
@dtnoorkhan @ImranKhanPTI @PTI_KHI @PTISindhOffice @PTIofficial @InsafPK @PakPMO میں سارے پاکستانی سیاستدانوں میں سے عمران خان کو پاکستان اور عالم اسلام کیلئے سو فیصد بہترین لیڈر سمجھتے ہوئے نہ صرف سپورٹ کرتا ہوں
بلکہ جس دن سے خان صاحب وزیر اعظم بن گیا ہیں تب سے میں ہر روز یعنی بغیر ناغہ خان صاحب کی سر کا صدقہ دیتا رہتا ہوں چاہے وہ 10 روپے کیوں نہ ہو
اردو










