ทวีตที่ปักหมุด
Aamir Shaikh 💙®️
36.1K posts

Aamir Shaikh 💙®️
@apee007
آپ کی زندگی دنیا کے لئے ایک پیغام ہے کوشش کیجئے یہ متاثر کن ہو 🙏 S. M. Ismail Azad & Co. SSGC 🔥 Makkah Holding Builder's & Developer's 🏗️
Karachi, Pakistan เข้าร่วม Haziran 2010
2.2K กำลังติดตาม1.6K ผู้ติดตาม

@shaherawan1 ایمانداری اسی کو تو کہتے ہیں کہ مناسب منافع پر کام کیا جائے اور اچانک بڑھنے والی قیمتوں کا اطلاق نئے اسٹاک پر کیا جائے جو نئی قیمت سے خریدا گیا ہے کوئی دیکھے یا نہ دیکھے آپ کا رب سب دیکھتا ہے
اردو

@KamranA42766683 @betterpakistan ایسے سوالات کرے گا تو انتشاری ٹولہ کندھے پر بٹھائے گا اور اس صحافی یا یوٹیوبر کے وارے نیارے ہو جائیں گے ذاتی گاڑی لگ رہی ہے اور اتنی کوئی لگژری کار بھی نہیں پھر ساتھ پروٹوکول بھی نہیں دکھا یقیناً معاملات اتنے خراب نہیں ہیں جتنے بنانے کی کوشش کی گئی ہے
اردو

یہ احمق صحافی، احسن اقبال سے لگژری گاڑی کی بات کررہا ہے. پہلی بات یہ کہ یہ انکی ذاتی کار ہے اور وہ بھی ہنڈا سوک جو یقیناً وہ ایفورڈ کرسکتے ہونگے،اور وہ بھی بغیر کسی پروٹوکول کے. سوال سرکاری پیسے کےضیاع پہ بنتا ہے، کسی کی ذاتی گاڑی پہ نہیں.
@betterpakistan
اردو

@samrinahashmi @murtazawahab1 کیونکہ شہر کے سارے ٹاؤن میئر کراچی کی سربراہی میں چل رہے ہیں تو سیدھی بات ہے سوال میئر کراچی سے ہی ہوگا میئر صاحب پلیز ٹاؤن والوں سے حساب لیجیئے بجٹ تو آپ کے آفس سے ہی دیا جاتا ہوگا تو آڈیٹ کروائیں اور معیاری کام کروائیں حساب لیں دنیا میں ورنہ آخرت میں تو سب کا حساب ہونا ہی ہے
اردو

مئیر صاحب یہ تصویر النور سوسائٹی بلاک ۱۹ فیڈرل بی ایریا کی ہے۔ کبھی یہاں بھی آئیے خوشبو لگا کر۔
کلفٹن اور بلاول ہاؤس سے باہر آکر جھانکیں۔
@murtazawahab1 #Karachi

اردو

@itsshahgold @KattaNews5 ایسا ہی کچھ ہم بھی ڈھونڈ رہے ہیں انشاء اللہ کوئی اچھی پروڈکٹ نظر آئی تو منگوا لیں گے اونلاین 🙏
اردو

@SIYASIDERA @MehwishQamas مملکت پاکستان فوری طور پر اگر اس شخص کو کوئی مراعات یا فری پیٹرول وغیرہ ملتا ہے تو بند کردے یہ صرف عوام کو دھوکہ دیتے ہیں ورنہ اس جماعت کے لوگوں نے استیفاء دینے کے باوجود بہت کچھ حکومت سے لے ہی لیا تھا استغفِرُاللہ 💔
اردو

@mangoRYK پروردگار رحم فرمائے اور محفوظ رکھے ہمارے تو پڑوس میں ہی ہے ایران رب کریم اپنی رحمتوں اس جنگ کا خاتمہ کردے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
اردو

بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ کراچی میں مسلسل اتنی کھدائی کیوں کی جاتی ہے لگتا ہے پرانے وقتوں کی کہانیاں سندھ سرکار کو کسی نے سنا دی ہیں کہ ہجرت کرنے والوں نے کراچی میں خزانے دفنائے ہوئے ہیں بس اس کی تلاش مکمل ہو جائے پھر اچھے سے سڑکیں بنائیں گے اگر حکومت باقی رہی انشاء اللہ 🤔
🪩سَــــــرپھِـــــری@sarphireee
ہر گلی ہر محلہ کھود دیا ہے کراچی کا! کس خوشی میں اتنے کھدکڑ چل رہے ہو بھائ؟؟ @murtazawahab1
اردو

