Kashif Ramzan | کاشف رمضان

13.8K posts

Kashif Ramzan | کاشف رمضان banner
Kashif Ramzan | کاشف رمضان

Kashif Ramzan | کاشف رمضان

@multan10

Bot 🤖

Multan, Pakistan 가입일 Ocak 2012
169 팔로잉354 팔로워
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عاصم لا کے تحت ذہنی مریض اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں غیر قانونی اور جبری اغواء کو 998 اور 734 دن ہو چکے ہیں جبکہ 177 دن سے عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی میں ہیں! #FascismUnderAsimLaw
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
35
845
2.2K
13.8K
Sarmad Hameed
Sarmad Hameed@SarmadHameed4·
۔PDM پاکستان دشمن مافیا
فارسی
2
2
9
144
Ahsan Wahid
Ahsan Wahid@AhsanWahid13·
یہ عدالت بے اختیار نہیں ہے جہاں شواہد حتمی طور پر یہ ثابت کریں کہ اپیل کنندہ نے قانونی اکثریت حاصل کی، وہاں مناسب راستہ دوبارہ پولنگ کا حکم دینا نہیں بلکہ اپیل کنندہ کو باقاعدہ طور پر منتخب قرار دینا ہے۔ قانون نہ تو دھاندلی کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہی اس کے نتائج کو برقرار رہنے دیتا ہے،جسٹس شکیل احمد
Ahsan Wahid tweet mediaAhsan Wahid tweet media
اردو
6
85
534
17.3K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یہ ہم سب کا مطالبہ ہونا چاہیے۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
73
1.7K
3.8K
17.1K
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
پتہ نہیں مریم نواز نے کونسا اسلام پڑھا ہے جہاں فلم سٹی بنانے کی تربیت دی جاتی ہے۔ کسی کو پتہ ہو یہ کونسا دین ہے تو میری رہنمائی ضرور فرمائے ؟
Rodium-A tweet media
اردو
26
211
635
18.4K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
جس رب نے حضرت یوسف علیہ السلام کو قید سے رہائی دے لاہی جس نے حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھا وہ رب کیسے اپنے بندوں سے غافل ہوسکتا ھے ہمیں اپنے رب پر بھروسہ قائم رکھنا ھے ان شاءاللہ بہت جلد تمام ناحق اسیران عمران خان اور حیدر کو رہائی نصیب ہوگی میں اپنے رب کی رحمت بسے مایوس نہیں ہوں
اردو
7
26
57
466
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
Umair Raj
Umair Raj@Umair_Raj321·
آج عمران خان کے ورکرز یہ پوسٹر لے کر اڈیالہ پہنچے اور انہیں گرفتار کیا گیا۔ حالانکہ یہ بات سچ ہے لیکن برداشت سے باہر ہے۔
اردو
73
1.5K
3.7K
18.5K
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
دلہن نے لال جوڑے کی جگہ وردی کا انتخاب کیا، کیا یہ رویت درست ہے؟
اردو
244
25
299
49.3K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان
@fawadchaudhry چوہدری صاحب آپ سے ایک بار پھر سے گزارش ہے آپ میراتھن میں قسمت آزمائیں سیاست اور سیاسی مشورے رہنے دیں، جتنا آپ بول رہے اتنا اپنا قد چھوٹا کر رہے. یہ جن لفافوں کے نام لکھے ہیں یہ چنے کاکے ہیں؟ فیڈر سے دودھ پیتے ہیں؟ افواج کی اتنی چاپلوسی کا کوئی فائدہ نہیں.
اردو
0
0
0
4
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹرولز نے اسٹیبلشمنٹ کے بعد جواد احمد، اقرار، انصار عباسی، سھیل وڑائچ۔ حسن ایوب، عاصمہ شیرازی، غریدہ سمیت سینکڑوں ایسے صحافیوں اور سوشل میڈیا activists کو تحریک انصاف کا ذاتی مخالف بنا دیا ہے،جن کی عمران خان سے کوئ لڑائ ہی نہیں تھی، ان کی پالیسی سمجھ سے باہر ہے!!
اردو
858
147
1.3K
169.6K
Ray
Ray@RayhanMusings·
یہ ججز جو مختلف صوبوں کی عدالتوں میں جبراً تعینات کیے جا رہے ہیں، ایک وقت آئے گا کہ یہی انہی عدالتوں کے منصبِ چیف جسٹس پر فائز ہوں گے۔ وقت ہمیشہ یکساں نہیں رہتا، اور موجودہ حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ اس نظام میں تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے۔ بے شک اللہ بہتر منصوبہ بنانے والا ہے!
اردو
5
30
166
1.7K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
PTI
PTI@PTIofficial·
”کل ایک بار پھر رات کے اندھیرے میں عمران خان کو پمز لے جایا گیا ہمیں کسی نے اطلاع نہیں دی یہ مجرم لوگ ہیں جرم کررہے ہیں رات کے اندھیرے میں خان صاحب کو ہسپتال لے کے جاتے ہیں، فیملی کو بتائے بغیر کونسا علاج کروا رہے؟ کون سے انجیکشن لگائے جارہے ہیں ؟ جو کچھ یہ کررہے ہیں ان کو اس کا حساب دینا ہوگا“۔ نورین خان @Noreen_KhanPK #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
44
2.2K
4.5K
27.1K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
میں ہر منگل کو یہاں آتا ہوں اور اس جہاد میں اپنا حصہ ڈالتا ہوں۔اگر عمران خان مجرم ہے تو کھلی عدالتوں میں اس کے کیس سنے جاتے تاکہ دنیا کو اس کے جرائم کا پتہ چلتا۔ اس پر کوئی جرم نہیں، اگر جرم ہوتا تو جیلوں میں چھپ کر ٹرائل نہ ہوتے۔ اڈیالہ سے ایک شہری #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
