Shujaa_Mir_90

96.6K posts

Shujaa_Mir_90 banner
Shujaa_Mir_90

Shujaa_Mir_90

@SidSamRay_

Central Media Committee Member @OfficialMqm, led by @AltafHussain_90 🇧🇬

Se unió Ağustos 2023
77 Siguiendo1.4K Seguidores
Shujaa_Mir_90 retuiteado
asimali
asimali@asimali96613601·
نالاں رہنے والے شور شکوہ تک ہی رہے حق کہا تو آدمی خود ہی صف اوّل میں آگیا جیئے الطاف بھائی صدا جیئے #الطاف_حسین_ضروری_ہے #الطاف_تیرا_ساتھ_تاحیات #LiftBanOnAltafHussain #ISupportAltafHussain #RealMQMLedByAltaf @AltafHussain_90 @OfficialMQM
Shujaa_Mir_90@SidSamRay_

ہے نامِ مقدس مہاجر۔۔۔۔!!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM

اردو
0
2
2
16
Shujaa_Mir_90 retuiteado
حقیقت پسند
حقیقت پسند@Behlool_110·
@NdmEhsan @wazir_gulalai @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialMQM @RSF_inter @M_Suharwardy @wajahatmasood @NoorUllahPak @geonews_urdu @arynewsud @Dawn_News @DunyaNews @SAMAATV @BOLNETWORK محترمہ عائشہ گلالئی صاحبہ، السلامُ علیکم جس طرح آپ نے محترم بانی و قائد جناب الطاف حسین کی بزرگی و ناسازی طبع پر تشویش اورحق گوئی پر آپ کو سلام تحسین، عائشہ صاحبہ، الطاف بھائی کے حق میں آواز اٹھانے پر آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اللّہ تعالیٰ آپ کو حفظ و امان میں رکھے۔آمین
اردو
0
2
4
88
Shujaa_Mir_90
Shujaa_Mir_90@SidSamRay_·
#اُم_رُباب_چانڈیو 📌 @UmeRubabchandio صاحبہ نے پوری ہمت سے اس فرسودہ نظام کے خلاف کھڑے ہوکر عدالت سے انصاف ملنے کی توقع پر اپنے خاندان کے افراد کے قتل کا مقدمہ سالوں لڑا اور بالآخر سندھ میں قائم پیپلز پارٹی کے وڈیرانہ اور جاگیردارانہ نظام سے ہار گئیں۔ 📌 اندازہ کیجیے کہ قاتل نے رہا ہوکر سب سے پہلا کام کیا کیا؟ اِس وڈیرے نے خود ہی انصاف کا دربار سجاتے ہوئے ہوئے ام رباب کے والد کو منشیات فروش گروہ کا سرغنہ قرار دے دیا۔ 📌حجت تمام کرنے کے لئے اگر مان لیا جائے کہ امِ رباب کے والد منشیات فروش تھے توقاتل کو کس نے اختیار دیا کہ وہ اُن کی جان ہی لے لیں؟ اگر انصاف کا یہی معیار ہے تو سعید غنی کے سگے بھائی نے جو پورے شہری سندھ میں منشیات فروشی کا جال بچھایا ہوا ہے، اُس پر سردار چانڈیو کی نظر کیوں نہیں پڑی آج تک۔۔؟؟ اس بدبودار اور گلے سڑے وڈیرا نہ نظام پر ہزار دفعہ لعنت اور اِس نظام کو مردہ باد بولنے والا وہ درویش زندہ باد۔۔سدا زندہ باد۔۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 دِلوں کے شہر میں قائد میرا امام رہے۔ @AltafHussain_90 @OfficialMQM
اردو
1
13
16
206
Shujaa_Mir_90 retuiteado
Shujaa_Mir_90 retuiteado
Ahmed Wajeeh
Ahmed Wajeeh@wajeehmqmuk·
#ReleaseMQMworkers #LiftBanOnAltafHussain @wazir_gulalai معصوم وفاپرست شہزادی بیٹی نے محترمہ عائشہ گلالائی کے حق اور سچ بولنے پر انکو سلام پیش کیا اور آرمی چیف سے اپنے دادا ابو @AltafHussin_90 پر سے پابندی ہٹانے کی اپیل کی ہے 👇👇👇
اردو
2
20
35
590
Shujaa_Mir_90 retuiteado
Hashim Azam
Hashim Azam@mhashimazam·
@wazir_gulalai @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialMQM اسلام عُلیکم و آداب عائشہ گلالئی صاحبہ، آپ کا ایک ایک لفظ حق اور سچ ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ الطاف بھائی پرغیراعلانیہ پابندی دراصل غیرآئینی و غیر قانونی عمل ہے اور آپ کا الطاف بھائی کےحق میں آواز بلند کرنا عین آئینی اور قانونی ہے جس کے لئے ہم آپ کے تہہ دل سےمشکورہیں۔ سلامت رہیں۔آمین
اردو
0
14
23
257
Shujaa_Mir_90 retuiteado
Aisha Gulalai Wazir
Aisha Gulalai Wazir@wazir_gulalai·
الطاف حسین صاحب کو اللّٰہ لمبی زندگی دے- پاکستان کے دلیر لیڈر اور فرزند ہیں - بے شک پاکستان کو عہدوں کی لالچ والے لیڈر نہیں بلکہ الطاف بھائی کی طرح کام کرنے والے لیڈر چاہئے- ان پر تمام پابندیاں فوری طور پر ہٹنا چاہییں
Shahid Raza@haqparast17

