Yasir Usman - LLB

8.6K posts

Yasir Usman - LLB banner
Yasir Usman - LLB

Yasir Usman - LLB

@yfusman

Son of soil #Pakistan zindabad

Rawalpindi, Pakistan Beigetreten Ağustos 2016
141 Folgt308 Follower
Yasir Usman - LLB retweetet
تحریک کہوٹین - اک سوچ اک احساس
محکمہ جنگلات کہوٹہ جواب دے! میڈیا پر ثبوت موجود ہیں کہ محکمہ کے بعض ملازمین پیسے لے کر قیمتی درخت کٹوانے میں ملوث ہیں۔ تحصیل بھر میں جنگلات کی کٹائی کیوں جاری ہے؟ آتشزدگی کے بعد بھی جدید گاڑیوں اور واٹر ٹینک کا فائدہ کیوں نظر نہیں آیا؟ کالی بھیڑوں کو فوری ہٹایا جائے.
تحریک کہوٹین - اک سوچ اک احساس tweet media
اردو
4
3
4
30
Saleh Mughal
Saleh Mughal@SalehMughal·
مقابلہ کہاں ہوا بتایا جارھا ہے رحیم آباد کے گردونواح۔ یہ علاقہ عمار چوک کے ساتھ ائیرپورٹ و نور خان بیس کے روڈ پر اردگرد سرکاری عمارتیں و رہائشیں ۔۔اور وقت بھی دن کا تو کیا یہ عوامی مطالبہ پورا کیا جائے گا کہ معاشرے کے چہرے پر اس بدنما داغ ملزم یعنی وارث خان دو بہنوں پر 1/2
اردو
2
1
5
598
Yasir Usman - LLB
Yasir Usman - LLB@yfusman·
@AzmaBokhariPMLN اچھا۔ بہتر پے کے آپ وہ تکنیکی معائنہ کی شق پر مشتمل معاہدہ بھی منظر عام پر لا کر جھوٹ کو کچل دیں
اردو
0
0
0
10
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
پنجاب حکومت کا جہاز تکنیکی معائنہ کے لیے ویانا گیا ہے جس کے بارے میں جاری قیاس آرائیاں نہ صرف حقائق کے برعکس ہیں بلکہ افسوسناک بھی ہیں۔ ایک متعین مدت میں جہاز کا تکنیکی معائنہ کنٹریکٹ کا حصہ ہوتا ہے۔ معمول کے معائنے پر بے پر کی اڑانے والوں کو بامقصد کاموں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
اردو
1.8K
380
1.6K
1.4M
Yasir Usman - LLB
Yasir Usman - LLB@yfusman·
@AzmaBokhariPMLN جھوٹ بولنے والوں پر خدا کی لعنت ہو۔ آمین۔ اب یہ جھوٹا کون ہے، اللہ جانتا ہے۔
اردو
0
0
0
7
Zaheer Ahmed Awan
Zaheer Ahmed Awan@mzaheerawan·
یوسی 07 پیروداہی راولپنڈی میں سیوریج لائنیں بند، گلیاں گندے پانی سے بھر گئیں۔ یہاں سے اسکول کے بچے نمازی خواتین تک نہیں گزر سکتیں! آخر جائیں تو جائیں کہاں؟ کس کو فریاد سنائیں؟@RawalpindiWasa کی مجرمانہ غفلت کب تک برداشت کریں؟وزیراعلیٰ @CMComplaintCell فوری نوٹس لیں! @SMUReforms
اردو
1
1
1
66
Yasir Usman - LLB retweetet
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
قوم کی بیٹیاں، اساتذہ اور سرکاری ملازمین اپنے جائز حقوق کے لیے رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں 24 فروری 2026 کو راولپنڈی میں سراپا احتجاج ہیں۔ پنجاب حکومت کے لیے سوالیہ نشان ھے کہ آخر کیا وجہ ھے کہ ان ملازمین و اساتذہ کے حقوق نہیں دیئے جا رھے 11 ارب کا جہاز تو خریدا جا سکتا ھے مگر اساتذہ و ملازمین کے جائز مطالبات کیوں نہیں مانے جا سکتے کیا یہ لاکھوں ملازمین اس دھرتی کے بیٹے اور بیٹیاں نہیں کیا یہ اپنی ساری عمر ریاست کو نہیں دیتے پنجاب کی ماں کو پنجاب دھرتی کے ان لاکھوں ملازمین کو ان کا حق ہر صورت دینا چاہیے۔!
اردو
37
1.2K
2.2K
19.5K
Asif Mahmood
Asif Mahmood@m_asifmahmood·
حکومت پنجاب کے افطار کے اشتہارات پر لکھا ہے: مریم کے مہمان. ساتھ نواز شریف صاحب کی تصویر لگی ہے. سوال یہ ہے قومی خزانے سے پنجاب حکومت کی جانب سے دیے گئے افطار کے مہمان "مریم کے مہمان" کیسے ہو گئے؟ جب پیسے عوام کے ہیں تو میزبان ایک فرد کیسے؟ کیا اس کے اخراجات حکومت برداشت کر رہی ہے یا مریم صاحبہ؟ نواز شریف صاحب کی تصویر کیسے لگ گئی؟ پنجاب حکومت سے ان کا کیا تعلق؟ وہ تو قومی اسمبلی کے رکن ہیں؟ سینکڑوں ادارے ہیں جو شریف خاندان اور بھٹو خاندان سے منسوب ہیں حالانکہ یہ سرکاری ادارے ہیں. اس سلسلے کو ختم ہونا چاہیے. ختم تب ہو گا جب سوال ہو گا. لوگ پوچھیں گے اور اعتراض کریں گے. تو کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ لوگ سوال کب پوچھیں گے؟
