Abdul only
2.7K posts

Abdul only
@Abdulonly99
|Proud 🇵🇰|Engineer|

سندھ میں اپنے آئینی اور جمہوری حقوق کے لیے آواز اٹھانا بھی اب جرم بنا دیا گیا ہے۔ SPSC ہیڈ آفس کے باہر پرامن احتجاج کرنے والے امیدواروں پر سندھ پبلک سروس کمیشن انتظامیہ نے دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کروا دیے۔ @wajih_sani @s_faisalhussain

سندھ میں میرٹ کا حال کہ وزیراعلیٰ سندھ کےقریبی افسران بااثر بیوروکریسی کے خاندانوں کےبچے ہی ہر بڑے امتحان اور عہدےمیں نظر آتےہیں وقاص طارق باجاری بھی انہی بااثر خاندان سےہے،جومراد علی شاہ کے پرسنل سیکریٹری سلیم باجاری کے بھتیجے ڈی ایس پی عمیر طارق باجاری کے بھائی ہیں #PPPChorHai