53
2.6K
6.4K
28.8K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
سوشل میڈیا پر بےنامی عجیب و غریب نام والے اکاؤنٹس سپانسرڈ ہیں یہ مصنوعی اکاؤنٹس ہیں۔ یہ عمران خان کے چاہنے والے نہیں،ان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں (سلمان راجہ) یہی عجیب و غریب نام والے 8 فروری کے دن ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کر کے عمران خان کو ووٹ دینے آئے تھے قیادت بزدل نکلی!
اردو
72
594
1.5K
13.5K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
چار کروڑ ووٹر صوبے کی حکومت وزیر اعلی دو اپوزیشن لیڈر سینکڑوں MNA اور MPA مل کر بھی ایک ملاقات کا قانونی اور آئینی حق نہیں لے سکتے تو اسکا مطلب یہ نہیں مخالف طاقت ور ہے اسکا صاف مطلب ہے جناب آپ لیلے ، دنبے ، بھیڑ اور بکریاں ہیں لیڈر نہیں !
اردو
49
1.7K
4.7K
20.7K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
جانے کب بھائ سے مُلاقات ہوگی 💔
اردو
36
797
2.5K
15K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
Advocate Faiza Murad's urgent appeal to the International Community: 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 @fayezasays This is an SOS. An urgent appeal to the International Community, to Human Rights Organizations and to every voice that still believes in justice. Former Prime Minister Imran Khan, the most popular leader in the country and the chairman of its largest political party is being systematically denied his basic Human Rights. He has already lost vision in almost all of one eye and he is now suffering from dental issues. He is being denied access to his personal physicians who know his medical history, who his family trusts and who are best equipped to treat him. His family has repeatedly requested that he be shifted to Shifa International Hospital so he can receive appropriate care. Even more alarming is that his family has not seen him for over 6 months. Raise your voice. Demand accountability. Demand his basic Human Rights! #SpeakUpForImranKhan #FreeImranKhan @amnesty @hrw @UNHumanRights @ICJ_org @amnestysasia @BBCWorld @CNN @AJEnglish @Reuters @AP @guardian @washingtonpost @nytimesworld @SkyNews @France24_en @dwnews @AlJazeeraWorld @AlJazeera @TIME @NBCNews @CBSNews @Bloomberg @AlArabiya_Eng @CNBC @Telegraph @ABCNews @TelegraphWorld @GlobalTimesNews @VOANews @Jemima_Khan @Kasim_Khan_1999 @georgegalloway @ToonRidley @alon_mizrahi @pakistanwalli @ashoswai @Bushra1Shaikh @Gabbar0099 @piersmorgan @HNadim87 @SabaZMOfficial @IlhanMN @Ilhan @BernieSanders @ProfessorPape @RealPepeEscobar @enigmaakh @MoeedNj
English
22
1.2K
2K
14.1K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
16 اکتوبر کو وکلاء کی عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی 2 دسمبر کو بہن کی آخری ملاقات ہوئی 200 دنوں سے عمران خان مکمل قید تنہائی میں ہیں 6 مہینوں سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی ایسا کیا ہے جو سب سے چھپایا جا رہا ہے ۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شفیع جان
اردو
8
75
305
6.2K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
اگر ٹاپ لیڈرشپ بھی آکر بیٹھ جائے تو عہدیدار بھی آ جائیں گے۔ دس ہزار عہدیدار بھی آ جائیں تو کیسے پریشر نہیں پڑے گا ۔۔ علیمہ خان #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اردو
4
49
146
1K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان 리트윗함
Shahid Aslam
Shahid Aslam@ShahidAslam87·
قاضی پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کا ایک سیاہ اور بدنما چہرہ ہے جس نے اپنے ذاتی بغض اور عناد کے چلتے اس ملک کی عدلیہ کو تباہ کرنے میں کسی خود کش بمبار سے کم کردار ادا نہیں کیا، خود پہ کوڑے دان میں گیا اور ادارہ تباہ کروانے میں بھی بھرپور کردار ادا کرگیا۔
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh

فلاں کے تبادلہ سے نظام انصاف کی تباہی، عدلیہ کیلئے سیاہ دن وغیرہ وغیرہ یار دوست پوسٹ ایسے کر رہے ہیں جیسے پہلے ہم نمبر ون تھے جو آج 2 نمبر پر چلے جائیں گے، مرضی کے کیسز مرضی کے ججز سنتے ہیں، آگے بھی وہی سنیں گے، کوئی یہاں ہو یا وہاں کی فرق پیندا اے ہاں فائز عیسیٰ کو یاد رکھیں

اردو
10
162
539
4.4K