ทวีตที่ปักหมุด
Shahzaib
10.2K posts

Shahzaib
@askbittu
The Test Of Friendship Dosen’t Comes When U R 2gether. It Comes When U Part Ways & U Realize That Despite The Distance, The Friendship Is Still Ther
کراچی, پاکستان เข้าร่วม Eylül 2010
468 กำลังติดตาม113 ผู้ติดตาม

@Parizad__Oslo @imbehroz ایک تو تم۔بڑے ڈھکن ہو
تم باتیں کر کے یہی ثابت کرنا چاہ رہے ہو کے کے تم پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہو۔۔۔
کوئی اچھے کردار والا بندہ یا بندی لے لو اور اس سے اس کا اردو ترجمہ کرلو تو شاید تمہیں بھی صحیح سننے کع حوصلہ ہو
اردو

ایران کے سرکاری ٹی وی چینل پر نام لے کر بتا رہا ھے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہا ھے
امریکہ نواز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جھکاؤ واضح طور پر امریکہ کی جانب ھے، یہ ثالثی نہیں دلالی کر رہے ہیں۔
عاصم منیر نے ایران کی تجویز کا مسودہ امریکہ تک پہنچایا۔ مگر ایران کے 10 نکاتی فریم ورک کو پاکستان نے نظر انداز کیا
تہران کا کہنا ہے: ابھی تک واشنگٹن سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
ایران کا پاکستان پر "ڈبل گیم" کھیلنے کا الزام ھے، اسلام آباد "امریکی حمایت یافتہ 16 نئے مطالبات" کو آگے بڑھا رہا ہے اور عاصم منیر چاہتا ھے کہ ایران ہر صورت ان مطالبات کو مان لیں۔
(ایرانی میڈیا)
اردو

#بم #شیل #نیوز
چیئرمین سینٹ آف پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے “قریبی دوست” و پاکستان کے مشہور فراڈی/ٹک ٹاکر کاشف ضمیر خلاف فراڈ کا ایک اور مقدمہ درج
مشہور ٹھگ کاشف ضمیر خلاف مقدمہ تھانہ گلبرگ لاہور میں شہری دوست محمد خان کی شکایت پر درج ہوا
شہری مطابق کاشف ضمیر نے اسے اٹلی کے ویزہ کا جھانسا دے کر 1940000 اینٹھ لیا مگر بعد میں نہ ویزہ نہ پیسے واپس
واضع رہے کہ کاشف ضمیر خلاف مقدمہ FIA اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل میں درج ہونا چاہیے تھا مگر اس نوسرباز خلاف پولیس نے ایک کمزور دفعہ تحت مقدمہ درج کر لیا
کاشف ضمیر اس سے قبل بھی متعدد افراد ساتھ ٹھگ بازی وجہ سے مقدمات میں ملوث ہیں مگر انکے سید یوسف رضا گیلانی سے تعلقات ان کی کھال بچانے کا باعث بن جاتے


اردو

@umardarazgondal جب ایک بلڈنگ موجود ہے تو وہاں سے بھی براہ راست دیکھ سکتے ہیں، یہ جو گراونڈ میں ہو رہا ہے اس کا خرچہ کتنا ارہا ہے زرا تفصیلات بتائیں گئیں۔۔۔۔
اردو

@ia_rajpoot کچھ نہیں ہوگا۔ ی مکروہ دھندہ اپنے پنجہ گاڑ جکا ہے اور جو لوگ بلیک میل ہو رہے ہیں، جب تک وہ حیات ہیں یا ان کی جگہ کوئی اور نہیں لیتا جس کی ویڈیو نہ ہو وہ اس کو بچاتے رہیں گئیں
اردو

