کیسے؟ اس سوال کا جواب کون دے گا؟ مزید افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ اس پورے سانحے کے دوران حکومت اپنی ائیر ایمبولینس سروس کی تشہیر اور میڈیا بیانیے کو بہتر بنانے میں زیادہ مصروف دکھائی دیتی ہے۔ بڑے بڑے منصوبوں، ہیلی کاپٹر ایمبولینسز اور تشہیری مہمات کے دعوے تو کیے جاتے ہیں، مگر اسپتالوں میں برن سینٹرز جیسی بنیادی اور ناگزیر سہولتیں آج بھی موجود نہیں۔ تیزاب حملوں کے متاثرین کے لیے فوری اور خصوصی علاج زندگی اور موت کا مسئلہ ہوتا ہے، مگر بلوچستان میں ایسے مریضوں کو علاج کے لیے کراچی منتقل کرنا پڑتا ہے کیونکہ مقامی سطح پر ضروری طبی سہولتیں ناکافی ہیں۔ یہ صرف ایک خاتون ڈاکٹر پر حملہ نہیں، بلکہ پورے نظام کی ناکامی کا ایک المناک ثبوت ہے، اس پر خاموشی جرم کے برابر ہے۔ اس واقعے کی مکمل، آزاد اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ کسی بھی طاقتور ہاتھ کی پشت پناہی چھپ نہ سکے اور اصل حقیقت عوام کے سامنے آ سکے۔

اردو
9
9
84
4.8K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
کچھ نام نہاد "عناصر" احساسِ محرومی اور نمائندگی نہ ہونے کا ڈرامہ رچا رہے ہیں۔ یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ بلوچستان میں بلوچ نوجوان ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہیں۔ حقیقت بالکل برعکس ہے! پاکستان کی ریاست نے بلوچ نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے بہترین مواقع فراہم کیے ہیں۔ پروفیسر قاضی عثمان نے سرکاری خرچ پر پی ایچ ڈی مکمل کی اور اب BUITEMS میں لیکچرار ہیں۔ قادر بلوچ کو پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹی UMT میں تدریس کا موقع ملا۔ پھر بھی اگر کچھ لوگ ہتھیار اٹھاتے ہیں تو اصل مسئلہ احساسِ محرومی نہیں، بلکہ غیر ملکی فنڈڈ پروپیگنڈا ہے۔ یہ مظلومیت کا کارڈ کھیل کر بلوچستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، اپنے ناپاک ایجنڈے کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں اور معصوم بلوچ عوام کا استحصال کرتے ہوئے اپنا بیانیہ بیچنا چاہتے ہیں۔بلوچستان پاکستان ہے، اور رہے گا! حقیقت کو کوئی جھوٹا بیانیہ نہیں دبا سکتا۔ @bahott_baloch @BalochYakjehtiC @KiyyaBaloch @SammiBaluch
Mahrook Baloch tweet media
اردو
5
10
63
746
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
وی بی ایم پی والے نصراللہ بلوچ صاحب پھر وہی پرانا راگ الاپ رہے ہیں۔ فروری 2026 سے حکومت بلوچستان نے صاف اعلان کر دیا کہ اب کوئی جبری گمشدگی نہیں ہوگی۔ ہر گرفتاری پر 24 گھنٹے میں عدالت پیش کرنا لازمی ہے۔ نصر اللہ بلوچ دو کیسز اٹھا کر لائے زرا ان کی تفصیل دیکھتے ہیں۔ بابل ملک بلوچ: یہ بی ایس او کا سینئر نائب چیئرمین ہے۔ پولی ٹیکنک کالج کوئٹہ سے اپریل 28 کو اٹھایا گیا۔ طلبہ کے حقوق کا نعرہ لگاتا ہے مگر علیحدگی پسند حلقوں میں گہرے روابط ہیں۔ یہ طالب علم نہیں، تنظیم کا فعال رکن ہے۔ غنی بلوچ: مئی 2025 میں خضدار سے اٹھایا گیا۔ ایک سال پہلے کا کیس، نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کا سینٹرل کمیٹی ممبر، نئی پالیسی سے پہلے کا ہے۔ لیکن یہ لوگ اب بھی یہ معاملہ اچھال رہے ہیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ بلوچستان میں بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد گروپ سی پیک پر حملے کر رہے ہیں، چینی انجینئرز اور عام لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ سیکورٹی فورسز مشتبہ افراد کو گرفتار کر رہی ہیں۔ یہ گمشدگیاں نہیں، دہشت گردی کے خلاف کارروائی ہے۔ وی بی ایم پی والے صرف ایک طرف کی کہانی سناتے ہیں۔ دہشت گردی کا ذکر نہیں کرتے۔ دہشتگردوں نے کتنے معصوموں کا لہو بہایا اس پر بات نہیں کرتے۔ ہزاروں کی تعداد میں "لاپتہ" کا رونا روتے ہیں لیکن جب وہی لاپتہ دہشتگرد نکل آتا ہے تو چپ سادھ لیتے ہیں۔ حقیقت میں لاپتہ افراد ہزاروں نہیں بلکہ چند سو ہیں جن میں بہت سے لوگ بی ایل اے/ بی ایل ایف تربیت گاہوں میں چلے گئے، یورپ بھاگ گئے یا آپریشنز میں مارے گئے۔ حکومت نے نیا قانون بنایا، اب معاملات شفاف ہیں کوئی ریاست پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ۔ اگر وی بی ایم پی احتساب چاہتا ہے تو بی ایل اے کے حملوں کی بھی مذمت کرے۔بلوچستان ترقی کر رہا ہے۔ دہشت گردی رکے گی تو امن آئے گا۔ @behram_91khan @BNP_Office @BalochistanPost @SammiBaluch
VBMP@VBMP5