محترمہ عائشہ گلالئی صاحبہ اسلام وعلیکم آداب آپ کی اس حق پرستانہ سوچ اور اس کے برملا اظہار پر آپ کو سلام و دعائیں ہر محب وطن پاکستانی یہ بات اچھی طرح سے جان چکا ہے کہ الطاف حسین ایک سچے لیڈر ہیں اور نہ صرف مہاجروں کے حقوق کی جدوجہد کررہے ہیں بلکہ ہر مظلوم کے حق کےلیے آواز اٹھانا اور ظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوجاناہی ان کا طرہ امتیاز ہے اور اپنے اسی عملی کردار کی بدولت وہ منفرد اور دیگر سیاسی شعبدہ بازوں سے مختلف ہیں ۔وہ ملک کے واحد رہنما ہیں جسے کسی عہدہ کا لالچ نہی وہ صرف اٹھانوے فیصد غریب و متوسط طبقہ کی بالادستی اور حکمرانی میرٹ کی بنیاد پر چاہیتے ہیں جسے دو فیصد مراعات یافتہ طبقے نے آہنی شکنجے میں جکڑ رکھا ہے ۔ یہی ان کا جرم ہے جس کے پاداش میں جاگیردارانہ نظام کے پروردہ گروہ ان کی جان کے در پے ہے ۔ مروجہ جاگیردارانہ نظام جس کے عوام بینیفشری نہی ہیں کے مدمقابل الطاف حسین آہنی دیوار کی مانند کھڑے ہیں اور انہوں اس بوسیدہ نظام کے خلاف آواز حق بلند کرکے اس کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ یہ نظام اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے ۔ آئیے ہم سب ملکر ان کے بازو بنیں اور اس ملک اور اسکی اٹھانوے فیصد عوام کو ان کے جائز حقوق دلاکر دم لیں ۔ ایک مرتبہ پھر آپ کی عظمت و ہمت اور حق گوئی کو سلام

اردو
1
20
31
329
Shujaa_Mir_90 retuiteado
Shujaa_Mir_90 retuiteado
MQM
MQM@OfficialMQM·
سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی ثابت قدمی اور وفاداری کی مثال قائم کی۔ - الطاف حسین۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سکھر زون کے زیرِ اہتمام پُرجوش اور پُروقار عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سکھر زون کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی نے سکھر زون کے ذمہ داران و کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی ثابت قدمی اور وفاداری کی مثال قائم کی۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں نے جس طرح ہر آزمائش میں ساتھ نبھایا، وہ میری اور تحریک کی طاقت ہے۔ میں آپ سب کے لیے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ وہ وقت جلد لائے جب ہم پر عائد تمام پابندیاں ختم ہوں، اور ایک بار پھر ایم کیو ایم بھرپور انداز میں کھل کر عوامی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرے، اور ہم سب ساتھی آپس میں مل بیٹھ سکیں۔ الطاف حسین بھائی نے مزید کہا کہ ہماری جدوجہد حق اور انصاف کی جدوجہد ہے، اور ہم کسی بھی رکاوٹ کے باوجود اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تقریب میں شریک سکھر زون کے کارکنان نے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر صورت، آخری سانس تک آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کے مشن کی تکمیل کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ تقریب کے اختتام پر کارکنان میں قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے ہاتھ سے لکھی سکھر زون کے نام تحریر کو تحفے کے طور پر تقسیم کیا گیا جس پر کارکنان انتہائی خوشی کا اظہار کرتے نظر آۓ۔
MQM tweet mediaMQM tweet mediaMQM tweet mediaMQM tweet media
اردو
8
60
97
912
Shujaa_Mir_90 retuiteado
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
عائشہ گلالئی وزیر صاحبہ آپ نے ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کے بارے میں جن مثبت خیالات کا اظہار کیا ہے ، ہم اس کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ آپ نے ایک بار پھر حقیقت پسندی کا مظاہرہ کیا ہے اور یہ بتایا ہے کہ اب بھی ملک میں چند شخصیات ہیں جو حقائق کو تعصب کی عینک سے نہیں حقیقت پسندی کی نظر سے دیکھتی ہیں۔ ہم اسٹیبلشمنٹ سے بھی کہیں گے کہ وہ عائشہ گلا لئی صاحبہ کے نکات پر توجہ دیتے ہوئے قائدتحریک الطاف حسین پر گزشتہ 11سال سے عائد غیرآئینی و غیرقانونی پابندیوں کا خاتمہ کرے۔ @wazir_gulalai
Aisha Gulalai Wazir@wazir_gulalai

