Naeem Malik

124 posts

Naeem Malik

Naeem Malik

@ASchool88

انضم Temmuz 2015
332 يتبع88 المتابعون
Naeem Malik
Naeem Malik@ASchool88·
@Matiullahjan919 1948,1965اور 1971کے حملوں کا کیس کون سی پاکستانی عدالت میں چلا تھا؟ یہ بیرونی حملہ آور تھے۔دہشت گرد بھی بیرونی حملہ آور تھے ۔جب کہ زیر بحث حملہ آوروں کا تعلق اندرون ملک سے ہے۔رہا نواز شریف کا معاملہ ۔تو پرویز مشرف اس وقت آرمی چیف کے عہدے سے سبکدوش کیا جا چکا تھا۔
اردو
0
0
0
759
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
فوجی عدالتوں میں سویلین شھریوں کے ٹرائل بارے سپریم کورٹ کی آجکی سماعت میں جسٹس حسن اظہر رضوی کے ایک سوال نے وزراتِ دفاع کے وکیل خواجہ حارث ایڈوکیٹ کا پورا کیس تباہ کر دیا۔ جسٹس رضوی نے پوچھا کہ نواز شریف کیخلاف آرمی چیف کو لانے والے طیارے کے اغوا کا کیس، جی ایچ کیو میں دھشت گردوں کے حملے کا کیس، کراچی فیصل بیس پر دھشت گردوں کے حملے کا کیس کونسی فوجی عدالت میں چلا تھا؟ کیا نو مئی کے حملے ان واقعات سے بڑے جرم تھے؟ طیارہ سازش کیس میں تو آپکے والد (خواجہ سلطان) بھی سویلین کورٹ میں پیش ہوتے رہے ہیں۔ اس بات کا امکان ہے کہ نو مئی کے ملزمان کی حد تک سویلین شھریوں کے فوجی عدالت میں ٹرائل کو کالعدم قرار دے دیا جائے اور
Matiullah Jan tweet mediaMatiullah Jan tweet media
اردو
122
1.9K
6.7K
162K
Naeem Malik أُعيد تغريده
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
کیا اڈیالہ جیل جانا صرف سابق وزرائے اعظم کا مقدر ہے جو فوجی افسران سیاست میں مداخلت کر کے اپنا حلف توڑتے ہیں انکے خلاف کبھی کوئی کارروائی ہو گی یا نہیں؟
اردو
136
403
2.6K
83.8K
Naeem Malik
Naeem Malik@ASchool88·
@draffanqaiser بارش نہیں روک سکتے تو سائبان بنا دیں۔روتے ہوئے کو دلاسہ دیں۔آنکھوں میں نیند لانے کے لیے لوری سنائیں ۔یہ ہے مثبت انداز میں ساتھ دینا
اردو
0
0
0
16
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Muhammad Affan Qaiser@draffanqaiser·
میرے خیال میں ساتھ دینااِسے کہتے ہیں اگر آپ کسی کے لئے بارش کو روک نہیں سکتے تو اُس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں،اُس کو چپ نہیں کروا سکتے تواُس کے ساتھ بیٹھ کر رو لیں،اُس کی آنکھوں میں نیند نہیں لا سکتے تو اُس کے ساتھ جاگ لیں،میں تو سمجھتی ہوں کسی کا ساتھ ایسے بھی دیا جاسکتا ہے
اردو
98
80
1.1K
79.5K
Naeem Malik
Naeem Malik@ASchool88·
اگر ووٹ قوم کی امانت ہے تو ووٹوں سے بننے والی اسمبلی کس کی امانت ہے !
اردو
0
0
0
17
صدف عبدالجبار
صدف عبدالجبار@SadafARY6·
شہباز گِل کو بھی "کوئٹہ پولیس " نے طلب کر لیا ۔۔۔ اگر پیش نا ہوئے تو "گرفتار " کر لیا جائے گا۔۔۔
اردو
19
260
1.2K
0
Naeem Malik
Naeem Malik@ASchool88·
@balochi5252 اور حرام کو یقیناً ایک حا۔ می ہی شناخت کر سکتا ہے
اردو
0
0
0
0
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
شہباز شریف کی تواضع میکڈونلڈ سے کی جا رہی ہے۔ اور یو کے میں میکڈونلڈ حلال نہیں ہے۔ مطلب حرام کا کھانا ہی صرف انہیں ہضم ہوتا ہے۔
اردو
537
1.8K
4.4K
0
Naeem Malik
Naeem Malik@ASchool88·
گورنر ۔۔۔۔۔۔ اج ؟
فارسی
0
0
0
0
Naeem Malik أُعيد تغريده
Hasnain Khan
Hasnain Khan@Hasnain39729991·
پیما سکولز پنجاب کے اساتذہ کو ہر سال عید پر تنخواہ نہ ملنا اور دو تین ماہ تنخواہ روکنا محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ علامت ہے بچارے اساتذہ اور انکے بچوں کا کوئی پرسان حال نہیں حکام بالا سے فوری نوٹس کی اپیل #عید_پر_تو_تنخواہ_دو @HamzaSS @CMShehbaz @ranamashhood
Muhammad Sohail Aftab Rana@Muhamma61339769

