Arif Orakzai

5.1K posts

Arif Orakzai banner
Arif Orakzai

Arif Orakzai

@RealVoicePK

Equal opportunity critic. Holding power accountable, sans filters. No caste, creed, or political party is above principle. #Truth_isn't_Partisan.

Islamic republic of Pakistan เข้าร่วม Haziran 2024
928 กำลังติดตาม150 ผู้ติดตาม
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@republicpolicy Independent media is not possible in Pakistan because journalists are taking free plots, membership of govt housing, even quota of govt houses accommodations. How can you expect such people to be fair and independent. They are being awarded with Pakistan prestigious awards.
English
0
0
0
7
Republic Policy
Republic Policy@republicpolicy·
The problem with Pakistan’s media is that many owners of media houses are neither academics nor journalists but businessmen who use it to launder money. Technically, this undermines its role as true media, so the idea of “independent media” hardly fits Pakistan’s context.
English
2
8
26
575
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@KhalidHusainTaj منڈی کے علاؤہ عام مارکیٹ میں آج ٹماٹر لیا 120 روپے کلو۔
اردو
0
0
0
24
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
آج اتوار بازار جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں پھل اور سبزیاں اچھے ریٹ پر ملیں۔ شہباز شریف صاحب نے اس مشکل ترین وقت میں بھی مہنگائی پر قابو پایا۔ پھل، سبزی اور دیگر اشیائے خوردونوش لانے والے بڑے ٹرکوں کو بروقت سبسڈی کی ادائیگی کی گئی، جس کی وجہ سے چیزیں مہنگی نہیں ہوئیں۔ آج ٹماٹر 90 روپے فی کلو، پیاز 80 روپے فی کلو، اور آلو 25 روپے فی کلو
Khalid Hussain Taj tweet media
اردو
3
12
57
2K
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
ویسے یہ بندہ آج کل بلکل خاموش ہیں کیوں ؟ ہم یہ نہیں کہتے کہ حکومت کے خلاف نکلے لیکن نا عوام کے لئے بات کرتا ہیں نا ایران امریکہ جنگ پر کوئ بات۔
Muhammad Faheem@MeFaheem

آج میری مٹی پر خون بہہ رہا ہے آج میرا امن تباہ و برباد ہے آج حکومتی نظام درہم برہم ہے آج حکومتی قانون بے بس ہے حکومتی ادارے بے بس ہیں اور مسلح گروہ آج ازادی سے گھوم رہے ہیں میرے راستے علاقے ان کے ہاتھ ہیں اور اپنا اقدار بنایا ہوا ہے ایسے حالات میں عام لوگ کیسے نکلیں گے تم مجھے امن نہیں دے سکتے تم مجھے روزگار نہیں دے سکتے اور حکومت چوری کی ہے چوری کے ووٹ کی حکومت ہے میں چوری کی حکومت نہی ماناتا جو کرسکتے ہو کرو میں میدان میں ہوں نہ اس مک میں اور نہ اس صوبے میں تم نے کرپشن کا راستہ روکا ہے نہ تم نے امن دیا نہ تم نے لوگوں کو روزگار دیا حکومت دھاندلی پر لی ہے نہ می اس حکومت کو مانتا ہوں نہ ایسی حکومت کی پیروی کروں گا اور انشااللہ قوم کی آزادی کیلئے اپنی جدوجہد برقرار رکھوں گا اگلا جلسہ بلوچستان اور اگلا کراچی میں ہوگا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا مولانا فضل الرحمن کا مردان جلسے سے خطاب

اردو
0
0
0
5
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
اس طرح کے لوگوں کے خلاف کونسے ادارے ایکشن لیتے ہیں پاکستان مین؟ مطلب یہ کس کے کنٹرول میں آتے ہیں ؟ کوئ چیک اینڈ بیلنس ہوتا ہیں انکے اوپر یا نہیں؟ اگر کسی کو پتہ ہو کہ انکے خلاف کہاں اور کیسے کیس کیا جا سکتا ہے جو ایک عام آدمی کی پہنچ میں ہو۔ نوٹ : عدالتوں کے علاہ وہاں اتنے اور بھی لگنے ہیں۔
Ali Mughal@Mughal3_1_3