لیکن* اب یہ مقدمہ ایک مرتبہ پھر عوام کی عدالت میں پہنچ چکا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عوام کب تک ایسے گھناونے کرداروں کا پیچھا کرتے ہیں اور کب تک ہماری بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں سے کھیلنے والوں کو اسی طرح محفوظ راستہ دینے والے خود بھی محفوظ رہتے ہیں۔ جنسی ہراسگی کا مقدمہ جب کھلا تو اسکے تانے بانے اعلٰی بیوروکریسی، پولیس اور وزراء تک پہنچے لگے تو اس کیس کو دبا دیا گیا اور اس کی تفتیش کرنے والے ایک باصلاحیت پولیس آفیسر راجہ سہیل کو نہ صرف تفتیش سے الگ کر دیا گیا بلکہ اسکو سزا کے طور پر ایک دور دراز علاقے میں ٹرانسفر بھی کر دیا گیا۔ اب عوام کو اس کیس کا ٹرائل خود کرنا ہے اور اس جنسی سکینڈل اور جعل سازی میں ملوث سرکاری آفیسران اور انکی سپوٹ کرنے اور انکے حق میں فیصلے دینے والوں کا احتساب خود کرنا ہے۔
*یہاں* یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سارے عمل میں نام نہاد *عوامی ایکشن کمیٹی* بالکل خاموش نظر آئی صرف ایک سیاسی بیان ہے بعد عوام کے حقوق کی بات کرنے والی تاجر کمیٹی عوام کو لوٹنے کی روش کے ساتھ ساتھ اس معاملہ میں بھی خاموش۔ شاید ان کے نام نہاد لیڈران کا تعلق بھی اس جنسی سکینڈل کے کرداوں سے جڑا ہوا ہے۔
*************************
اردو