اردو
47
227
612
46.5K
Saleh Mughal
Saleh Mughal@SalehMughal·
شاباش SSPآپریشن @RwpPolice ملک طارق محبوب sb یہی Temperament ہونا چاہیے ایک پولیس آفیسر کا آپ کی نہایت اطمینان و سکون سے بات سنی یہی طریقہ ہونا چاہیے بہترہن۔جسں کا بھائ قتل ہوئے طویل عرصہ ہوچکاہو اورملزم گرفتار نہ ہوں اسکےجذبات کیااس سے برعکس ہوسکتے ۔ 1/2 @MaryamNSharif
اردو
3
3
8
161
Yasir Usman - LLB
Yasir Usman - LLB@yfusman·
@RanaSikandarH انکو گاون کے پیسے کون دے گا؟ یہ ریاست کی زمہ داری ہے کے وہ اساتذہ کو سرکاری یونیفارم مہیا کرے پولیس کی طرح
اردو
0
0
0
5
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
فروری 2026 وزیر اعلیٰ پنجاب کے آرڈرز سے تمام محترم اساتذہ کے لیے باقاعدہ ڈریس کوڈ لازمی ہوگا۔ تمام اساتذہ سیاہ گاؤن پہنیں گے۔ کوئی بھی محترم استاد گاؤن کے بغیر کلاس میں حاضر نہیں ہوگا۔
Rana Sikandar Hayat tweet media
اردو
264
154
821
92.2K
Yasir Usman - LLB retweetet
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
#بڑی #خبر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے دست راست/پارلیمنٹری سیکرٹری ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز نے سوشل میڈیا پر ان خلاف کمنٹس کرنے پر سینئر صحافی/اینکر پرسن ملک زبیر کو واٹس ایپ پر کال کر کے گولی مار کر قتل کرنے/پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی دھمکیاں دی ہیں چالاک ایم پی اے نے اپنا جرم چھپانے لیے تھانہ روات کے زیر انتظام پولیس چوکی بحریہ ٹاؤن میں ملک زبیر خلاف جعلی درخواست بھی دے ڈالی پولیس چوکی روات سے ASI ثاقب نامی افسر بھی کال کر کے ملک زبیر کو ہراساں و گرفتاری کی دھمکیاں دے رہا دوسری جانب راولپنڈی اسلام آباد کی صحافی تنظمیوں نے ملک زبیر کو ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز جانب سے دی جانے والی قتل/آگ لگا کر جلانے کی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز، آئی جی پنجاب، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ، سپریم کورٹ، وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے ملک زبیر کو تحفظ و ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز خلاف قانونی کاروائی کی اپیل کی ہے
Israr Ahmed Rajpoot tweet mediaIsrar Ahmed Rajpoot tweet mediaIsrar Ahmed Rajpoot tweet mediaIsrar Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
4
82
241
21.5K
Yasir Usman - LLB retweetet
Saleh Mughal
Saleh Mughal@SalehMughal·
چیف جسٹس سپریم کورٹ اورلاہور ہائی کورٹ۔۔۔ پنجاب میں ٹریفک پولیس کی جانب سے چالانوں و ڈرائیونگ لائسنسوں کی فیسوں کی مد میں جمع ہونے والے اربوں روپے کا فرانزک آڈٹ کرائیں کہ اس رقم سے کیا گیا کیونکہ لائسنس ہارڈ کاپی تو کہیں کہیں ماہ گزر جانے کےبعد بھی عوام کو نہیں مل رہی..
Saleh Mughal tweet media
اردو
0
1
3
71
Yasir Usman - LLB
Yasir Usman - LLB@yfusman·
اے ایمان والو !! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ، وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں سے جو کوئی اُن سے دوستی رکھے گا تو (بیشک) وہ بھی اُنہی میں سے ہے ، بیشک اللہ بے اِنصافوں کو راہ نہیں دیتا - (القرآن) انشاءاللہ، پاکستان اسرائیل کو نیست و نابود کرے گا۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان@SenatorMushtaq

