Qasim Ali Shah🚩

45.9K posts

Qasim Ali Shah🚩 banner
Qasim Ali Shah🚩

Qasim Ali Shah🚩

@1AlQ_

.اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ

Karachi, Pakistan Katılım Eylül 2019
5K Takip Edilen6.9K Takipçiler
Qasim Ali Shah🚩 retweetledi
💎 Μ𝐲Ⓢт𝐈c💎
◾ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ◾ ◾جمعہ مبارک ◾ رکاوٹوں اور مشکلات کے لیئے پریشان نہ ہوا کریں ان کے پیچھے بہت حکمتیں ہوتی ہیں. یہ آپ کا راستہ روکنے نہیں بلکہ بہترین راستے پر لے جانے کے لیئے آتی ہیں۔ ◾ تکلیف چهوٹی ہو یا بڑی اس کا حل اللہ کی طرف رجوع کرنا ہے۔ اللہ کو اپنا دوست بنائیں، اللہ سے توبہ کریں کیونکہ اللہ ہر چیز کا مالک ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے اس لیئے اپنی حاجتیں اور ضرورتیں اللہ کے سامنے رکهیں نہ کہ بندوں کے سامنے۔◾ 🤲 دعا ھے کہ آپ جن دعاؤں کیلیۓ ھاتھ اٹھائیں، فرشتے فورا" انہیں عرش الہی تک لے جائیں، اور آپ کے ھاتھ گرانے سے پہلے وہ دعائیں قبول ھو جائیں◾ 🤲 اے اللّٰـــہ ربُّـــــ العزت ❖ ہم سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرما اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا اور اپنے حفظ و امان میں رکھنا۔ 🤲 اے اللّٰـــہ ربُّـــــ العزت ❖ مجھ سمیت سب کے والدین کو سلامت رکھنا اور جنکے والدین اس دنیاٸے فانی سے رخصت ہو چکے ہیں انکی مغفرت فرما اور سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ ◾ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ◾ ❤️ صل اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ❤️ #جمعة_مباركة
💎 Μ𝐲Ⓢт𝐈c💎 tweet media
اردو
23
84
146
3.3K
Qasim Ali Shah🚩 retweetledi
Aylin
Aylin@Ai_aylinfc·
"اے اللہ، مدینہ کو ہمارا گھر، ہماری منزل بنا، اپنی رحمت سے اس کو ہماری آخری آرام گاہ بنا ۔آمین♥ صلی اللّٰہ علی حبیبہ سیّدنا محمد وبارک وسلم۔🧡
Aylin tweet media
اردو
59
290
4.2K
31.7K
Qasim Ali Shah🚩 retweetledi
Sana Shah 🌸
Sana Shah 🌸@meSana220·
🌍 Good Morning, World!🌄☀️ Alhamdulillah for new day!!!❣🌿 "Wherever you are, whether it's sunrise or sunset, calm or chaos, take a deep breath, smile and carry gratitude in your heart. Let kindness lead, let hope grow, and let today be better than yesterday."🌱💫 Wishing peace, love, and light to every corner of the earth. 🌎❤️
Sana Shah 🌸 tweet media
English
62
7
67
1.4K
Qasim Ali Shah🚩 retweetledi
Afshi Durani
Afshi Durani@durani_6_786·
میں جو مہکا تو میری شاخ جلادی اس نے سبزموسم میں مجھے زرد ہوا دی اس نے" پہلے اک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو اور پھر! وقت کی رفتار بڑھادی اس نے جس کے ہونے سے تھی سانسیں دگنی مجھ سے وہ جوبچھڑاتو! میری عمر گھٹادی اس نے💔 #محفل_سخن دوپہر بخیر
اردو
13
3
24
342
Qasim Ali Shah🚩 retweetledi
کعبۃ اللہ | Makkah
کعبۃ اللہ | Makkah@HolyMakkah01·
تو دل میں نہیں ہے، تو ہی دل ہے
کعبۃ اللہ | Makkah tweet media
اردو
6
101
1.4K
8.7K