﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب اپنی نعمتوں کا شکر اور تکالیف پہ صبر کرنے والا بنا دیں ہمارا ہر قدم آپ کی راہ پر چلنے والا ہو اور ہمارا ہر عمل آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے ہو اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمادیجئے
@Ho0r____