Mushtaq Memon مشتاق میمڻ

48.1K posts

Mushtaq Memon مشتاق میمڻ banner
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ

Mushtaq Memon مشتاق میمڻ

@5Q6MAM

جنھن جيجل جي خدمت ڪئي ان جنت خريد ڪئي.

Sindh, Pakistan Katılım Haziran 2020
3.3K Takip Edilen3.3K Takipçiler
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
Tayyab Baloch طیب بلوچ
Tayyab Baloch طیب بلوچ@tayyabbalochpk·
اگر بری امام میں واقع غریب غربا کے گھر گرانے جاسکتے ہیں تو کانسٹی ٹیوشن ون ایونیو کے لیے کمیٹی کیوں؟ غریبوں کے گھروں کے لیے تو کوئی کیٹی نہیں بنی یہ قانون ضابطے سب غریبوں کے لیے ہیں، اب تو سچ میں قانون طاقتور کے لیے موم کی ناک ثابت ہورہا ہے جدھر چاہیے موڑ دیں۔
اردو
22
427
858
5.8K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
Kiran Khan
Kiran Khan@HelloKiranKhan·
میڈم 5G @ShazaFK لانچ کے دعوے کر رہی ہیں جبکہ حقیت یہ ہے کہ 4G بھی ہم سے چل نہں رہا روالپنڈی اسلام آباد میں نیٹ کا یہ حال ہے تو کوٹ ادو اور دیہات میں عوام کا کیا حال ہونا کیا یہ کمپینز صرف بل لینے آتے ہیں یا سروس دینا بھی ذمہ داری ہے؟کب تک عوام کو خراب نیٹ، ڈراپ کالز اور جھوٹے وعدے برداشت کرنے پڑیں گے؟ @PTCLOfficial @Zongers @jazzpk
اردو
57
163
418
14.4K
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
وزیراعظم شہبازشریف نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو میں کارروائی روکنے کا حکم صادر کرکے معاملے کی تحقیقات کے لیئے کمیٹی تشکیل دینے کا جو حکم جاری کیا ہے وہ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔عدالتی فیصلے کے خلاف حکم امتناع کوئی اعلیٰ اور بڑی عدالت ہی جاری کرسکتی ہے۔کسی عام آدمی کا گھر مسمار کرنا ہو تو عدالت سے حکم امتنا کے باوجود کارروائی نہیں روکی جاتی اور یہاں اشرافیہ کی خاطر عدالتی احکامات کو التوا میں ڈال دیا گیا
Bilal Ghauri tweet media
اردو
83
636
1.2K
18.2K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
Ch. Manzoor Ahmed
Ch. Manzoor Ahmed@Ch_ManzoorAhmed·
انہوں نے کسانوں کو تباہ کردیا مزدوروں کو مزدوری نہیں مل رہی مہنگائی نے تباہی کردی ہے اوپر سے مڈل ایسٹ سے بھی لوگ بے روزگار ہوکر واپس آنے والے ہیں۔ آپ شرم کریں یہاں پر ملازمتوں کے موقعے پیدا کرنے کے بجائے یہاں سے لوگوں کو ملازمتوں سے نکال رہے ہو۔ یوم مزدور کے موقع پر قصور میں نکالے جانے والی ریلی کے شرکاء سے اظہار خیال۔ #LabourDay
اردو
4
33
54
424
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
غزہ میں روٹی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، محاصرے کے باعث صرف 30 بیکریاں لاکھوں افراد کو خوراک فراہم کرنے کی جدوجہد کر رہی ہیں۔ غزہ سٹی سے میناس الجبور کی رپورٹ کے مطابق انسانی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے۔
اردو
7
976
1.8K
18.3K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کاش کسی دن بیان آ جائے فکسڈ چارجز اور سلیب سسٹم بھی ختم ہو گیا ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
66
167
484
6.2K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
Qamber Zaidi
Qamber Zaidi@qamberzaidii·
پاکستان کو بھی force majure ڈیکلئیر کر کہ capacity payments بند کر دینی چاہیئں۔خرم دستگیر صاحب کہتے ہیں کہ اس فیصلے کو پارلیمان لے جائیں اور شہباز حکومت اس کو فوری طور پر عملدرامد کروائے جب قطر سے ایل این جی نہیں آ رہی تو ہم بھی جنگ کی حالت میں ٹرمنلز کو کپیسٹی پیمنٹ کیوں کریں۔ @KlasraRauf
Rauf Klasra@KlasraRauf