الطاف حسین کو واپس لا کر مہاجر کمیونٹی کے دیرینہ مطالبے کو پورا کیاجائے @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialMQM #AltafHussain #MQM #karachi #Pakistan #Mohajir

اردو
19
96
152
1.9K
Shujaa_Mir_90 retuiteado
M. Asif Qazi
M. Asif Qazi@masifqazi_·
Aisha Gulalai Sahiba, thank you for your courage and principled stand. Your voice is distinctive in today’s political scene as one based on conviction and integrity. Supporting Altaf Hussain Bhai is not only an act of bravery—it also shows a commitment to fairness, truth, and democratic principles. The restrictions on his speeches and political rights must be removed to uphold justice and freedom of expression. #LiftbanOnAltafhussain #AltafHussainIsTheRightMan @AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @OfficialMQM @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu  @ImranKhanPTI @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MoulanaOfficial @sakhtarmengal @AimalWali @NaeemRehmanEngr @SirajOfficial  @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @AsadAToor @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @UmarCheema1 @AzazSyed @WaseemBadami @mujibshami1 @NasimZehra @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO  @ImranRiazKhan @ZarrarKhuhro @nidaFsameer @AtikaRehman @haroon_natamam @suhailswarraich @mubasherlucman
English
0
14
22
571
Shujaa_Mir_90 retuiteado
Shahid Raza
Shahid Raza@haqparast17·
محترمہ عائشہ گلالئی صاحبہ اسلام وعلیکم آداب آپ کی اس حق پرستانہ سوچ اور اس کے برملا اظہار پر آپ کو سلام و دعائیں ہر محب وطن پاکستانی یہ بات اچھی طرح سے جان چکا ہے کہ الطاف حسین ایک سچے لیڈر ہیں اور نہ صرف مہاجروں کے حقوق کی جدوجہد کررہے ہیں بلکہ ہر مظلوم کے حق کےلیے آواز اٹھانا اور ظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوجاناہی ان کا طرہ امتیاز ہے اور اپنے اسی عملی کردار کی بدولت وہ منفرد اور دیگر سیاسی شعبدہ بازوں سے مختلف ہیں ۔وہ ملک کے واحد رہنما ہیں جسے کسی عہدہ کا لالچ نہی وہ صرف اٹھانوے فیصد غریب و متوسط طبقہ کی بالادستی اور حکمرانی میرٹ کی بنیاد پر چاہیتے ہیں جسے دو فیصد مراعات یافتہ طبقے نے آہنی شکنجے میں جکڑ رکھا ہے ۔ یہی ان کا جرم ہے جس کے پاداش میں جاگیردارانہ نظام کے پروردہ گروہ ان کی جان کے در پے ہے ۔ مروجہ جاگیردارانہ نظام جس کے عوام بینیفشری نہی ہیں کے مدمقابل الطاف حسین آہنی دیوار کی مانند کھڑے ہیں اور انہوں اس بوسیدہ نظام کے خلاف آواز حق بلند کرکے اس کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ یہ نظام اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے ۔ آئیے ہم سب ملکر ان کے بازو بنیں اور اس ملک اور اسکی اٹھانوے فیصد عوام کو ان کے جائز حقوق دلاکر دم لیں ۔ ایک مرتبہ پھر آپ کی عظمت و ہمت اور حق گوئی کو سلام
اردو
4
30
46
756
Shujaa_Mir_90 retuiteado
Arshad Hussain
Arshad Hussain@huqbaat1·
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی حق اور سچ بات کا ساتھ دینے پر معصوم شہزادی بیٹی کا گلا لائی کو سلام تحسین @AltafHussain_90
اردو
4
33
49
398