§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§

11.7K posts

§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ banner
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§

§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§

@78ds2

سب سے پہلے اسلام،پھر پاکستان اس کے بعد افواج پاکستان ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے

Lahore , Pakistan Katılım Mart 2023
1.2K Takip Edilen1.2K Takipçiler
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
iffi
iffi@iffiViews·
ٹرین کے اوپر کھڑے فوجیوں کا مذاق بنایا جا رہا ہے کہ اب آ گئے ہیں اب بلاں بلاں تو بھائی وہ جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن کو گارڈ کر رہے ہیں کیونکہ وہاں پر بہت سارے اداروں کے اہلکار ریسکیو آپریشن کے ساتھ تحقیقاتی ایجنسیوں کے لوگ شواہد اکٹھے کر رہے ہیں تو ایسے میں ان کو گارڈ کرنا / کوور دینا ضروری ہے۔ باقی آپ اپنی نفرت جاری رکھیں
اردو
29
178
784
22.1K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
IMF کے پروگرام میں رہتے ہوئے آپ گروتھ کو بھول جائیں کیونکہ IMF کی ڈکشنری میں دو چیزیں نہیں ہیں ایک گروتھ اور دوسرا ریفارمز IMF کی ڈکشنری میں ریفارمز کا مطلب یہ ہے کہ قیمتیں بڑھا دو جب تک ہم IMF کے پروگرام میں ہیں یہ ملک معاشی طور پر کبھی بہتر نہیں ہو سکتا IMF کے پروگرام کے دو آوٴٹ کم ہوتے ہیں غربت اور قرض ! ڈاکٹر اشفاق ۔۔
اردو
8
359
861
25.6K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
fayyaz slic
fayyaz slic@FayyazSlic·
جو قوم اپنے بچوں کو آلودہ پانی پلائے اور جب MNA یا MPA ووٹ لینے آئے اُسے منرل واٹر دے، اُس قوم کی عقل پر فاتحہ پڑھنی چاہیئے، اور ایسی قوم کی حالت قیامت تک نہیں بدل سکتی۔
اردو
0
10
21
212
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دنیا میں سب سے زیادہ سولر پینل لگانے والا ملک اب پاکستان ہے مگر دنیا میں سولر پینل لگانے کے بعد سب سے زیادہ بل دینے والا ملک بھی پاکستان ہے پاکستان کے حکمرانوں کا شکریہ ان کی منصوبہ بندہ سے عام بندے کی زندگی جہنم بن چکی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
32
478
1.1K
7.7K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
میں گذشته بیس دنوں سے انٹرنیٹ کی خرابی کا رونا رو رھا ھوں آج آخری ورکنگ ڈے ھے لائن مین کو عیدی نہ دینے کی سزا یہ ھے کہ ھر عید پہ Ptcl بند ھو جاتا ھے Sdo کمپلینٹ کو پینڈنگ پہ کیوں ڈالتا ھے خود ھی کمپلینٹ ریموو کیوں ھوتی ھے لائن مین کی کرپشن ، تنگ کرنے کا پشت پناہ کون ھے
اردو
3
1
14
592
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
2025 میں صوبہ خیبر پختونخوا میں 49 لاکھ سے زیادہ بچے اسکولوں سے باہر تھے یعنی بچوں کی کل تعداد کا 37 فیصد۔ تحریک انصاف کی حکومت کو تعلیم کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے ورنہ اس میں اور دوسروں میں کیا فرق رہ جائے گا۔
اردو
4
66
312
2.7K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
روسی وزیر نے مجھ سے کہا عمران بہت بہادر آدمی ہے، اس نے پیوٹن سے ملاقات میں جو بہادری دکھائی وہ کوئی نہیں سکھا سکا حبیب اکرم سر آپ روس گئے تھے یا روسی وزیر ادھر آئے تھے اور یہ بھی بتا دیں انہوں نے آپ کو یہ رشئین زبان میں بتائی یا انگریزی میں؟ طالب علم عجیب دور آ گیا ہے بدتمیزی و بدتہذیبی نوجوان نسل کی پہچان بن گئی ہے یہ اتنا بھی نہیں سمجھتے کہ کوئی بڑا جو گفتگو کر رہا ہوتا اس سے ایسے ذاتی نوعیت کے سوال نہیں کیے جاتے، ایسے سوالات اشفاق احمد یا بانو قدسیہ یا قدرت اللہ شہاب سے کیے جاتے تو وہ کبھی اتنے بڑے ادیب نا بنتے...! حبیب اکرم
اردو
19
66
272
13K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
Ashfaq Hassan
Ashfaq Hassan@BrigAshfaqHasan·
بس کریں اب۔ کوئ تومعیار رکھیں۔ شاداب خان نے 2023 کے بعد کوئ بھی ون ڈے نہیں کھیلا۔ اور ٹی ٹونٹی میں 32 میچز میں 19 وکٹیں لیں جبکہ 16 میچز میں کوئ وکٹ نہیں لی۔ کس کارکردگی پر ٹیم میں رکھا گیا؟
اردو
13
18
62
1.6K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
Farheen Basit 🍁
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit·
ایسے حادثات پر میرے پاس نا مذمت ہوتی ہے نا کوئی الفاظ۔ ان لوگوں کو سلام ہے جو کوئی جواز پیش کرلیتے ہیں دہشت گردی کا اور کوئی بحث مباحثہ چھیڑ لیتے ہیں
اردو
3
2
15
308
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
Dawood Khattak
Dawood Khattak@dakhattak·
مجھے فیل ہوتا ہے جب سے گاڑیوں میں زیادہ فنکشنز دینے کا مقابلہ چلا ہے گاڑیاں پائیدار نہیں رہیں اور چلتے چلتے اچانک گاڑیاں رک جاتی ہیں مسئلے آ جاتے ہیں جب تک فنکشنز لیمیٹڈ تھے گاڑیاں سالوں چلتی تھیں اور کام۔نہیں نکالتی تھیں ذاتی رائے ہے باقی اللہ بہتر جانے
اردو
9
3
41
5.6K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
International oil prices fall over 5% after news of possible Iran-US deal #IranWar
English
13
33
352
10.2K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
کسی ایک مولوی کی غلطی پر سارے مولویوں اور مدارس کے اوپر بھونکنے والی لبرل کیا کل اسلام اباد میں غیر قانونی طور پر گردے ٹرانسفر کرنے والے ڈاکٹروں پر بھونکے ہیں یہ ملک مدرسے والوں نےنہیں سکول کالج والوں نےتباہ کیاھے مدرسےوالوں کی برکت ھےکہ آسمان سےپتھر نہیں گر رہے @dawood_hanafi
اردو
9
97
284
3.6K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
WahReh
WahReh@wahreh1·
پاکستان نے آج ایک تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستان کا وقار آسمانوں کو چھو رہا ہے۔ فوری ضرورت اس بات کی ہے کہ اس کامیابی کا رخ معیشت کی جانب موڑا جائے۔ دوسرے ممالک سے معاشی معائدے کریں اور اسکا فائدہ نچلی سطح تک عوام کو پہنچائیں۔ عوام نے ملکی وقار کی خاطر صبر سے قربانیں دیں۔ اب انہیں ریلیف دیں
اردو
94
219
927
18.3K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
yasir iqbal
yasir iqbal@YasirMongol·
راے مختار شعیہ ہے لیکن کبھی کھل کر یہ نہیں بولے گا کہ میں شعیہ ہوں سنی کے روپ میں بیچارے سادے اور شریف لوگوں کو بہکاتے ہیں یہ مشرک. یہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کے منکر ہیں بلکے نعوذبااللہ مسلمان ہی نہیں سمجھتے اکثریت. اسلام ایک مکمل دین ہے جہاں یہ سب فراڈ ممکن نہیں
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy

کوئی مفروضہ یا گمان نہیں ہے سکہ بند حقائق سے ثابت ہے کہ امت مسلمہ کا وہ گروہ جو ولایت علی علیہ السلام کے کا منکر ہوا آج اس میں اتنے فرقے ہیں کہ گننے مشکل ہیں یہ لوگ فرقہ فرقہ ہو کر بکھر گئے ، ایک دوسرے کے پیچھے نماز تک نہیں پڑھتے ، ان کی عبادت گاہیں الگ الگ ہیں، حتی کہ ان کے حلیے اور یونیفارم بھی علیحدہ علیحدہ ہیں دوسری طرف امت مسلمہ کا وہ گروہ جو من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ فہذا کے فرمان کے مطابق : آغاز اب تک مولا علی علیہ السلام کی ولایت و امامت پہ قائم ہے، ان کے ہاں کوئی فرقہ نہیں اور کوئی فرق نہیں ، کوئی تعصب ، کوئی کینہ ،کوئی بغض ، کوئی اختلاف نہیں ہے چودہ صدیوں سے یہ گروہ صراط مستقیم پہ چلا آ رہا ہے، امت مسلمہ کے بہترین لوگ یعنی اولیاء ، صوفیاء ، مشائخ ، صالحین و مومنین و علمائے ربانیین اس گروہ میں پیدا ہوئے جو بلاشبہ ولایت علی علیہ السلام کی برکت ہے آج بھی اگر آپ ہر قسم کی فرقہ پرستی اور مذہب کے نام پہ کھڑے فتنوں سے بچنا چاہتے ہیں تو اطیعواللہ و اطیعوالرسول ﷺ کے بعد اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن کا دامن تھام لیجئے امام الانبیاء ﷺ کی ضمانت موجود ہے کہ آپ کبھی گمراہ نہیں ہوں گے لیکن اگر آپ فرقہ ورانہ انا اور ضد میں مبتلا ہو کر جاہل فرقہ پرست ملاؤں کے ساتھ ہی اپنی آخرت برباد کرنا چاہتے ہیں تو اس کا کوئی حل نہیں ہے ورنہ اگر آپ ایمان قبول کرنا چاہیں تو حقائق آپ کے سامنے روز روشن کی طرح عیاں ہیں #حق_علی_مولا #غدیر_خم