@RealVoicePK سر میں نے کینگڈم ویلی چکری انٹرچینج میں 5 مرلے کا فائل لیا جس کی کل قیمت 975000 تھی۔ ڈاؤن پیمنٹ 160000 اور باقی انسٹالمینٹ جو کہ 9 ہزار مہانہ اور 40 ہزار ہر 5 ماہ بعد سال مین دو مرتبہ۔ مین نے کل 573000 جمع کئے تھے کہ انہوں نے ڈیولپمنٹ چارجز کے نام پر نئ اناونسمینٹ کر دی جو کہ پلاٹ کی قیمت جتنی تھی یعنی 975 اور تو میرے لئے مشکل ہوگیا 1950000جمع کرنا ۔ پھر مین نے انکے اسلامآباد بلو ایریا ہیڈ آفس میں بات کی کہ یہ مین نہیں کر سکتا تو انہوں نے کہا کہ ریٹرن پالیسی ہیں آپ ایک فارم جمع کرو اور فائل واپس دو تو 6 مہینے بعد اپکو چیک مل جایگا کچھ کٹوتی ہوگی ۔ میں نے کہا ٹھیک ہیں پھر 8 مئی 2025 کو میں نے فائل واپس کیا اب تک 11 ماہ ہوگئے اور کوئ چیک نہیں دیا فائل بھی لیا واپس اور پیسے بھی نہیں دے رہے۔ کہتے ہیں اب تک تو 2024 میں جنہوں نے واپس کئے تھے فائل انکو بھی نہیں دئے ہیں۔ @ICT_Police @CMComplaintCell آپ سب سے گزارش ھے کہ سائل کی داد رسی کی جائے اور سارے دوست پوسٹ کو ری پوسٹ لازمی کریں شکریہ

اردو
0
0
0
17
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@AndrewBolis It's not that much easy. Copying material and posts from AI and then posting is so easy.
English
0
0
0
52
Andrew Bolis
Andrew Bolis@AndrewBolis·
You can earn $17,540 monthly with a Faceless YouTube Channel if you have: 1. Internet 2. Mobile 3. 1 hour daily I have created a detailed guide for this. It's 100% FREE: Like + Comment 'Guide' and I'll DM it to you. Must follow me to get DM. FREE for the next 48 hours only.
Andrew Bolis tweet media
English
125
22
112
9.7K
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
موٹروے کا ملازم ہے تنخواہ حکومت سے لیتا ہے اور کام چیک کریں کیا کرتا ہے میرے ملک کا یہ حال ہے سرکاری ملازموں سے ذاتی کام کروائے جاتے ہیں
اردو
5
284
648
14.7K
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
@RealVoicePK سر میں نے کینگڈم ویلی چکری انٹرچینج میں 5 مرلے کا فائل لیا جس کی کل قیمت 975000 تھی۔ ڈاؤن پیمنٹ 160000 اور باقی انسٹالمینٹ جو کہ 9 ہزار مہانہ اور 40 ہزار ہر 5 ماہ بعد سال مین دو مرتبہ۔ مین نے کل 573000 جمع کئے تھے کہ انہوں نے ڈیولپمنٹ چارجز کے نام پر نئ اناونسمینٹ کر دی جو کہ پلاٹ کی قیمت جتنی تھی یعنی 975 اور تو میرے لئے مشکل ہوگیا 1950000جمع کرنا ۔ پھر مین نے انکے اسلامآباد بلو ایریا ہیڈ آفس میں بات کی کہ یہ مین نہیں کر سکتا تو انہوں نے کہا کہ ریٹرن پالیسی ہیں آپ ایک فارم جمع کرو اور فائل واپس دو تو 6 مہینے بعد اپکو چیک مل جایگا کچھ کٹوتی ہوگی ۔ میں نے کہا ٹھیک ہیں پھر 8 مئی 2025 کو میں نے فائل واپس کیا اب تک 11 ماہ ہوگئے اور کوئ چیک نہیں دیا فائل بھی لیا واپس اور پیسے بھی نہیں دے رہے۔ کہتے ہیں اب تک تو 2024 میں جنہوں نے واپس کئے تھے فائل انکو بھی نہیں دئے ہیں۔ @ICT_Police @CMComplaintCell آپ سب سے گزارش ھے کہ سائل کی داد رسی کی جائے اور سارے دوست پوسٹ کو ری پوسٹ لازمی کریں شکریہ
اردو
42
454
739
23.1K
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
اتنا حسین ہونے کیلئے کیا کھانا پڑتا ہے 🔥🫀😍😘
Azba Abdullah tweet media
اردو
129
8
385
24.6K
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@ch_sajaad سر پاکستانی صحافیوں کو دور رکھنا سب سے اچھا مشورہ تھا جس کا بھی تھا۔ ایک جگہ پر بند کیا جانا انکو 😂
اردو
0
0
0
9
Ch Sajaad Husein
Ch Sajaad Husein@ch_sajaad·
جی بابا جی کہہ رہے جاو کتیو تہانو ایمبولینس 🚑 دا ظلم وی معاف کیتا شکر اے کوئی چنگی اولاد وی نکلی ورنہ پہلے کنجر اولاد نہ سکھ نہ سواد
برگد@MelodicMuscles

