ZakiBoss 🇨🇦

132.4K posts

ZakiBoss 🇨🇦 banner
ZakiBoss 🇨🇦

ZakiBoss 🇨🇦

@MZakiSyed

Pure GA #Altafist #Muhajir #WafaParast

Montrral, Canada Katılım Mart 2016
2.3K Takip Edilen2.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ZakiBoss 🇨🇦
ZakiBoss 🇨🇦@MZakiSyed·
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے. رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے. ہر قصر سلاطین زمن کانپ رہا ہے. سب ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے @AltafHussain_90 #11JuneAltafKaJunoon
Montréal, Québec 🇨🇦 اردو
5
45
112
2.6K
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
کہا جارہا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےصدر ٹرمپ کی ڈیڈ لائن میں دو ہفتےکی توسیع کے بیان کاڈرافٹ واشنگٹن سے آیا اور اسےفوری جاری کرنےکا حکم دیا گیا،حکم کی تعمیل اس قدر جلد بازی میں کی گئی کہ ٹیکسٹ میں سے Draft - Pakistan’s PM Message on X بھی جاری ہوگیا #CeasefireTooWeak
Mustafa Azizabadi tweet media
اردو
3
9
13
213
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Qasim Ali
Qasim Ali@QasimalirazaAli·
وزیراعظم پاکستان @CMShehbaz کل بانی وقائد @AltafHussain_90نے اپنے ٹوئٹ میں آپ سےاہم سوالات کیے ہیں آپ قوم کےسامنے واضح کریں کہ جنگ بندی کےباوجود لبنان اور ایران پراسرائیل کےحملوں کا کیاجواز ہے؟ اور آپ کا کیامؤقف ہے؟ #CeasefireTooWeak What is this👇 tiktok.com/t/ZTkAHGUq3
اردو
9
28
39
266
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
MQM Australia
MQM Australia@MQM_AUS·
معصوم اور وفادار بیٹی نے سچ اور حق کا ساتھ دینے پر محترمہ @wazir_gulalai کو خراجِ تحسین پیش کیا اور آرمی چیف سے اپنے دادا ابو @AltafHussin_90 پر عائد پابندیاں ختم کرنے کی اپیل کی۔ #ReleaseMQMworkers #LiftBanOnAltafHussain
اردو
0
9
18
186
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Shujaa_Mir_90
Shujaa_Mir_90@SidSamRay_·
#اُم_رُباب_چانڈیو 📌 @UmeRubabchandio صاحبہ نے پوری ہمت سے اس فرسودہ نظام کے خلاف کھڑے ہوکر عدالت سے انصاف ملنے کی توقع پر اپنے خاندان کے افراد کے قتل کا مقدمہ سالوں لڑا اور بالآخر سندھ میں قائم پیپلز پارٹی کے وڈیرانہ اور جاگیردارانہ نظام سے ہار گئیں۔ 📌 اندازہ کیجیے کہ قاتل نے رہا ہوکر سب سے پہلا کام کیا کیا؟ اِس وڈیرے نے خود ہی انصاف کا دربار سجاتے ہوئے ہوئے ام رباب کے والد کو منشیات فروش گروہ کا سرغنہ قرار دے دیا۔ 📌حجت تمام کرنے کے لئے اگر مان لیا جائے کہ امِ رباب کے والد منشیات فروش تھے توقاتل کو کس نے اختیار دیا کہ وہ اُن کی جان ہی لے لیں؟ اگر انصاف کا یہی معیار ہے تو سعید غنی کے سگے بھائی نے جو پورے شہری سندھ میں منشیات فروشی کا جال بچھایا ہوا ہے، اُس پر سردار چانڈیو کی نظر کیوں نہیں پڑی آج تک۔۔؟؟ اس بدبودار اور گلے سڑے وڈیرا نہ نظام پر ہزار دفعہ لعنت اور اِس نظام کو مردہ باد بولنے والا وہ درویش زندہ باد۔۔سدا زندہ باد۔۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 دِلوں کے شہر میں قائد میرا امام رہے۔ @AltafHussain_90 @OfficialMQM
اردو
2
24
31
480
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کے چہلم کے موقع پر دارالحکومت تہران میں لاکھوں عوام اپنےشہید رہنما سے اظہار عقیدت کےطور پر جمع ہیں۔ مگر امریکہ اور اسرائیل کاتو خیال تھا کہ خامنہ ای کی شہادت ہوتے ہی ایران کے عوام ان کی حکومت کےخلاف باہر نکل آئیں گے! #IranWar#Khamenei
اردو
1
50
75
709
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
MQM
MQM@OfficialMQM·
ایم کیو ایم اورنگی ٹاون سیکٹر کے وفا پرست کارکن عادل ضیاء کے والد ضیاء الحق کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
MQM tweet media
اردو
2
14
19
333
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Only Peer Sahab
Only Peer Sahab@AltafOnlyAltaf·
Only Peer Sahab tweet mediaOnly Peer Sahab tweet media
اردو
0
3
3
27
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
PM Shehbaz Sharif should answer the people of Pakistan and the entire world as to why Israel violated the ceasefire by attacking #Iran and #Lebanon #CeasefireTooWeak LONDON. [UK] - April 9: Mr Altaf Hussain, the Founding Leader and the Supremo of the Muttahida Qaumi Movement (MQM), has expressed strong disapproval of Israel’s military actions against Lebanon and Iran. While speaking to the Prime Minister of Pakistan, Mian Muhammad Shehbaz Sharif, he pointed out that it had been less than 24 hours since a two-week truce was agreed upon between the United States and Iran, when Israel launched a serious attack on Lebanon on April 8, 2026, using fighter jets and missiles. He asked why Israel also chose to carry out a drone strike on Iran and why it so openly disregarded the truce. Prime Minister Mian Shehbaz Sharif, in your post on X yesterday, you explained