نــــــــــــــــــــــــــو وارد

6K posts

نــــــــــــــــــــــــــو وارد banner
نــــــــــــــــــــــــــو وارد

نــــــــــــــــــــــــــو وارد

@0zeroonly0

#حقیقت پسند۔ ترقی پسند ! محب وطن ! پاکستان زندہ باد!

Pakistan Katılım Nisan 2023
658 Takip Edilen163 Takipçiler
WahReh
WahReh@wahreh1·
میری بیٹی نے چار ہفتے پہلے اپنی جاب سے استعفی دیا اور کہا کہ میں دنیا گھومنے جارہی ہوں۔ پہلے انڈونیشیا گئی، تین ہفتے گزارنے کے بعد اب ویت نام پہنچی ہے ۔ ایک ہفتے بعد تھائی لینڈ جائیگی اور وہاں ایک ہفتہ گزارنے کے بعد واپس امریکہ آجائیگی۔ کہتی ہے آنے کے بعد نئی جاب ڈھونڈ لے گی یا اپنا بزنس سیٹ اپ کریگی اور سال بھر پیسے جمع کرنے کے بعد پھر دنیا گھومنے نکل جائیگی 🤷‍♂️
اردو
244
81
1.8K
176.1K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
@kashifislamkahl پہلے ایران اور سعودیہ اپنی پراکسی وار شعیہ سنی کے ذریعے ہمارے ملک میں لڑتے تھے۔ اب ہم متحدہ عرب امارات اور سعودیہ کی آپسی لڑائی میں پسنے والے ہیں۔
اردو
8
3
59
10.8K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ابھی چند دن پہلے پاکستان نے UAE کو 3.45 ارب ڈالر کا ڈپازٹ بڑی مشکل سے واپس کیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق UAE کا ٹیلی کام گروپ e& (سابقہ اتیصالات) PTCL میں اپنی انویسٹمنٹ نکالنے کا جائزہ لے رہا ہے۔ PTCL میں e& کے پاس 26 فیصد شیئرز اور مینجمنٹ کنٹرول ہے۔ یہ جائزہ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔ PTCL پاکستان کی ٹیلی کام کی بیک بون ہے ۔ فکسڈ لائنز، براڈ بینڈ اور انٹرنیٹ سروسز اسی کے ذریعے چلتی ہیں۔ اگر یہ انویسٹمنٹ نکل گئی تو ٹیلی کام سیکٹر کے لیے بہت بڑا دھچکا ہو گا۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
182
231
1.6K
223.4K
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
پاکستان کے سارے نشان حیدر سپاہی رینک کے یا چھوٹے لیول کے افسران ہیں کوئی ایک جرنیل نہیں جبکہ ایران کے آرمی کے سربراہ شہید ہوئے جوائنٹ چیف آف اسٹاف شہید ہوئے سکیورٹی چیف شہید ہوئے یہ بھی محفوظ ہو سکتے تھے لیکن انہوں اپنی جان دیکر قوم کو محفوظ کیا ! جواد نقوی ۔۔
اردو
468
838
4.5K
230.4K
Aditya Raj Kaul
Aditya Raj Kaul@AdityaRajKaul·
Pakistan’s contribution to Global Peace: 1. Mumbai 26/11 Attacks 2008 2. Pahalgam Terror Attack 2025 3. Pulwama Terror Attack 2019 4. Uri Terror Attack 2016 5. Nagrota Attack 2016 6. Pathankot Terror Attack 2016 7. Indian Parliament Attack 2001 Never Forget. Never Forgive.
English
3K
8.5K
34.4K
876.5K
WahReh
WahReh@wahreh1·
پاکستان والے تو آج ایسے جاگ رہے ہیں جیسے ورلڈ کپ کا فائینل ہو 😀😀
اردو
125
236
1.8K
26.3K
نــــــــــــــــــــــــــو وارد retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
8.3K
12.5K
46.9K
15.5M
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
حکومتِ پاکستان کو چاہئیے کہ تمام دینی مدارس کی انتظامیہ کو سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا پابند بنائے، تاکہ بچوں کو بعض شیاطین سے محفوظ رکھا جا سکے۔
اردو
4
14
31
703
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
اپنے بچّے کو کسی مدرسے میں داخل کرنے سے پہلے اس مدرسے اور وہاں کے مولویوں کا بیک گراؤنڈ ضرور چیک کیا کریں، ایسا نہ ہو کہ بچہ بھیڑیوں کے حوالے کر دیا
اردو
5
18
29
1.1K
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
اگرچہ پی ایس ایل حتمی پیمانہ نہیں، مگر کامران غلام نے ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگا رکھے ہیں۔ ون ڈے ٹیم میں اس کی جگہ بنتی ہے بشرطیکہ سفارش ہو، کیونکہ یہاں اکثر ٹیلنٹ سے زیادہ سفارش کام آتی ہے۔
اردو
14
31
560
35.6K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
@S_Ahmed4 محترمہ مجھے جنرل نالج کا ذعم نہیں لیکن آپ کا تکبر ضرور دیکھ رہا ہوں ۔ آپ کی معلومات کے لیے یہ ویڈیو ایرانی وزارت اطلاعات نے اپنی ویب پر جاری کی ہے ۔ آپ کے علم اور ذہانت پر میرا کوئی تبصرہ نہیں آپ یقینی طور پر پڑھی لکھی اور مجھ سے زیادہ ذہین ہونگی
اردو
23
6
233
16.3K
S. 🍁
S. 🍁@S_Ahmed4·
He is a journalist with zero to minus general knowledge, working for the country's major media outlet...
Azaz Syed@AzazSyed