اس کے لیے آپ سب کو شاہد خاقان عباسی کا شکریہ ادا کرنا ہوگا۔ کچھ برس پہلے ان کی اپنی سالگرہ کی تصویر دیکھی تھی تو ان کے سامنے پانچ سو روپے والا کیک رکھا تھا جو اپنی جیب سے خریدا ہوگا لیکن جب “کیک “ پاکستان کا ہو تو انہوں نے دیر نہیں لگائی اور اینگرو اور اقبال زیڈ احمد کو پانچ لاکھ ڈالرز روزانہ پر فلوٹنگ ٹرمینل لگوایا۔ کل تیرہ ارب کا خرچہ تھا جو SNGPL یا PSO بھی لگا سکتے تھے۔ نہیں انہوں نے ڈالرز دینے مناسب سمجھے اور اب تک 1.5 ارب ڈالرز وہ لے چکے ہیں جو ہم قرضہ لے کر ادا کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ مزے کی بات ہے اینگرو کے جس مینجر نے پٹرولم منسٹری سے اپنی کمپنی کے لیے فلوٹنگ ٹرمینل کی روزانہ پونے تین لاکھ ڈالرز کی پندرہ سال کی ڈیل فائنل کی تھی اسے شاہد خاقان عباسی نے بعد میں پی ایس او کا ایم ڈی لگوایا۔ 🤪 کہاں ہیں میرے پسندیدہ ٹیکنوکریٹ اور فارن کوالیفائڈ جناب مفتاح اسماعیل۔ بڑے دن ہو گئے شاہد خاقان عباسی کی قابلیت اور پاکستان دوستی پر ان سے بھاشن نہیں سنا۔ اندازہ کریں 13 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے نام پر ڈیرہ ارب ڈالرز اد کر چکے ہیں وہ بھی دنیا بھر سے مانگ کر۔ اس ملک کے ساتھ کیسا کیا کھلواڑ کھیلا گیا ہے۔ عدالتیں یا میڈیا بات کرے تو شور ڈال دیتے ہیں آپ ملک نہیں چلنے دیتے۔ سرمایہ کاری دشمن ہیں۔ جمہوریت دشمن ہیں۔ زرا کارنامے دیکھیں جو ملک چلا رہے ہیں۔ یہ اسٹوری میں 2016 سے بریک/فالو کررہا ہوں۔ کئی شوز کیے کالمز لکھے۔۔ کیا فرق پڑتا ہے۔ یہ آئی پی پی ایز سے بھی بڑا نہیں تو کم سکینڈل بھی نہیں ہے۔ @CMShehbaz @MIshaqDar50 @sharmilafaruqi @HinaRKhar @AliPervaiz450 @ShaziaAttaMarri @sherryrehman @PalwashaKhan18 @MiftahIsmail