*مظفرآباد جنسی سکینڈل حکومت، عدلیہ اور عوامی ایکشن کمیٹی*
دو تین ماہ قبل آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ایک بدنام زمانہ جنسی سکینڈل سامنے آیا جس کے مرکزی ملزمان میں ڈپٹی سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن عارف بٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات مقصود میر، ڈپٹی ڈائریکٹر پروٹوکول سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن غفار قریشی، محکمہ اطلاعات کا کلرک حسنین نذیر اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کا فوٹو گرافر مدثر اور ٹوٹو شامل تھے۔ اس مقدمہ میں عارف بٹ کو موقع پر ایک کالج کی طالبہ کو گھر بلا کر زنا جیسا کبیرہ گناہ کرتے ہوئے پکڑا گیا جبکہ اسکے موبائل ڈیٹا اور ویڈیوز سے دیگر ملزمان مقصود میر، غفار قریشی، حسنین نذیر اور مدثر کے اس سارے عمل میں معاونت کرنے اور معصوم لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دیکر وزراء کو پیش کرنا اور پھر بلیک میل کر کے ان سے مکرو دہندہ کروانا شامل تھا۔ اس مافیا کہ دم پر پاؤں آتے ہی ان کے کلائنٹ جو کابینہ، بیوروکریسی اور پولیس کے اندر موجود تھے نے اس کیس پر مٹی ڈالنی شروع کردی۔ پہلی فرصت میں ایک نڈر، بیباک اور دلیر پولیس آفیسر ایس۔ایچ۔او راجہ سہیل کا دوسرے ضلع میں تبادلہ کر کے اسے تفتیش سے الگ کر دیا گیا۔
*بعد* ازاں مدثر عرف ٹوٹو جس کے موبائل اور لیپ ٹاپ میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور دیگر مواد موجود تھا ایک سازی شخصیت کے ہمراہ بیرون ملک فرار ہوگیا جبکہ باقی ملزمان بھی چند دن گرفتار رہنے کے بعد ضمانت لینے میں کامیاب ہوگے۔ البتہ محکمہ اطلاعات کا مقصود میر ضمانت قبل از گرفتاری لینے میں کامیاب رہا۔ یہاں عدلیہ کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان پیدا ہوا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ مخصوص ٹولہ سکول، کالجز کی معصوم بچیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر پہلے وزراء سے انکی ملاقاتیں کرواتے اور پھر انہیں ٹریپ کر کے مکرو دھندے میں شامل کرتے اور انکی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے۔ اس مقصد کے لیے مقصود میر کا گھر جو الگ واقع مانک پیاں تعمیر کیا گیا ہے استعمال ہوتا اور سرکاری وسائل کا بھی بھرپور استعمال کیا جاتا رہا۔
*اس* کیس کا مرکزی کردار محکمہ اطلاعات کا ملازم مقصود میر جب بے نقاب ہوا تو اس سے متعلق جعل سازی کے بھی ہوشربا انکشافات سامنے آئے۔
*اول* تو وہ مقصود میر قبل ازیں بھی متعدد مرتبہ جنسی سکینڈلز میں ملوث رہ چکا ہے، اور اسکے خلاف ہونے والی تمام انکوائریز بالآخر دبا دی جاتی رہی ہیں۔
*دوئم* وہ سٹینو گرافر کے طور پر محکمہ اطلاعات میں بھرتی ہوا اور پھر اسی گھناونے دھندے کے زور پر پہلے بی۔اے۔ تھرڈ ڈویژن کی غیر قانونی نرمی کروائی اور پھر بغیر مجاز اتھارٹی کی منظوری سے سینیارٹی لسٹ بنا کر ترقیاب ہوا۔
*کچھ* عرصہ یہ سکینڈل بڑا مشہور ہوا اور پھر حسب روایت اسے دبا دیا گیا۔ اب اسکو دوبارہ ڈائریکٹر اطلاعات ترقیاب کرنے کے لیے ایک سمری سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس سے عوام کے جذبات ایک مرتبہ پھر جوش مارنے لگے ہیں۔
*اس* معاملہ کی جب تحقیق کی گئی تو پتہ چلا کہ ریاست کے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے
دو وزراء وزیر صحت عامہ سید بازل نقوی، وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب اور ایک ممبر اسمبلی و سابق وزیر عبدالماجد خان جنسی سیکنڈل میں ملوث مقصود میر کو ڈائریکٹر اطلاعات بنوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ ان تینوں نے وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نیئر اور وزیراعظم آزادکشمیر فیصل راٹھور پر پورا پریشر ڈالا ہوا ہے کہ مقصود میر کو ڈائریکٹر بنایا جائے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں کیا مقصود میر کے گروپ سے ان کا بھی تعلق ہے۔
*دوسری* طرف سٹیٹ سبجیکٹ ہولڈر اسلام آباد کے ایک معروف صحافی علی حسنین نقوی نے مقصود میر کی جعلی ترقیابیوں جن میں جعل سازی کے ذریعے تعلیمی قابلیت میں نرمی لی گئی ہے جو تحت قانون کسی صورت نہ ہو سکتی ہے کو عدالت العالیہ میں چیلنج گیا جس پر فاضل جج عدالت العالیہ جسٹس خالد رشید چوہدری نے اسکے تمام غیر قانونی آرڈر معطل کر دیے۔ جسٹس خالد رشید چوہدری کے اس فیصلہ کو قانونی، سماجی اور عوامی حلقوں میں بے حد پذیرائی ملی کیونکہ یہ حق اور سچ کی فتح اور گھناونے کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا ایک مثالی فیصلہ تھا۔ تاہم کیس کا ابھی حتمی فیصلہ آنا باقی ہے۔
*ادھر* مقصود میر نے ہائی کورٹ کے اس عبوری آرڈر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا اور پتہ نہیں کیا سوچ کر کس قانون کے تحت *سپریم کورٹ* کے معزز جج جسٹس خالد یوسف چوہدری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے ہائی کورٹ کا عبوری حکم معطل کر کے مقصود میر کو ڈائریکٹر تعینات کروانے کا محفوظ راستہ دیدیا ہے۔ حالانکہ کیس ابھی عدالت العالیہ میں زیر التوا ہے۔ ایک زیر التوا مقدمہ میں سپریم کوراٹ کیسے حکم امتناعی جائے کر سکتی ہے یہ بھی ایک بڑا سوال ہے۔؟؟؟؟؟
*


اردو

@ia_rajpoot ضروری نہیں کے صرف سیاستدان ہی کے پاس بھیجا ہو، اس میں دیگر زرائع کے کوگ بھی بلیک میل ہو رہے ہو۔ کے ذن کی ویڈیو بھی ہوں گئیں
اتنے معصوم ہیں آپ بھائی
اردو

@soldierspeaks @SunniGillani لندن ہائی کورٹ سے تصدیق شدہ جھوٹے شخص
یہ ایک خود ساختہ ایکسل فائل ہے، اور تو لندن بیٹھا ہے اور بات کر رہا ہے پاکستانی عوام کی
کچھ رزق حلال بھی کما لو محنت کر کے یا ساری زندگی تمہتی۔ لگاتے ہی گزارنی ہے
اردو

@betterpakistan 1998 میں کراچی میں مائیکروسافٹ ارہا تھا پر آپ کی شاید نا اہلی کی وجہ سے وہ بنگلور چلے گئے
شاید آپ کو یاد ہو کے نہ ہو۔۔۔۔۔۔
اردو