اردو
3
6
31
426
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
دُنیا کا حرام اور غلیظ ترین جانور خنزیر ہے لیکن خنزیر سے زیادہ غلیظ ترین وہ ہے ⬇️ جو نبی کریمﷺ یاصحابہؓ کی شان میں گُستاخی کرے
اردو
22
173
1.3K
12.7K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ ! + گوشت کے کلو، کلو کے شاپر بنالیں، شاپروں پر ملکی سی گانٹھ لگادیں لیکن ہوا لگتی رہے۔ ب شاپر ان گھروں میں پہنچادیں جنہوں نے قربانی نہیں کی، یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہو گا۔
اردو
1
31
171
3.5K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
اس قدر مہنگے پٹرول کے باوجود سڑکوں پہ ٹریفک کب نہیں بے تحاشہ موٹر سائیکلز رواں دواں ہے ایسا کیوں ہے ہم مصنوعی عیاشی کے اور دکھاوے کے لائف سٹائل کے مریض بن چکے ہیں قرض لے کر بھی ویسے ہی گھومیں گے جیسے حالات نارمل ہے نہ عوام نارمل ہے نہ حکومت نارمل ہے یہ ابنارمل معاشرہ ہے
اردو
3
2
16
373
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
ایک صاحب نے بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا بہترین طریقہ بتایا ہے. اپ بھی سیکھ لیں ! "گوشت کے کلو، کلو کے شاپر بنالیں، شاپروں پر ہلکی گانٹھ ایسے لگائیں کہ ہوا لگتی رہے۔ اب شاپر ان گھروں میں پہنچادیں جنہوں نے قربانی نہیں کی، یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہو گا۔"
اردو
28
224
1.2K
30K
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweetledi
M.Tahir Shahzad
M.Tahir Shahzad@MTahirShahzad9·
مزےکی بات یہ ھےکہ جتنا قرضہ حکمران IMFسےلےکر قوم کو ذبح کرتی ھےاس قرضےکو اتارنےکیلیے؟اس سےدگنی رقمBISP اور مریم کےرحمت اور حکومتی دیگر خیراتی پروگرام پر لگاکر آپنی قابلیت معذور ذہنیت ثابت کرتی نظرآتی ھے؟ جبکہ حکمران صرف یہی پروگرامز بندکرکے بھی معیشت کاپہیہ چلانےکےقابل ھوسکتی ھو؟
اردو
4
9
46
815