اردو
4
73
173
20.9K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دنیا کی ہر قوم نے سستی بجلی پیدا کرنے کا جگاڑ نکالا ہے ڈنمارک ہوا سے سارے ملک کی ضرورت کی بجلی بنا سکتا ہے انڈیا اور چائینہ ایک ارب آبادی والے ملک سستی بجلی بنا رہے جبکہ پاکستان کے حکمرانوں نے بیس ہزار میگا واٹ کی ضرورت پر چالیس ہزار میگاواٹ کے بجلی کے کارخانے لگا دیے اور عوام کو اس بجلی کا بھی بل دینا پڑ رہا جو نا بنتی نا استعمال ہوتی ہے ساڑھے سات ارب ڈالر پاکستانی عوام کو ہر سال اس بجلی کا تاوان بھرنا جو بنتی ہی نہی ہے کیا ایسے شاندان حکمران کسی اور ملک میں ہیں ؟
اردو
125
912
2K
30.3K
سرائیکیوں کی ارداس
🇦‌🇸‌🇸‌🇦‌🇱‌🇦‌🇲‌🇺‌🇦‌🇱‌🇦‌🇮‌🇰‌🇺‌🇲‌ 🤲Have a great day everyone #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ 🤲اےاللہ ہم مزدور کو پاکیزہ رزق عطا فرما اور محتاجی سےبچا 🤲 یاالہی ہم مزدروں کےرزق میں وسعت دےاور جو دیا ہے اُس میں برکت عطا فرما 🤲آمین آمین #قومی_زبان
سرائیکیوں کی ارداس tweet media
اردو
139
41
168
1K
S_khan
S_khan@s_k0345·
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹 یا رب صل وسلم دائما ابدا 🌳 علی حبیبک خیر الخلق کلہمٖ 🌳
S_khan tweet media
اردو
70
27
92
435
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
انشااللہ روز جزا ماں جی کی سفارش کا ذریعہ بنے گا ❤️
اردو
41
186
1.5K
11.1K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
چاند رات مبارک پاکستانیو! آپ پیٹرول کی چاند رات ہے۔ پاکستانی عوام اپنے گاڑیاں اور موٹرسائیکل لے کر چاند رات منانے پیٹرول پمپوں پر پہنچ چکی ہے۔ پورے پاکستان میں یہ بےشرمی اور بےحسی کا تہوار جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
اردو
84
939
2.8K
31.9K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اطالوی شیرنی چھا گئی، عربوں مسلمانوں کا دل جیت لیا۔ نیتن یاہو کو اس کی اوقات دکھا کر ذلیل کردیا 🔥🔥 بین الاقوامی اجلاس میں جارجیا میلونی نے جو کچھ کیا اس نے دنیا کے اعلیٰ رہنماؤں کو حیران کر دیا۔ نیتن یاہو سامنے کھڑا تھا لیکن میلونی کے چہرے کے سخت تاثرات نے نیتن یاہو کو بوچھاڑ دیا۔ اٹلی کی یہ غیرت مند خاتون اس وقت دنیا میں راج کر رہی ہے۔ اپنی عزت غیرت پر کوئی کمپرومائز نہیں کرتی، سلام ہو تجھے۔
اردو
33
457
1.2K
32.9K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
دونوں بھائی چاہتے تو قیمت 400 بھی کر سکتے تھے لیکن انہوں نے ”دل پر پتھر“ رکھ کر ڈیزل 399.58 روپے اور پیٹرول 399.86 روپے کر کے عوام کو تاریخی ریلیف دیا۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
64
1.9K
4.3K
53.1K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں! خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔ آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
اردو
26
1.9K
2K
17.7K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
وزیر اعظم نے آج ”اپنا گھر پروگرام“سکیم کا اعلان کیا جس سے آپ ایک کروڑ تک قرضہ لے سکتے گھر بنانے کیلئے واپس 5 فیصد مارک اپ کے ساتھ کرنا ہوگا۔۔مارک اپ کا سادہ اور صحیح مطلب ”سود “ ہے اور سود کے بارے میں قران نے دو ٹوک بتایا کہ سود اللہ اور رسول سے جنگ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان 😊😊
اردو
28
156
484
6.4K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
عمران شاہین
بھارتی جمہوریت کا منہ کالا بنگال الیکشن میں پہلے 50 لاکھ مسلمانوں کے نام ووٹر لسٹوں سے نکلوائے، اب الیکشن کے موقع پر فوج کی جانب سے مسلمان ووٹروں پر تشدد کرکے انہیں پولنگ اسٹیشن سے بھگایا جا رہا ہے.
اردو
57
1.3K
2K
100.6K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
یہ ویڈیو دیکھ کر دل دہل جاتا ہے۔ رحیم یار خان میں ایک 14 سالہ بچی کو نشہ آور چیز دے کر دن دہاڑے اٹھا لیا گیا۔ اگر یہ کسی کی اپنی بیٹی ہوتی تو؟ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آواز بلند ہو اور مجرموں تک قانون کا ہاتھ پہنچے۔ #RahimYarKhan #JusticeNow
اردو
26
909
1K
46.6K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
Mufti Fazli Ghafoor
Mufti Fazli Ghafoor@iFazliGhafoor·
آئی پی پیز سے معاہدہ کا دورانیہ ختم ہونے والاہے ۔ نیا معاہدہ روکنے کیلئے سوشل میڈیا پر بھرپور تحریک چلانی چاہئے جس میں بلاامتیاز تمام سیاسی جماعتوں کے ورکرز حصہ لے تاکہ عوام پر یہ ڈاکہ روکاجائے ۔
اردو
17
703
1.6K
16.6K
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweetledi
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
ٹریفک وارڈن نے کالر سے پکڑ کر روکا تو نوجوان موٹرسائیکل سمیت سیدھا کھمبے میں جا لگا اور لہو لہان ہو گیا۔ ٹریفک پولیس بس اپنے چالان کے دیئے گئے اہداف پورے کر رہی ہے
اردو
64
929
1.3K
27.2K