ہماری جماعت نے ہمشہ پاکستان کی تعمیر کی ہے۔ آج بھی پاکستان میں جدید معیشت کا کوئی منصوبہ ہو یا پالیسی اس پر مسلم لیگ ن اور نواز شریف کی چھاپ ہے مگر ہر بار ترقی کے سفر کو سازشوں سے سبوتاژ کیا گیا۔ اگر 1990-91 کی معاشی اصلاحات جنہیں بھارت نے اپنایا انہیں دس سال کا تسلسل مل جاتا تو نواز شریف ڈاکٹر مہاتیر سے بڑے لیڈر ہوتے، اگر 2013-18 کی پالیسیوں کے تسلسل کو توڑ کر جن سے پاکستان میں توانائی کا بحران حل ہوا، دہشت گردی ختم ہوئی ایک اناڑی اور نااہل شخص کو بذریعہ آر ٹی ایس مسلط نہ کیا جاتا تو سی پیک پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہو چکا ہوتا۔آذمائش ختم ہو چکی ہوتی ۔ہمیں ملک میں سیاسی استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے عمل کو دل و جان سے اپنانا ہے۔
Amir Mateen@AmirMateen2
اٹھتر سال سے آزمائش جاری ہے جس میں آدھے سے زیادہ وقت آپ کی پارٹی حکمران رہی۔ پھر بھی آزمائش صرف عوام کی ہوتی ہے۔ آپ کی کیوں نہی؟؟
اردو

@ShamaJunejo viewed as a therapeutic, holistic healing practice. Prophet Muhammad (PBUH) praised it as one of the best remedies for detoxification, treating pain, migraines, and high blood pressure. It involves drawing blood via suction from specific body
banuri.edu.pk/readquestion/%…
English

@ShamaJunejo Hijama (wet cupping) is a highly recommended Sunnah (prophetic tradition) in Islam,
English

@BabarAwanPK @Fatimabhurgri99 یہ اچھی بات ہے کے کاروبار جلدی بند ہو رہا ہے، اس میں غلط کیا یے ؟؟
اردو

@kooldjrian2 @huma_aaa انہون نے کون سا ڈیفنس اور صدر سے باہر انا ہے ؟؟؟
جو ان کو پتہ چلے گا
اردو
Shahzaib รีทวีตแล้ว
Shahzaib รีทวีตแล้ว

@hassanayub92 @javaid_lodhi اس بچارے ے اپنی نوکری سے ہاتھ تھوڑے دھونے اس لئے لگا ہوا ہے
اردو

@MaidahMuhammad ویسے ایک بات اس میں کتنے یہودی فیملی تھیں ؟؟؟
اور دوسرا سوال اہل کتاب سے شادی کرنا منع نہیں ہے پر نکاح تک سب ٹھیک ہے پر اس کے بعد کے لئے مسلمان کرن اضروری ہے کیا جمائما گولڈ اسمتھ کو مسلمان کیا گیا تھا ؟؟؟؟؟
اردو
Shahzaib รีทวีตแล้ว

"وائٹ ہاؤس کی سینئر صحافی کمبرلی ہالکٹ نے اپنے پہلے دورہ پاکستان کو شاندار قرار دیتے ہوئے پاکستانی کھانوں کو اپنی زندگی کا بہترین قرار دے دیا 🍽️✨
کہا کہ مجھے لگا تھا کہ میں پاکستان کو جانتی ہوں، لیکن جب تک آپ واقعی اسے خود تجربہ نہ کریں، آپ پاکستان کو نہیں جان سکتے۔🇵🇰 ✨
#IslamabadTalks
اردو
Shahzaib รีทวีตแล้ว

@Letme_145 @Al33mK @SdqJaan
ہاں یہ ویڈیو ڈالی اپنی اسکرین پر .؟؟؟؟
@MaleehaHashmey
اس پوسٹ کو بھی پسند کا ظہار کرکے خواجہ آصف کو سپورٹ کریں اور نیازی سے کہیں زرا ایسی ایک ویڈیو ڈال دئی نہیں تو جو پی ٹی آئی کا پیچ چکا رہا ہے اس کو سپورٹ کریے
اردو














