Only Peer Sahab

85.7K posts

Only Peer Sahab banner
Only Peer Sahab

Only Peer Sahab

@AltafOnlyAltaf

‏میرا قائد میرا غرور ہے

加入时间 Ocak 2021
188 关注3.8K 粉丝
Only Peer Sahab 已转推
Only Peer Sahab 已转推
Only Peer Sahab
Only Peer Sahab@AltafOnlyAltaf·
Only Peer Sahab tweet mediaOnly Peer Sahab tweet media
اردو
0
2
2
19
Only Peer Sahab 已转推
Only Peer Sahab 已转推
MohsinPanhwar
MohsinPanhwar@PanhwarMohsin·
🚨 108 دن کی غیر قانونی قید! نثار پنہور اور محسن پنہور کو نہ رمضان میں رہا کیا گیا، نہ عید پر—اب تک کوئی خبر نہیں۔ یہ کھلا ظلم ہے۔ بغیر الزام، بغیر عدالت—108 دن گزر گئے مگر انصاف نہیں۔ اللہ کا خوف کرو اور ظلم ختم کرو۔ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar #Humanity
MohsinPanhwar tweet media
اردو
0
13
19
200
Only Peer Sahab 已转推
Shahid Raza
Shahid Raza@haqparast17·
@AltafHussain_90 وزیر اعظم صاحب ہے کوئی جواب محترم قائد تحریک الطاف حسین کے سوال کا؟ #CeasefireTooWeak
اردو
0
10
16
237
Only Peer Sahab 已转推
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کے چہلم کے موقع پر دارالحکومت تہران میں لاکھوں عوام اپنےشہید رہنما سے اظہار عقیدت کےطور پر جمع ہیں۔ مگر امریکہ اور اسرائیل کاتو خیال تھا کہ خامنہ ای کی شہادت ہوتے ہی ایران کے عوام ان کی حکومت کےخلاف باہر نکل آئیں گے! #IranWar#Khamenei
اردو
1
50
75
686
Only Peer Sahab 已转推
MohsinPanhwar
MohsinPanhwar@PanhwarMohsin·
108 دن کی غیر قانونی حراست… آخر اس ظلم سے کیا حاصل ہوا؟ نثار پنہوار اور محسن پنہوار کو لاپتہ کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ صرف یہ کہ طاقت آپ کے پاس ہے؟ یاد رکھیں، سب سے بڑی طاقت ہمارے رب کی ہے۔ وہی دلوں کو بدلنے والا ہے۔ ان شاء اللہ وہ ظالموں کے دلوں میں بھی رحم ڈالے گا اور نثار اور محسن پنہوار جلد اپنے گھر لوٹیں گے۔ انشاءاللہ! #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
اردو
0
22
26
254
Only Peer Sahab 已转推
Dr. Nadeem Ehsan
Dr. Nadeem Ehsan@NdmEhsan·
وزیراعظم میاں شہبازشریف صاحب، السلام علیکم، امیدہےکہ آپ الطاف بھائی کےاہم سوالات کےجواب ضروردیں گے #CeasefireTooWeak کچھ ضمنی سوال؛ 1-آپ نےآیت اللّہ خامنہ ای صاحب کی شہادت پرتعزیت اوردنیابھرکےسربراہانِ مملکت سےایران پرہونےوالےاسرائیل کےحملوں کی مذمت تو کی، مگرآپ نے امریکہ کا نام لینا تک گوارہ کیوں نہیں کیا؟ 2-جب آپ نےاپنےکسی بھی بیان میں امریکہ کوفریق یاایران پرحملہ کرنےوالاکہا ہی نہیں اورامریکہ کانام لینےکی جرأت ہی نہیں کی توپھرآپ امریکہ اورایران کے درمیان مذاکرات کروانےکیلئےکیوں اتنے بےچین ہوئےجارہےہیں؟ 3-کیاآپ یہ بتانےکی ہمت رکھتےہیں کہ اسرائیل کےساتھ مل کرکس ملک نے آیت اللّہ خامنہ ای صاحب کوشہیدکیا اور ایران پراسرائیل کےساتھ مل کر کس ملک نےحملےکئے؟ وزیرِاعظم صاحب، You can fool some of the people all of the time, and all of the people some of the time, but you cannot fool all of the people all of the time وزیراعظم صاحب، ذیل میں آپ اپنے ہی کئے گئے ٹوئٹس کو ایک نظر ضرور دیکھ لیجئے گا۔ والسلام ۔ @AltafHussain_90 @OfficialMQM - @OfficialDGISPR @KGeorgieva @IMFSpokesperson @WorldBank @ADB_HQ @antonioguterres @UNHumanRights @UNGeneva @amnesty @hrw @ImranKhanPTI @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @NaeemRehmanEngr @MoulanaOfficial @sakhtarmengal @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu @HassanNisar @mujibshami1 @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @asmashirazi @MazharAbbasGEO @xadeejourno @WusatUllahKhan @WaseemBadami @suhailswarraich @FrontlineKamran @GFarooqi @ajmaljami @NasimZehra @fake_burster @MalickViews @najamsethi @_Mansoor_Ali @SImranshafqat @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @AbsarAlamHaider @soldierspeaks @WajSKhan
Dr. Nadeem Ehsan tweet mediaDr. Nadeem Ehsan tweet mediaDr. Nadeem Ehsan tweet mediaDr. Nadeem Ehsan tweet media
اردو
4
46
64
468
Only Peer Sahab 已转推
zahid Ali raza
zahid Ali raza@zahidraza622739·
@AltafHussain_90 قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی سلام و آداب ثالثی کردار وہ ملک ادا کر سکتا ہے جو با اختیار ملک ہو پاکستان کے فیصلے تو خود دوسرے ممالک کرتے ہیں شہباز شریف کا جو کردار ہے بھائی وہ دنیا کے سامنے ہے ان کی بھی تاریخ میں کردار اچھا نہیں رہا لہزا ایسے چاپلوس شخص سے کیا امید رکھی جائے
اردو
0
4
5
58
Only Peer Sahab
Only Peer Sahab@AltafOnlyAltaf·
پاکستان کے صدرِ مملکت، وزیرِاعظم اور آرمی چیف سے اہلِ کراچی کی پُرزور اپیل ہے کہ تمام لاپتہ افراد، جن میں نثار پنہور اور محسن پنہور شامل ہیں، کو فوری طور پر بازیاب کر کے انصاف فراہم کیا جائے #LiftBanOnAltafHussain #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
Only Peer Sahab tweet mediaOnly Peer Sahab tweet mediaOnly Peer Sahab tweet media
اردو
0
3
5
32
Only Peer Sahab 已转推
Only Peer Sahab 已转推
MQM Australia
MQM Australia@MQM_AUS·
پاکستان کے صدرِ مملکت، وزیرِاعظم اور آرمی چیف سے اہلِ کراچی کی پُرزور اپیل ہے کہ تمام لاپتہ افراد، جن میں نثار پنہور اور محسن پنہور شامل ہیں، کو فوری طور پر بازیاب کر کے انصاف فراہم کیا جائے #LiftBanOnAltafHussain #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
MQM Australia tweet media
اردو
0
9
13
82
Only Peer Sahab 已转推
WafaParast NA220
WafaParast NA220@WafaParast220·
مجھ سمیت پوری مہاجر قوم کی طرف سے آپ کو سلام پیش کرتے ہیں آپ نے یہ بات کہہ کر نا صرف کراچی کا بلکہ پورے پاکستان کا مقدمہ پیش کیا شکریہ بہن @AltafHussain_90 @AliDaMalang9 @AtifShamim9090 @MQMHYDOFFICIAL1
Aisha Gulalai Wazir@wazir_gulalai

الطاف حسین کو واپس لا کر مہاجر کمیونٹی کے دیرینہ مطالبے کو پورا کیاجائے @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialMQM #AltafHussain #MQM #karachi #Pakistan #Mohajir

اردو
0
9
11
80