حکومت کہتی ہے کہ فروری سے جبری گمشدگیوں کا مسئلہ حل ہو چکا ہے اور ہر گرفتار شخص کو 24 گھنٹوں میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تو پھر بابل ملک بلوچ، غنی بلوچ اور دیگر جبری لاپتہ افراد کہاں ہیں؟ ان کی گرفتاری ظاہر کیوں نہیں کی جا رہی؟ چیرمین نصراللہ بلوچ #EndEnforcedDisappearances

اردو
4
1
52
434
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
اقوام متحدہ کی 1267 کمیٹی کا "تکنیکی التوا" کسی دہشت گرد ٹولے کی بے گناہی کی سند ہرگز نہیں ہے۔ بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کا سفاک چہرہ اور ان کی دہشت گردی ایک ایسی مسلمہ حقیقت ہے جس پر خود امریکہ اور پاکستان سمیت پوری دنیا کی مہر ثبت ہے۔ پاکستان نے اس ناسور کو اقوام متحدہ جیسے اعلیٰ ترین فورم پر گھسیٹ کر دشمن کی نیندیں اڑا دی ہیں اور ایک طویل سفارتی جنگ کا بگل بجا دیا ہے۔ عالمی اداروں کی قانونی پیچیدگیوں اور تکنیکی ابہام کے پیچھے چھپ کر جشن منانے والے یاد رکھیں کہ معصوم شہریوں کا خون بہانے والے قاتلوں کے داغ کسی سفارتی کور سے نہیں دھل سکتے۔ یہ مہم یہاں رکی نہیں؛ پاکستان اپنے ڈوزیئر کو مزید ٹھوس اور ناقابلِ تردید شواہد سے لیس کر کے اس وقت تک عالمی ضمیر کا دروازہ کھٹکھٹاتا رہے گا جب تک ان دہشت گردوں کا مکمل سفارتی بائیکاٹ نہیں ہو جاتا۔ دہشت گرد، دہشت گرد ہی رہے گا! 🇵🇰 #Pakistan #UNSC #UnitedAgainstTerrorism
Mahrook Baloch tweet media
اردو
0
2
47
208
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
مارخور سے گزارش ہے کہ آزاد جموں و کشمیر حکومت کی طرح ایک دانشمندانہ فیصلہ بلوچستان کے لئے بھی کیا جائے جس میں دہشتگردوں کا سافٹ امیج بنانے اور بلوچستان کی نوجوان نسل کو گمراہ کرنے والی بی وائے سی کو کالعدم قرار دے کر اس فتنہ کی نقل و حرکت اور تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی جائے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بی وائے سی بی ایل اے کا ریکروٹمنٹ ونگ ہے، براہ مہربانی اس معاملے پر غور کیا جائے تاکہ مسنگ پرسن اور مظلومیت کی آڑ میں بھارتی مفادات کا تحفظ کرنے والوں کو جلیل ڈالی جا سکے شکریہ! @bahott_baloch @QaziShahid786 @SadozaiSidra @KiyyaBaloch @paank_bnm @PakSarfrazbugti
Mahrook Baloch tweet media
Markhor Kabul 𓄅@MarkhorKabul_