This short video by #Irani government not only reflects the preparations of Iran for resisting U.S./Israeli forces in case of their attempt to send ground troops but it also reflect the closer #China #Iran cooperation in the field of modern AI guided military equipment

English
8
10
93
26K
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
زرائع کے مطابق عاصم منیر کو UAE بلا کر UAE حکام نے کہا ہے کہ آپ سعودی عرب کے دفاع کی بات تو کرتے ہیں لیکن ایران نے سب زیادہ تو ہمیں مارا ہے اور آپ ہمارا زکر تک نہیں کر رہے ہمارے زرائع کے مطابق UAE نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے شہباز گل
اردو
83
754
5K
175K
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
کچھ تو شرجیل خان کی اپنی بھی غلطی تھی لیکن اس سے زیادہ ظلم بابر اور رضوان نے اس کے ساتھ کیا، انہوں نے اپنی اوپننگ بچانے کے چکر میں شرجیل کا کیرئیر کھا گئے
اردو
104
123
1.5K
128K
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اندازہ کریں شہباز شریف دورہ کراچی کے دوران پیٹرول کی بچت کرتے ہوئے گاڑیاں چیک کریں
اردو
224
4.4K
9.2K
257.6K
M.Madni
M.Madni@M1Pak·
The POSTMAN is posting letters nothing else. International power will use this regime for its own safety.
English
12
2
60
6.8K
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
There has been unnecessary speculation in the media regarding peace talks to end ongoing conflict in the Middle East. In reality, US-Iran indirect talks are taking place through messages being relayed by Pakistan. In this context, the United States has shared 15 points, being deliberated upon by Iran. Brotherly countries of Turkiye and Egypt, among others, are also extending their support to this initiative. Pakistan remains fully committed to promoting peace and continues to make every effort to ensure stability in the region and beyond. Dialogue and Diplomacy is the only way forward! @SecRubio @araghchi @SteveWitkoff
English
769
2.3K
9.2K
1.5M
Raftar
Raftar@raftardotcom·
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ جب بھی پنجاب میں شریف خاندان کی حکومت آتی ہے تو پولیس مقابلوں میں اضافہ ہو جاتا ہے؟
اردو
32
1.1K
3.2K
35.2K
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
مغرب نماز سے پہلے ہم نے چاند دیکھ لیا اور کم و بیش 9 بجے کیبعد غروب ہوگا.. افغانستان والوں کا عید بلکل ٹھیک تھا
اردو
143
76
734
53.6K
نــــــــــــــــــــــــــو وارد
@YaseenUSM_Offl چائنہ سے دوستی اپنی جگہ برقرار ہے اور ساتھ دنیا کے تمام ممالک سے تعلقات بھی ضروری ہیں اور چائنہ کی ناراضگی تب بنے گی جب اس کے کسی مفاد کو نقصان پہنچے اور ایسا پاکستان کبھی بھی نہیں کرے گا پاکستان اس وقت اپنی سیاسی تنہائی دور کر رہا ہے اور اس میں کوئی حرج بھی نہیں
اردو
0
0
0
20
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
اگر ہم چین جیسے قابلِ اعتماد دوست کو کھو دیتے ہیں تو بہت بڑا دھچکا ہو گا — یہی امریکہ اور اسرائیل چاہتے تھے۔
اردو
7
1
8
1.7K
امارتِ اسلامی اردو
امارتِ اسلامی اردو@IEAUrduOfficial·
عید مبارک کل امارت اسلامیہ افغانستان میں شوال کا پہلا دن ہوگا۔
اردو
69
25
474
34.2K