آزاد پنچھی 🕊️

11.6K posts

آزاد پنچھی 🕊️ banner
آزاد پنچھی 🕊️

آزاد پنچھی 🕊️

@1kfpk

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ* 💯 Follow Back

Toronto, Ontario Katılım Ekim 2024
1.6K Takip Edilen1.3K Takipçiler
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے جو عمر کو مفت گنواۂے گا وہ آخر میں پچھتاۂے گا کچھ بیٹھے ہاتھ نہ آۂے گا جو ڈھونڈے گا وہ پاۂے گا توکب تک دیر لگاۂے گا یہ وقت بھی آخر جاۂے گا اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے 😑
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ tweet media
اردو
0
18
18
99
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫  ᵖᵗⁱ
جس طرح کمرے میں موجود چھوٹے چھوٹے سوراخ سورج کے ہونے کی گواہی دیتے ہیں اسطرح انسان کی چھوٹی چھوٹی باتیں اسکی تربیت اور اخلاق کی پہچان کروا دیتی ہیں❗️ #اردو_زبان
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫  ᵖᵗⁱ tweet media
اردو
1
15
12
92
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫  ᵖᵗⁱ
@Azizazjan دل ہی تو ہےسو درد میں بھی دھڑکنے کا ہنر رکھتا ہے ہم روئیں بھی تو کیا، یہ آنسو اب کسی کو خبر رکھتے ہیں بیٹھے ہیں رہگزر پہ مگر سر جھکائے ہوئے، اب غیر کیا اٹھائیں گے، ہم خود ہی بکھر چکے ہیں۔ قیدِ حیات ہو یا بندِ غم سب ایک سا لگتا ہے، اب جینے کی طلب بھی نہیں، مرنے کا حوصلہ بھی نہیں۔
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫  ᵖᵗⁱ tweet media
اردو
0
3
4
25
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫  ᵖᵗⁱ
@Subhakas1tara مجھ سے بگڑ گئے تو رقیبوں کی بن گئی، ہم ہی رہے خموش، وہ ہر ایک کے ہو گئے۔ کل تک جو میرا نام لیتے نہ تھکتے تھے، آج غیر میں بٹ کے میرا اعتبار کھو گئے۔ #اردو_زبان (\_/) (°•°) >💔
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫  ᵖᵗⁱ tweet media
اردو
0
7
6
25
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐
اب کی بار کردار بدل لیتے ہیں چند لمحوں یادوں کے سہارے .. تم انتظار میں رہو.. منتظر ہو اور میں واپس نہ آؤں.. گم ہو جاؤں.. سب بھلا کر آگے بڑھ جاؤں. #اردو_زبان
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ tweet media
اردو
0
14
16
354
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
7n✨
7n✨@7n_STR·
A thousand days of injustice, and still no accountability. Leadership failed when it mattered most. #ناانصافی_کے_ہزار_دن
7n✨ tweet media
English
50
14
12
117
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
iamikfan
iamikfan@iamikfan92·
سیاست تو کاروبار بن چکی تھی، خان نے اسے عبادت بنا دیا۔ 1000 دن کی یہ قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن @TeamPakPower @SabSharani73622 @sarwarkaka12
iamikfan tweet media
اردو
0
11
7
135
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫  ᵖᵗⁱ
@MrsKhan_11 @Saif_pit @Parijaan111 @wajizafar @Nadii_Here @fanpk12 @Qursum_12 @Malik_Rizwank @Ni_azi_ @NiaziHadia67145 @FZ_KH_ بدگمانی کی آگ میں جلتے ہیں رشتے اکثر، ایک لمحہ کافی ہے برسوں کی وفا مٹانے کو… ذرا سا یقین ہو تو بات سنور بھی سکتی ہے، ورنہ وہم ہی کافی ہے دل کو توڑ جانے کو… 🥀 #اردو_زبان (\_/) (°•°) >💔
اردو
1
13
10
76
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
Shahina Tahir
Shahina Tahir@anihahspk·