@itsshahgold @KattaNews5 کیٹل تو ہے ہمارے پاس مگر وہ ایک منٹ میں اور فلو ہو جاتی ہے مگر کام نکل ہی جاتا ہے بس اون آف کرتے رہتے ہیں چائے تیار 😁😁😁😁
اردو

@apee007 @KattaNews5 گرم پانی والی کیٹل بھی ٹھیک رہتی ہے پانی گرم کرے اُور ٹی بیگ والی چائے تیار۔ لیکن خشک دودھ بیماری ہے۔
اردو

@itsshahgold @KattaNews5 ادھر یوٹیوب پر روزانہ اشتہارات دیکھتے ہیں وہ مزید کنفیوز کر دیتے ہیں ہم نے تو صرف چائے یا پھر کھانا گرم کرنے کے لیئے ہی استعمال کرنا ہے باقی تو گیس اپنے وقت پر آتی جاتی رہتی ہے
اردو

@apee007 @KattaNews5 بجلی والا جس میں ہیٹر کنٹرول ٹھیک والا لگا ہو۔ انفرا ریڈ پلیٹ لے لے ۔ یا انڈکشن پلیٹ۔ لیکن اچھی کمپنی کی لینا۔
اردو

@KmcPakistan @Daniyal87952677 @ChacharFayaz اس علاقے کا سب سے بڑا پرابلم ناجائز تجاوزات اور ٹھیلے والوں کا روڈ پر قبضہ ہے اگر وہ بھی ٹھیک کرلیں تو عوام کو راحت اور سکون نصیب ہو جائے باقی سڑکیں تو میئر صاحب پورے شہر کی بنوا ہی رہے ہیں جزاک اللہ خیرا 🙏
اردو

کراچی کی تاریخ ایک بار پھر سانس لینے جا رہی ہے۔
ماضی کی خوبصورتی اب مستقبل کی پہچان بننے جا رہی ہے۔
شہرِ قائد کا ایک اور قیمتی ورثہ نئی زندگی پا رہا ہے — لی مارکیٹ جلد ایک شاندار اور دلکش انداز میں آپ کے سامنے ہوگی۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، جہاں ہر اینٹ میں ماضی کی جھلک اور مستقبل کی امید جھلک رہی ہے۔
اردو

@MNasAwan555 بلکل ایسا ہی ہے مگر یاد رکھیں ہمارے ملک کی محب وطن قیادت نے وقت پڑنے پر ایٹم بم بھی بنایا اور دھماکہ بھی کیا لہذا ہمیں اپنی قیادت پر فخر ہے کوئی ہمارے ساتھ دو نمبری نہیں کرسکتا پروردگار کے کرم سے انشاء اللہ پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا 💯🤲👍🇵🇰
اردو

@apee007 عامر بھائی آپکو نہیں معلوم کے اس سارے قصے کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے۔ وہ سمجھے کے یہ پیسے واپس نہیں لٹا پائیں گے اور ہم کوئی ڈیمانڈ پوری کروا لیں گے۔
اردو

میں ریاست پاکستان کا ایک محب وطن شہری ہوں اور مجھے وہ تمام سیاست دان قبول ہیں جو وطن عزیز کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہوں اور کارکردگی بھی دکھائیں میرا لیڈر قائد محترم جناب نواز شریف صاحب زندآباد 🇵🇰
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧@Letme_145
میں ملتان سے PMLN کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہوں اور آپ ❤️☺️
اردو

@AK47LoadedAgain ماشاءاللہ اچار گوشت کے ساتھ اصلی والا اچار بھی بہت خوب یقینی طور پر لذیذ ہی ہوگا رب کریم خوب برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائے آمین 🤲
اردو

کیا یہ والی نمبر پلیٹ پر چالان ہوگا کہ نہیں کیونکہ بازار سے بنائی گئی پلیٹ پر غلط نمبر بھی لکھوایا جاسکتا ہے 🤔🤔🤔
@KmcPakistan
facebook.com/share/v/1B5q3f…
اردو

@Sarfrazmirza16 مجھے شاید کسی نے بلاک کیا ہے ایک محترمہ تھیں ہم نے ان کی ویڈیو پر رمضان المبارک میں مشورہ دیا کہ احتیاط کیجیئے وڈیوز میں گانے نہ لگائیں ٹویٹر پر اچانک گانا بجنا شروع ہو جاتا ہے محترمہ بلاک ہی کرگئیں چلیں کوئی بات نہیں اللّٰہ پاک انہیں بہترین سمجھ عطا فرمائے آمین 🤲
اردو

@Sarfrazmirza16 واؤ گلگلے ماشاءاللہ پروردگار خوشیوں بھرا جیون نصیب فرمائے بچوں کو ❤️👍💯
اردو