@ch_sajaad الحمدللہ۔ قائد کی روح آج خوش ہوگی۔ اللہ پاک ان پہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین۔

اردو
10
6
62
1.8K
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@agirlisnoone06 A military wife is like the wife of a king, you will have a servant of your husband and will a house wherever your husband goes, he will have a beautiful, furnished house in cantonments, all facilities, hospitals, CSS, DHA membership and much more.
English
2
0
1
46
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@MansurQr پاکستان نے اپنی طرف سے اچھی کوشش کی سب سے اچھی صحافیوں کو کنونشن تک محدود رکھنا بھی تھا، باقی پاکستان کے لوکل جرگوں میں ایک دن میں مزاکرات نہیں ہوتے یہ تو پھر عالمی معاملہ ہیں۔ کچھ وقت کے لئے سیز فائر بھی بڑی پیش رفت ہیں۔ اللہ کرے انسانی جانوں اور مالوں کا ضائع اور نا ہو۔
اردو
0
0
0
18
Mansoor Ahmed Qureshi
Mansoor Ahmed Qureshi@MansurQr·
نااُمیدی کفر ہے ۔ میرے خیال سے معاملات انشاءالّٰلہ سنبھل جائینگے ۔ پاکستان نے ابھی ہمت نہیں ہاری ۔ پاکستان کوشش کررہا ہے کہ سیزفائر برقرار رہے اور اسے ایکسٹینڈ کیا جاسکے ۔
اردو
45
184
1.3K
21.5K
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@farooq_rajpoot3 @Mughal3_1_3 سر غلطی نا کرے پیسے ہو تو موقع پر پلاٹ لو انتقال کے ساتھ ورنہ یہ ہمیشہ کے لئے انسان ذلیل ہوتا رہتا ہیں اپنے حق کے لئے اور ملے گا کچھ بھی نہیں۔
اردو
0
0
0
4
Sultan A. Minhas
Sultan A. Minhas@farooq_rajpoot3·
@Mughal3_1_3 @RealVoicePK اچھا کیا فراڈیوں کے بارے معلومات شئیر کی میں بھی اسی چکر میں پڑھنے لگا تھا مگر اب نہیں لوں گا انسٹلمٹ پر۔
اردو
1
1
5
256
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@KHALID_MEHD @Mughal3_1_3 @NahdT5 انکو جہنم یاد ہوتا تو ملک کا یہ حال نا ہوتا اج۔ عوام میں انصاف ہوتا ، ملک ترقی کرتا۔
اردو
0
0
1
10
Khalid Mehmood
Khalid Mehmood@KHALID_MEHD·
@Mughal3_1_3 @NahdT5 @RealVoicePK کیا پاکستانی انتظامیہ۔ عدلیہ۔ تاجر برادرٕی بھی جنت کی حقدار ھوگی؟ میرا دعوی ھے کہ جہنم میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ھوگی، خاص کر مزکورہ طبقات کی۔ اگر یہ طبقات بلا امتیاز انصاف مہیا کرتے تو پاکستان میں جرایم کا تناسب بہت کم ھوتا۔
اردو
2
0
14
984
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@NNMSPA @Mughal3_1_3 Direct ma yo teacher WO hagha na mai akhesty wo kho hagha ghareeb khapala pasawo Dy no qasor war nady halanke masara ye agreement Shata kho teacher respect wajy na SA na wem.
Filipino
1
0
1
9
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@saleemspeaks2 میرا چھوٹا بھائی آج گھر آیا کہتا ہے کہ ایرانی کرنسی نا خریدے؟ پوچھنے پر یہی کچھ اس نے کہا اور کہا کہ پاکستان میں اب ایرانی کرنسی نہیں مل رہی اتنی ڈیمانڈ۔
