ทวีตที่ปักหมุด
nargis
862 posts


بھارتی کپتان نے میچ کے بعد جنگ اور سلامتی کے معاملات کا ذکر کرکے آئی سی سی کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ ضابطہ اخلاق (آرٹیکل 2.1.1 – کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچانا) اور آئی سی سی کے امتیاز مخالف و سیاسی غیرجانبداری کے اصولوں کے سراسر خلاف ہے۔ کرکٹ کھیل ہے، میدانِ جنگ نہیں۔ بھارت شرمناک طور پر کھیل کو سیاست اور خطے کی کشیدگی کے لیے استعمال کر رہا ہے، جو انتہائی خطرناک اور قابلِ مذمت ہے۔
ہم تمام پاکستانیوں کو چائیے کہ ہم اپنے اندرونی اختلافات کو بھلا کر ایک آواز میں متحد ہو کر آئی سی سی کے سامنے بھارتی کپتان کے اس اقدام کی باقاعدہ شکایت درج کرائیں اور مطالبہ کریں کہ اس شرمناک حرکت پر سخت کارروائی کی جائے۔
#PakVsIndia
#ICC #PakVsIndia
#AsiaCup2025
#AsiaCup
👇👇
اردو

@FarhanKVirk سیاسی بیانات ہر مسئلے پر دینا کوی اچھی بات نہیں ہے اگر کوی مصیبت زدہ ازان دینا چاہتا ہے تو طنز نہیں کریں
اردو

@HamidMirPAK اگر صحافی آدھا سچ لکھنا بولنا شروع کر دیں تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں ووٹ کی عزت کیسے ہو سکتی سب تو جوڑ توڑ کر کے حکومت میں آتے ہیں پھر کونسی عوام کہاں کی عوام
اردو

چند سال پہلے تک حکومتیں ایکٹنگ کم اور کام زیادہ کرتی تھیں کیونکہ انہوں نے عوام سے ووٹ لینے ہوتے تھے جب سے ووٹ کی عزت نیلام ہوئی ہے اور فارم 47 کا کھڑاک سامنے آیا ہے تو عوام کی بے توقیری بڑھ گئی ہے، اب ووٹ لینے کا نہیں اچھی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا مقابلہ ہے jang.com.pk/news/1510164
اردو
nargis รีทวีตแล้ว
nargis รีทวีตแล้ว

پی ٹی آئی والوں کو قسم ہے کہ خان صاحب کی تیس سال کی سیاسی زندگی میں اُن کا کوئی ایک فیصلہ یا کوئی ایک اصول بتا دیں جس پر وہ قائم رہے ہوں۔۔۔ صرف ایک بتا دیں میں پی ٹی آئی پر آئیندہ کبھی تنقید نہیں کروں گا۔ وعدہ
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan
عمران خان کو لگتا ہے کہ وہ کوئی کمپرومائز کر کے باہر آتے ہیں تو انہی کا کھڑا کیا گیا سوشل میڈیا کا جن ان کی ایسی تیسی پھیر دے گا۔ سو زندگی بھر کی ذلالت کا خوف انہیں جیل میں رہنے پر مجبور کیے ہوئے ہے، کوئی اصول نہیں۔ اور ویسے بھی خان صاحب کا کبھی کوئی اصول رہا ہو تو بتائیے۔
اردو
nargis รีทวีตแล้ว

بلوچستان پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے۔
بلوچستان کا بچہ بچہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ بلوچستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد
#14AugustBalochistanKeSang
اردو
nargis รีทวีตแล้ว

@Kuri_punjaban_1 یہ جو بھی ہے پاکستانی ہے انکے مسلے مسائل سنیں جایئں اوپن فورم میں انکو بلا کر عام پبلک کو انکی گفتگو سنائی جاے ہم جیسے لوگ تو پھر ہی کچھ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہیں کیا چاہتے ہیں اپنے ملک کے خلاف چلنا کوی چھوٹا کام نہیں
اردو
nargis รีทวีตแล้ว

بھارتی کھلاڑیوں نے ورلڈ چیمپئین لیگ میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کیلئے شرط رکھ دی ہے کہ شاہد آفریدی اس میچ میں نہ کھیلیں اور نہ ہی وہ اسٹیڈیم آئیں، اگر ایسا نہ ہوا تو پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز کی ٹیموں کے درمیان کل برمنگھم میں کھیلا جانے والا میچ شاید منسوخ کر دیا جاۓ۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے مئی میں پاک بھارت جنگ کے موقع پر بھارت کے خلاف بڑا سخت بیان دیا تھا
#WCL2025
اردو
nargis รีทวีตแล้ว

@RShahzaddk جو قیمتیں بڑھ جائیں وہ واپس نہیں ہوتیں، اگلی حکومت آئے گی انکو کوسے گی ، اُن سے اگلی حکومت آئے گی وہ سابقہ کو کوسے گی، جبکہ پارلیمینٹ کی فوائید سے ہر پارٹی کا نمائندہ مستفید ہوتا ہے اور عوام کو چونا لگانے میں پارلیمینٹ کی چھت کی نیچے سب ایک ہیں سب ایک ہیں، کسی کو بھی ووٹ کاسٹ نہ
اردو
nargis รีทวีตแล้ว














