@a_zel1 تحریک انصاف اڈیالہ کے باہر مسلسل بے معنی احتجاج کی پالیسی کو چھوڑ کر صرف اپنی سیاست پر توجہ دے جلسے کرے پارلیمنٹ میں حکومت کا گھیراؤ کرے حکومتی بلوں, مہنگائی اور بدانتظامی پر جاندار تنقید کرے، خود کو سیاسی طور پر مضبوط کرے تو عمران خان اس پراسس کے تحت خود بخود جیل سے نکل آئیں گے۔
میت والی گاڑی پہ پٹواریوں کی امی نے اپنی تصویر کیوں نہیں لگائ اور باؤ جی
اپنی بیٹی کی نئی سکیم کو کامیاب کروانے باؤ جی کفن پہن کر سب سے پہلے میت گاڑی کی سیر کرنے لاہور پہنچ گئے اب اللہ کرے یہ سفر پوری قوم کے لیے برکت کا باعث بنے 🙏🙏آمین
#خان_سےغداری_نامنظور
#خان_سےغداری_نامنظور
You keep thinking this phase will pass and everything will reset. It won’t. Because people don’t forget who stood firm and who stepped aside.
#خان_سےغداری_نامنظور
جس شخص نے تمہیں سیاسی زندگی دی، آج وہ مشکل میں ہے اور تم اس کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے حساب کتاب کر رہے ہو۔ یہ حساب کتاب تمہاری ساکھ پہلے ہی ختم کر چکا ہے۔
#خان_سےغداری_نامنظور
جس شخص نے تمہیں سیاسی مقام دیا، آج وہ اکیلا کھڑا ہے اور تم فاصلے بڑھا رہے ہو۔ یہ فیصلہ وقتی سکون دے سکتا ہے، مگر اعتماد ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتا ہے۔