اردو
2
0
3
1.4K
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
اٹھارہ ہزار پاکستانی روپے اج انویسٹ کرو اور 139000 روپے کماؤ۔ کیا یہ ممکن ہے ؟ فیصل رضا عابدی کی یہ ویڈیو نظر سے گزری جس میں وہ کہ رہا ہے جس نے ارب پتی بننا ہے وہ اج ایرانی کرنسی خرید لے ۔ فیصل رضاعابدی نے نکمل لاجک کے ساتھ یقین کے ساتھ اپنی طرف سے بہترین دلائل دیے ہیں ۔۔ کیونکہ میں تھوڑا بہت نالج جانتا ہوں اب اس پر تھوڑی سی ریسرچ کی ہے مجھے لگتا ہے یہ بہترین وقت ہے انویسٹ کرنے کا ۔۔ اج کی تاریخ میں ایرانی 10 کروڑ ریال ÷ 15,49,000 = $64.56 ڈالر پاکستانی روپے میں تقریباً 18,000 روپے بنتے ہیں ۔۔ اگر ایرانی ریال 2 لاکھ فی ڈالر پر آ جائے اگلے چند سالوں میں تو سوچیں 10 کروڑ ریال ÷ 2,00,000 = $500 ڈالر پاکستانی روپے میں تقریباً 1,39,000 روپے اپکو فائدہ ہو گا ۔۔ 18,000 ہزار پاکستانی روپے لگائیں اور 1,39,000 روپے واپس۔۔ یعنی تقریباً 7.7 گنا اضافہ مطلب 670 فیصد منافع۔ 10 کروڑ ریال خریدنے کے لیے ابھی صرف 18 ہزار روپے چاہئیں۔ یہ رقم بہت کم ہے۔ اگر آپ 1 لاکھ روپے لگائیں تو بہترین صورت میں 7 سے 8 لاکھ روپے بن سکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے یہ 2 سے 3 سال کا سفر ہوگا، راتوں رات نہیں۔ اور معاہدہ ٹوٹا تو رقم مزید آدھی بھی ہو سکتی ہے۔​​​​​​​​​​​​​​​​ رسک ہای ہے ۔ اور دو لاکھ ڈالر تک انے کیلے بھی یہ شرائط لازمی ہیں ۔۔ ایران پر پابندیاں ختم کر دی جائیں ایران کے سو ارب ڈالر سے زائد اثاثے جو پابندی کی وجہ سے فریز کیے گے تھے وہ واپس کیے جائیں ۔ مستقل جنگ بندی کی جاے ابناے ہرمز پر ایرانی ٹیکس ۔۔ اپ کو کیا لگتا ہے کہ ایرانی کرنسی کی ویلیو بڑھے گی اس میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے ۔۔ ؟
اردو
34
105
569
89.5K
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@BakhtawarBZ @miandawoodadv زرداری کی جگہ ویسے اسحاق ڈار کا تصویر ہونا چاہئے کیونکہ صدر کا اس ملک میں کوئ کردار نہیں۔
اردو
0
0
0
4
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@ch_sajaad اسی نے پہلے یہ پوسٹ کیا سر اور پروپیگنڈہ شروع کیا۔
اردو
0
0
0
20
Ch Sajaad Husein
Ch Sajaad Husein@ch_sajaad·
جن کیلئے بابے نے ٹویٹ کی تھی ان کیلئے کہ یہ ہمارے مہمان ہیں اور ہم انکی حفاظت کے ذمہ دار ہیں بابے نے ٹویٹ کچھ اہم معلومات کی بنا پر ہی کی تھی کہ اوقات میں رہو یہ پاکستان ہے ورنہ تن کر رکھ دیں گے
Mian Dawood@miandawoodadv

اہل علم و نظر سے تشریح کی استدعا ہے 👇👇 ایرانی وفد کا جنگی لباس بمعہ چھڑی استقبال امریکی وفد کا عام سویلین لباس میں استقبال

اردو
8
22
113
3.7K
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@NNMSPA @Mughal3_1_3 اپکا نہیں کھا سکتا تو میرے لئے بھی کچھ کرو نکلوا لو ان سے۔
اردو
1
0
1
11