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ #1KDaysOfResistance_Khan My dearest @ImranKhanPTI! 1K days ago, they thought this would end. Today, a child knows your name. A grandmother prays for you. A student fights for your dream. This is your legacy. @TeamYoungstr @ZIA_201
Shahina Tahir tweet media
English
1
20
3
60
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
Sabeen Khan
Sabeen Khan@Sabeen_K76·
پڑھا لکھا، تعلیم یافتہ، باشعور پاکستان۔ #جاگو
Sabeen Khan tweet media
اردو
1
13
13
196
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
Anwar saeed
Anwar saeed@m_hrobo·
بہت یاد آتے ہو تم خاموش لمحوں میں، جیسے بارش چپکے سے دل کو بھگو جائے۔ ۔ कभी-कभी यूँ लगता है तुम पास ही हो, फिर अचानक ये दिल खुद को तन्हा पाता है। ۔
19
42
64
1.3K
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
iamikfan
iamikfan@iamikfan92·
قیدی نمبر 804 نے ثابت کر دیا کہ لیڈر وہ نہیں جو بلٹ پروف گاڑیوں میں ہو، لیڈر وہ ہے جس کی آواز کال کوٹھری سے بھی ایوان لرزا دے۔ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن @TeamPakPower @PakPowerFamily @Innocentb01
iamikfan tweet media
اردو
1
16
17
192
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
ZiymalKhan 🕊️
ZiymalKhan 🕊️@ZiymalKhan·
کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تری اگر ہر رہ گزر میں نقشِ کفِ پائے یار دیکھ @ImranKhanPTI #𝙁𝙧𝙚𝙚𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣𝙆𝙝𝙖𝙣
ZiymalKhan 🕊️ tweet media
اردو
1
20
18
147
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
Rabia Khanʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
ہم نےx پر ایک پُرعزم نوجوانوں کی ٹیم تشکیل دی ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کرنے ہے اکیلا مت لڑیں@TeamYoungstrکے جذبے سے بھرپور نوجوانوں کے ساتھ مل کر ظلم ناانصافی نظام کے خلاف سوشل میڈیا پر محاذ سنبھالیں کمنٹ میں کپتان لکھیں
Rabia Khanʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ tweet media
اردو
9
22
25
207
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐
اک خواب تھا جو بکھر گیا، اک عکس تھا جو مٹ گیا، ہم جیت کر بھی ہار گئے، یہ درد دل میں گٹ گیا۔ نہ نیند پوری، نہ خواب اپنے، نہ اشکوں کا کوئی مول، ہم جاگتے ہی رہ گئے باغی، نہ رات آئی، نہ دن ڈھلا! 💔✨ #اردو_زبان
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ tweet media
اردو
17
16
46
1.4K
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐
وہ ہنستا ہوا شخص کہیں کھو سا گیا ہے، وقت کی گرد میں چہرہ بھی دھندلا سا گیا ہے… اب جیتے ہیں بس سانسوں کے سہارے ہم، ورنہ دل تو کب کا تھک کے سو سا گیا ہے… 🥀 #اردو_زبان
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ tweet media
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫  ᵖᵗⁱ@Raja786rwp

لوٹا ہی نہیں پھر وہ کبھی وقت کی مانند رہتا تھا جو مجھ میں کبھی اِک ہنستا ہوا شخص اِک عمر گُزاری تو یہ سمجھی ہے رضا بات مرنے نہیں دیتے کبھی یوں جیتا ہوا شخص @اردو_زبان (\_/) (°•°) >💔

اردو
0
13
9
67
آزاد پنچھی 🕊️ retweetledi
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐
@Raja786rwp یہ قطرہ نہیں فقط دل کے لہو کی کہانی ہے، ہر اشک میں جلتی ہوئی اک آگ پرانی ہے… ڈوبیں تو امیدیں بھی اسی میں ڈوب جائیں، یہ پانی نہیں، یہ تو درد کی روانی ہے… 🥀 #اردو_زبان #باغی_دکھی
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ tweet media
اردو
3
12
12
99