شرمناک۔۔۔ حماس کوغیر مسلح کرنا،غزہ کی پٹی کو اسلحے سے باک کرنا اور فلسطینی سوسائٹی سےاسلامی عناصر کا صفایا کرنے جیسے 3 مقاصد کے لئے ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ میں شہباز شریف کی اسرائیلی وزیر خارجہ کیساتھ شرکت۔۔۔اقبال نے ان کے بارے میں کہا تھا۔۔ نگہبان حرم معمار دیر است یقینش مردہ و چشمش بغیر است ز انداز نگاہ او تواں دید کہ نومید از ہمہ اسباب خیر است کعبےکامحافظ(مسلمان)بتخانے(اسرائیل کا)کامعمار(بن گیا)ہے اسکایقیں مردہ ہوچکاہےاسکی آنکھیں غیر(ٹرمپ اور نیتن یاہو)پرہیں اسکےاندازنظرسےیہ جاناجاسکتاہے کہ وہ بھلائی کہ جملہ اسباب سےمایوس ہوچکاہے۔

اردو
0
0
0
9
Yasir Usman - LLB
Yasir Usman - LLB@yfusman·
@SenatorMushtaq مظلوم کے بغیر بننے والے بورڈ یکطرفہ ہوتے ہیں لہذا پاکستان کو اس بورڈ کے اغراض پر کڑی نگاہ رکھنی چاہیے۔ میرا خیال ہے کے بورڈ میں رہ کر پاکستان فلسطینیوں کے مفاد پر زیادہ بہتر نگاہ رکھ سکتا ہے تاہم اللہ کرے کے پاکستان سے کسی فلسطینی بھائی کو نقصان نا پہنچے۔ آمین
اردو
0
0
0
5
Yasir Usman - LLB
Yasir Usman - LLB@yfusman·
اللہ کرے، پاکستان کسی فلسطینی کو نقصان پہنچانے میں دانستہ یا غیر نادانستہ طور پر شامل نا ہو۔ آمین
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان@SenatorMushtaq

ٹرمپ کا غزہ پیس بورڈ۔۔ انجمن غلامان ٹرمپ غداروں کا کلب۔۔ مسجد اقصی/فلسطین کے سوداگر۔۔۔ ملت مظلومہ غزہ کے خریدار۔۔۔

اردو
0
0
0
6