𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷

5.1K posts

𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 banner
𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷

𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷

@5Usmn

پٹواریوں کے علاوہ سب فالو کریں 💯FB #TEAMSTALLION #UK_PG #ٹیم_البدر #SM_PG #VanGuardaEssentials https://t.co/qPF4hR38Lj

Katılım Temmuz 2022
1.3K Takip Edilen1.6K Takipçiler
𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 retweetledi
Wajahat Asif
Wajahat Asif@WA_PK01·
کہاں کہاں عمران خان کو یاد کرو گے۔ اُس مردِ مجاہد نے کرونا COVID-19 جیسی آفت کو بڑی حکمتِ عملی سے ہینڈل کیا۔ اِن نااہلوں سے سیلاب مینج نہیں ہو سکا۔ #WakeUpHelp_FloodVictims
اردو
0
12
11
0
𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 retweetledi
Wajahat Asif
Wajahat Asif@WA_PK01·
اس ساری صورتِ حال میں وہ مریض جو لندن علاج کروانے کیا تھا اُس کی موج لگ گئی۔ کیونکہ سب کی توجہ سیلاب زدگان کی طرف جو لگ گئی۔ #WakeUpHelp_FloodVictims
اردو
1
12
13
0
𝓡𝓪𝓷𝓪 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 retweetledi
Wajahat Asif
Wajahat Asif@WA_PK01·
ان لوگوں نے پاکستان کے عدالتی نظام کو مزاق بنا دیا ہے۔ ایک سزا یافتہ مجرم جو ملک سے بیماری کا بہانہ کر کے بھاگا ہوا ہے اُس کی تقریر کو کیوں سرکاری ٹی وی اور پرائیوٹ نیوز پر دیکھایا جا رہا ہے۔
Wajahat Asif tweet media
اردو
0
3
4
0