
ضلعی انتظامیہ کرک کی زیر نگرانی 23 مارچ کے موقع پر ضلع بھر میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران پولیس لائن،ڈسٹرکٹ جیل، خوشحال خان خٹک یونیورسٹی، ایگریکلچرآفس، ڈی سی آفس سمیت مختلف مقامات پر پھلدار اور دیگر پودے لگائے گئے۔
@CSKPOfficial
#EhsaaseShajar




اردو














