مارخور کی آزاد کشمیر کی عوام سے اپیل ہے کہ پُر امن رہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں۔ ایکشن کمیٹی اب کالعدم ہے اسکی کاروائیوں میں حصہ نا لیں ورنہ قانونی کاروائی ہو گی۔

اردو
4
3
54
306
Mahrook Baloch รีทวีตแล้ว
The 7th Bureau
The 7th Bureau@7thBureau_·
ٹی ٹی پی کا سرغنہ دن کو امیر رات کو شریر: مفتی نور ولی محسود جو اسلام کا نام پر فساد کےلیے بدنام ہے کی رنگین مزاجی سامنے آگئی رات کو طرح طرح کے شغل میں مصروف پائے جاتے ہیں ایک گھر جبکہ “ماجبینہ” کے نام سے ایک باہر والی بھی رکھی ہے اس کے ساتھ ساتھ نفسانی خواہش پوری کرنے کے لیے خوبصورت لونڈا بھی رکھا ہے گھر کے بھیدی کے مطابق تنظیم میں پھیلی امیر کی" کمزوری" کا فائدہ مخصوص کمانڈرز خوبصورت لڑکے پیش کرکے اٹھاتے ہیں اس کے علاوہ تنظیم کے عہدوں کی بندربانٹ میں بھی نور ولی محسود کو جس نے خوش کردیا وہی کمانڈر اہم عہدے مقرر کیا جاتا ہے ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں میں لونڈے بازی تو عام ہی تھی کہ ان کے سرغنہ نور ولی محسود لٹانے کے ساتھ ساتھ خود بھی لیٹ جانے کی شوق پالتے ہیں اور لیٹنے کےلیے مضبوط اور وحشی نما شخص کو " خدمت " کا موقع دیا جاتا ہے @Masoos6897 @kabar0077 @jawadumari31 @MalahimQuresh @NUQTA31 @WarObserve4vin @Afghanbaba1112 @KhuramMarwat
The 7th Bureau tweet media
اردو
0
13
32
4.6K
Mahrook Baloch รีทวีตแล้ว
Section 9
Section 9@Section9th·
#India’s so-called ‘strong protest’ is nothing but the usual barking from a neighbour that can’t accept reality. Gilgit-Baltistan is and always will be an integral part of Pakistan. Our people there are exercising their democratic right to elect their representatives, something you deny to the Kashmiris you occupy with lakhs of troops, pellets, and black laws. The 1947 accession drama is your outdated fiction. The people of Jammu & Kashmir were never consulted, and the UN resolutions you love to ignore clearly call for a plebiscite to let Kashmiris decide their fate. You scrapped Article 370, turned Kashmir into a prison, and now lecture the world about ‘human rights’? The irony is deafening. Pakistan stands firm with its territory from Karachi to Gilgit-Baltistan. We will continue to support the legitimate struggle of Kashmiris for self-determination. Your illegal occupation of Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJK) doesn’t give you the right to dictate to us about our own land. Gilgit-Baltistan’s elections will proceed. Pakistan Zindabad! Kashmir Banega Pakistan! 🇵🇰 #GilgitBaltistanIsPakistan @MEAIndia @TararAttaullah @KhawajaMAsif @MohsinnaqviC42 @GovtofPakistan
Section 9 tweet media
English
2
26
31
1.9K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
قدم بڑھاؤ مودی جی ہم تمہارے ساتھ ہیں" Go Ahead Modi۔ بھارتی جھنڈے لہرائے جا رہے ہیں!! یہ بی ایل اے کے جھنڈے ، بی ایل اے کے لوگ، اور بھارتی نعرے، یہی حقیقت ہے۔ بنگلہ دیش والا کھیل یہاں بھی کھیلا جا رہا ہے۔ بی ایل اے/بی وائے سی مکتی باہنی کا کردار ادا کر رہی ہیں، خرابی یہ دہشتگرد تنظیمیں پیدا کرتی ہیں لیکن زمہ دار ریاست کو ٹھہرایا جاتا ہے۔ لیکن پراپیگنڈہ کرنے والے بھول گئے کہ یہ بلوچستان ہے اور 2026ء کا بلوچ یہ بات جانتا ہے کہ ان کا دشمن کون ہے، ہم جب تک زندہ ہیں اس سرزمین سے غداری نہیں کریں گے کسی دشمن کے ہاتھوں کھلونا نہیں بنیں گے۔
اردو
8
12
107
841