the ceasefire clearly, saying that no kind of attacks would happen anywhere during the two-week timeframe. You specifically pointed out Lebanon in your statement. Now that Israel has made several attacks on Lebanon, causing over 250 deaths and many injuries, and has also carried out a drone attack on Iran, it is now your duty, both legally and morally, to respond to the world. He added that he is sharing the complete text of the Prime Minister’s @CMShehbaz statement, where Lebanon was clearly mentioned in the ceasefire conditions. Considering your own words, what do you have to say to the people of Pakistan and those who want peace worldwide about Israel’s obvious breach of the ceasefire? The international community is waiting for your reply. Prime Minister Mian Muhammad Shehbaz Sharif, your remarks about the breach of the ceasefire are not acceptable to those who support peace globally, as they fail to clearly identify Israel as the only nation responsible for this violation. I wonder why you didn't mention the country that broke the ceasefire. People around the world are looking for a straightforward response from you. I firmly denounce Israel for breaking the ceasefire with its attack on Lebanon, which led to the deaths of over 250 innocent people and wounded many others. I offer my sincere sympathies to the Lebanese people in light of this heartbreaking situation.
Altaf Hussain tweet media
English
9
76
111
1.3K
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Kashif Zaidi
Kashif Zaidi@kashifzaidi4·
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب! کیا یہ کھلی ناانصافی نہیں؟ کیا یہ کھلی بیغیرتی نہیں ؟ کیا یہ کھلی منافقت نہیں ؟ آپ نے خود اپنے بیان میں واضح طور پر کہا تھا کہ لبنان بھی سیزفائر کا حصہ ہے اور دو ہفتوں تک کسی قسم کا حملہ نہیں ہوگا۔ اب جب اسرائیل نے کھلم کھلا لبنان اور ایران پر حملے کیے ہیں تو آپ کے حالیہ مذمتی بیان میں اسرائیل کا نام واضح طور پر کیوں نہیں لیا گیا؟ کیا وجہ ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے کو نام لے کر مخاطب نہیں کیا جا رہا؟ قوم اور دنیا کے امن پسند عوام آپ سے دو ٹوک مؤقف چاہتے ہیں، مبہم بیانات نہیں۔ #CeasefireTooWeak
اردو
1
17
25
364
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
@AltafHussain_90 محترم قائد اب بحیثیت ثالث پاکستان کا فرض ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کی گئی سیز فائر کو اس کی روح کے مطابق نفاذ کو یقینی بنائیں #CeasefireTooWeak
اردو
0
22
37
509
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
@MqmSloughUnit ⭐️
@MqmSloughUnit ⭐️@mqmsloughunit·
@AltafHussain_90 آداب بھائ، آپ کا مؤقف بالکل درست ہےجنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی پر واضح اور دوٹوک مؤقف ضروری ہے۔ Shehbaz Sharif صاحب کو چاہیے کہ Israel کا نام لے کر سچ بیان کریں تاکہ انصاف اور امن کا تقاضا پورا ہو۔
اردو
0
5
7
48
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Dr. Nadeem Ehsan
Dr. Nadeem Ehsan@NdmEhsan·
وزیراعظم میاں شہبازشریف صاحب، السلام علیکم، امیدہےکہ آپ الطاف بھائی کےاہم سوالات کےجواب ضروردیں گے #CeasefireTooWeak کچھ ضمنی سوال؛ 1-آپ نےآیت اللّہ خامنہ ای صاحب کی شہادت پرتعزیت اوردنیابھرکےسربراہانِ مملکت سےایران پرہونےوالےاسرائیل کےحملوں کی مذمت تو کی، مگرآپ نے امریکہ کا نام لینا تک گوارہ کیوں نہیں کیا؟ 2-جب آپ نےاپنےکسی بھی بیان میں امریکہ کوفریق یاایران پرحملہ کرنےوالاکہا ہی نہیں اورامریکہ کانام لینےکی جرأت ہی نہیں کی توپھرآپ امریکہ اورایران کے درمیان مذاکرات کروانےکیلئےکیوں اتنے بےچین ہوئےجارہےہیں؟ 3-کیاآپ یہ بتانےکی ہمت رکھتےہیں کہ اسرائیل کےساتھ مل کرکس ملک نے آیت اللّہ خامنہ ای صاحب کوشہیدکیا اور ایران پراسرائیل کےساتھ مل کر کس ملک نےحملےکئے؟ وزیرِاعظم صاحب، You can fool some of the people all of the time, and all of the people some of the time, but you cannot fool all of the people all of the time وزیراعظم صاحب، ذیل میں آپ اپنے ہی کئے گئے ٹوئٹس کو ایک نظر ضرور دیکھ لیجئے گا۔ والسلام ۔ @AltafHussain_90 @OfficialMQM - @OfficialDGISPR @KGeorgieva @IMFSpokesperson @WorldBank @ADB_HQ @antonioguterres @UNHumanRights @UNGeneva @amnesty @hrw @ImranKhanPTI @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @NaeemRehmanEngr @MoulanaOfficial @sakhtarmengal @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu @HassanNisar @mujibshami1 @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @asmashirazi @MazharAbbasGEO @xadeejourno @WusatUllahKhan @WaseemBadami @suhailswarraich @FrontlineKamran @GFarooqi @ajmaljami @NasimZehra @fake_burster @MalickViews @najamsethi @_Mansoor_Ali @SImranshafqat @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @AbsarAlamHaider @soldierspeaks @WajSKhan