پیما سکولز پنجاب کے اساتذہ کو ہر سال عید پر تنخواہ نہ ملنا اور دو تین ماہ تنخواہ روکنا محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ علامت ہے بچارے اساتذہ اور انکے بچوں کا کوئی پرسان حال نہیں حکام بالا سے فوری نوٹس کی اپیل #عید_پر_تو_تنخواہ_دو @HamzaSS @CMShehbaz @ranamashhood

اردو
0
5
3
0
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
کرے کوئی اور بھرے کوئی، آصف علی زرداری کے انتخابی حلقے نواب شاہ میں پٹرول کی قیمتوں میں بار بار اضافے سے تنگ آئے رکشہ چلانے والوں نے بطور احتجاج اپنے رکشہ جلا دئیے اور کہا کہ اب وہ ریل کا راستہ بھی روکیں گے ⁦@CMShehbaz⁩ ⁦@BBhuttoZardari⁩ ⁦@MiftahIsmail
اردو
134
194
998
0
Naeem Malik
Naeem Malik@ASchool88·
سب سے_ اَولٰی و اعلٰی_ ہمارا نبی#
اردو
1
0
2
0
Naeem Malik
Naeem Malik@ASchool88·
@_NadeemZaidi @zahirhshah پاکستان کی یورپ کو برآمدات: ساڑھے آٹھ ارب ڈالرز پاکستان کی روس کو برآمدات: 0.07 ارب ڈالرز پاکستان کی آدھی برآمدات یورپ کو جاتی ہیں اور یورپ سارا اس وقت روس کے خلاف کھڑا ہے اور مہاتما ابھی روس کے دورے سے آئے ہیں۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیںcopied
اردو
0
0
0
0
Nadeem Zaidi
Nadeem Zaidi@_NadeemZaidi·
کیا آپ جانتے ہیں کہ عمران خان کو بیماری کے جھوٹے بہانے سے دورہ روس ٹالنےکا مشورہ دینےوالے قومی اسمبلی کےسابق قائد حزب اختلاف "سید" خورشید شاہ کو جب نیب سکھر نے 18 ستمبر 2019 کو اثاثہ جات کیس میں ایک ارب 30کروڑ روپے کا ریفرنس دائر کرنے کیلیے گرفتار کیا تو اس نے کیا کیا تھا؟🤨 1/4
Nadeem Zaidi tweet media
اردو
30
213
566
0
Naeem Malik
Naeem Malik@ASchool88·
میرے 2018 میں کئے گئے ٹویٹ جن میں موجودہ جوڑ توڑ کا خاکہ تین سال پہلے پیش کیا تھا
Naeem Malik tweet media
اردو
0
0
0
0
Naeem Malik أُعيد تغريده
Ali Malik Advocate
Ali Malik Advocate@alijavedadv·
دختر خاتون اول بشری بیگم العمروف پنکی پیرنی کی شادی الفتح سٹور کے مالک کے بیٹے کے ساتھ انجام پاہ چکی ہے
Ali Malik Advocate tweet mediaAli Malik Advocate tweet media
اردو
52
87
500
0
Naeem Malik
Naeem Malik@ASchool88·
@MapsPak @tuqeerna اللہ تعالیٰ صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین
اردو
1
2
4
0
MAPS Pak
MAPS Pak@MapsPak·
ہمارے معزز پیف پارٹنر توقیر بلوچ صاحب کی بیٹی شدید بیمار ہیں۔ ہسپتال میں زیر علاج ہیں تمام دوستوں سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔ @tuqeerna
MAPS Pak tweet mediaMAPS Pak tweet media
اردو
22
9
35
0
Naeem Malik
Naeem Malik@ASchool88·
مجھے تو گاہے محسوس ہوتا ہے کہ ہم سب من حیث القوم ایک بیکار اور تھکے ہوئے ڈرامے کے کردار ہیں Copied
اردو
0
1
0
0
Naeem Malik
Naeem Malik@ASchool88·
@shanayhaider_z @AsmaHumairKhan @ImranKhanPTI درست فرمایا سب کچھ "عین غین" ہوچکا ہے اور اگر "عین غین " کرنے کی یہی رفتار رہی تو جو باقی بچا ہے وہ بھی ان شاءاللہ جلد "عین غین" ہو کر رہے گا کچھ اور نہیں بس عین غین۔عین غین۔عین غین۔۔۔۔۔۔۔؟
اردو
0
0
0
0
Shanay Haider Zaidi
Shanay Haider Zaidi@shanayhaider_z·
@AsmaHumairKhan @ImranKhanPTI “ع” سے عمران، “ع” سے عثمان، “ع” سے عبدالقیوم۔۔۔ تکلیف “ع” سے اسلئے ہے کہ “م” ملک کی وزیراعظم بننے والی شاہراہ پر اکیلی جارہی تھی اور “ع” نے #عین_غین کردیا🤣
اردو
1
0
5
0