Dr. Nadeem Ehsan tweet mediaDr. Nadeem Ehsan tweet mediaDr. Nadeem Ehsan tweet mediaDr. Nadeem Ehsan tweet media
اردو
5
47
67
506
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
وزیراعظم شہبازشریف پاکستان کے عوام اور پوری دنیا کوجواب دیں کہ اسرائیل نے ایران اورلبنان پرحملے کرکے جنگ بندی کی صریحاًخلاف ورزی کیوں کی؟ #CeasefireTooWeak  لندن ۔۔9اپریل 2026ء   متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نےاسرائیل کی جانب سے لبنان اورایران پر حملوں کی شدیدمذمت کی ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئےکہا ہے کہ ابھی امریکہ اورایران کے درمیان دوہفتے کی جنگ بندی معاہدے کوہوئے 24 گھنٹے بھی مکمل نہیں ہوئے تھےکہ اسرائیل نے گزشتہ روز یعنی 8 اپریل 2026ء کو لبنان پر ہوائی جہازوں اور میزائلوں کےذریعےخطرناک حملہ کیو ں کیا؟ اور ایران پر ڈرون حملہ کیوں کیا؟ اور جنگ بندی کی صریحاًخلاف ورزی کیوں کی ؟ جناب الطاف حسین نے کہا کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب! آپ نے گزشتہ روزٹوئیٹ پر جاری کردہ اپنے بیان میں جنگ بندی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئےصاف لکھا ہوا ہے کہ دو ہفتوں کی جنگ بند ی کے دوران کہیں پر بھی کسی قسم کا کوئی حملہ یا حملے نہیں کئے جائیں گے اوراس حوالےسے آپ کے بیان میں لبنان کا نام واضح طور پر موجود ہے۔اب جبکہ اسرائیل نے لبنان پر تابڑ توڑ حملےکئے ہیں جس کے نتیجے میں لبنان میں 250سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے اور دوسری جانب ایران پربھی ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب ! اب دنیاکو اس کا جواب دینا آپ کی آئینی، قانونی اور اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے۔ میں یہاں آپ کےبیان کا مکمل متن بھی پیش کررہا ہوں جس میں آپ نے جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے بیان میں لبنان کا نام بھی صاف طور پر لکھا ہوا ہے۔ آپ اپنے بیان کی روشنی میں پاکستانی قوم اورپوری دنیا کے امن پسند عوام کو اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی صریحاً خلاف وزری پر کیا کہتے ہیں، پور ی دنیا کے امن پسند عوام اس پر آپ کے جواب کے منتظر ہیں ۔  وزیراعظم میاں محمدشہبازشریف صاحب ! آپ نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر جوبیان جاری کیا ہے اس سے دنیا کے امن پسندعوام قطعی طورپر متفق نہیں ہیں کیونکہ اس میں کہیں بھی یہ ذکر نہیں ہے کہ سیزفائر کی خلاف ورزی صرف اسرائیل کی جانب سے کی گئی ہے ۔ میراسوال ہے کہ آپ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے ملک کانام کیوں نہیں لیا؟ دنیا بھر کے امن پسندعوام آپ سے صاف صاف لفظوں میں جواب چاہتے ہیں۔ میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئےلبنان پرکئے گئے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں جس میں 250 سے زائد شہری شہید اورسینکڑوں زخمی ہوئے۔ میں اس پرلبنان کے عوام سے دلی افسوس کااظہار کر تا ہوں۔
Altaf Hussain tweet media
اردو
37
134
174
2.1K
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
جارجیا میلونی اسرائیل کے خلاف 🇮🇹 🔥 “میں اسرائیل پر الزام عائد کرتی ہوں کہ اس نے سرخ لکیر عبور کر لی ہے، میں فلسطینی شہریوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتی ہوں، اور میں اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔”
اردو
16
1.7K
6.6K
109.4K
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Shahid Hussain
Shahid Hussain@ShahidHussainJM·
لاوارث کراچی شیٹ نمبر 8، ماڈل کالونی میں اسٹریٹ کرائم عمر بن خطاب والی اسٹریٹ پر ایک بہن اور ان کی والدہ کے ساتھ واردات ہوئی، جہاں ایک اکیلا شخص موٹر سائیکل پر آیا اور چلتی بائیک سے ان کا بیگ چھین کر فرار ہو گیا۔ تقریباً 3 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے
اردو
0
13
29
1.7K
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
"The Strait of Hormuz has been opened, but Karachi roads, including University Road, remain in poor condition. Sir, please take a look at Karachi as well," urged former news anchor Rabia Anum to Prime Minister Shehbaz Sharif #TOKReports #ShehbazSharif #RabiaAnum
English
20
242
544
10.2K
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
درحقیقت نہ کوئی اچھا انسان ہوتا ہے نہ برا انسان! ایک وہ ہوتا ہے جو انسان ہوتا ہے، اور ایک وہ جو انسان نہیں ہوتا۔ پھل لینے والے بچے کو پکڑنے والا سبزی فروش
اردو
8
367
1.6K
29.1K
ZakiBoss 🇨🇦 retweetledi
Aisha Gulalai Wazir
Aisha Gulalai Wazir@wazir_gulalai·
الطاف حسین صاحب کو اللّٰہ لمبی زندگی دے- پاکستان کے دلیر لیڈر اور فرزند ہیں - بے شک پاکستان کو عہدوں کی لالچ والے لیڈر نہیں بلکہ الطاف بھائی کی طرح کام کرنے والے لیڈر چاہئے- ان پر تمام پابندیاں فوری طور پر ہٹنا چاہییں
Shahid Raza@haqparast17

محترمہ عائشہ گلالئی صاحبہ اسلام وعلیکم آداب آپ کی اس حق پرستانہ سوچ اور اس کے برملا اظہار پر آپ کو سلام و دعائیں ہر محب وطن پاکستانی یہ بات اچھی طرح سے جان چکا ہے کہ الطاف حسین ایک سچے لیڈر ہیں اور نہ صرف مہاجروں کے حقوق کی جدوجہد کررہے ہیں بلکہ ہر مظلوم کے حق کےلیے آواز اٹھانا اور ظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوجاناہی ان کا طرہ امتیاز ہے اور اپنے اسی عملی کردار کی بدولت وہ منفرد اور دیگر سیاسی شعبدہ بازوں سے مختلف ہیں ۔وہ ملک کے واحد رہنما ہیں جسے کسی عہدہ کا لالچ نہی وہ صرف اٹھانوے فیصد غریب و متوسط طبقہ کی بالادستی اور حکمرانی میرٹ کی بنیاد پر چاہیتے ہیں جسے دو فیصد مراعات یافتہ طبقے نے آہنی شکنجے میں جکڑ رکھا ہے ۔ یہی ان کا جرم ہے جس کے پاداش میں جاگیردارانہ نظام کے پروردہ گروہ ان کی جان کے در پے ہے ۔ مروجہ جاگیردارانہ نظام جس کے عوام بینیفشری نہی ہیں کے مدمقابل الطاف حسین آہنی دیوار کی مانند کھڑے ہیں اور انہوں اس بوسیدہ نظام کے خلاف آواز حق بلند کرکے اس کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ یہ نظام اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے ۔ آئیے ہم سب ملکر ان کے بازو بنیں اور اس ملک اور اسکی اٹھانوے فیصد عوام کو ان کے جائز حقوق دلاکر دم لیں ۔ ایک مرتبہ پھر آپ کی عظمت و ہمت اور حق گوئی کو سلام

اردو
4
39
67
829