Emraan Ale
371 posts


شیری مزاری مسرت چیمہ ملیکا بخاری جیسی خواتین کا سیاسی کیریئر ختم کر دینا ۔۔۔اس کی اجازت کس نے دی ؟؟ کس نے حق دیا کہ لوگوں کی خواتین کو اتنا ہراساں کیا جائے کہ نہ وہ سیاست کا نام لیں اور نہ ہی جمہوریت کا ؟؟ کس نے حق دیا کہ لوگوں کے ہنستے بستے کنبے تباہ کر دیے ؟؟
#WhoAreYou ?
اردو

مردانہ کمزروری دراصل سیکس کی کمزوری نہیں جسے ہم سب سمجھتے کہ سیکس کی کمزوری ہوتی۔ پاکستانی مردوں کو لاحق مردانہ کمزوری اصل میں ایمانی طاقت، اور ظلم کے خلاف کھڑے ہونے اور ظالم سے ٹکرا جانے کی کمزوری ہے جسے بزدلی کہتے ہیں۔
25 کروڑ کی آبادی میں 90 فیصد مرد اس ہی مردانہ کمزوری کا شکار ہیں اور 5 فیصد مرد سیکس والی مردانہ کمزوری کا شکار ہو سکتے جبکہ 5 فیصد مرد اصلی مرد ہیں جو مزاحمت کرتے اور ظلم کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں جو مار دئیے جاتے ہیں یا گرفتار کر لیئے جاتے ہیں۔
اردو

@balochi5252 @SaraMirGilgity Extension phi bi Hogi ju mR zi hojai
Latviešu

@Pukhtana_PTI786 @TeamiPians Da Sherry 24 hr spaces ws nakigi da wali ??
Indonesia

اچھا نہیں بہت ہی اعلی ہے
ایسا کرنے سے ہماری اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ ڈپارٹمنٹ سے جان چھوٹ جائے گی ۔
اور بن بلائے مہمان بن کر آئے گا نہیں کوئی
@TeamiPians
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Jibran Ilyas@agentjay2009
کافی اچھا آڈیا ہے - شکریہ @asherbajwa قیادت کو ٹیگ کر رہا ہوں ، امید ہے سب اس پر فوری فیصلہ کریں ، ویسے بھی یہ میڈیا زیادہ تر ایک جگہ سے ہی کنٹرول ہوتا ہے۔ یوٹیوب کی سٹرائک ان کے ڈیجیٹل چینلز کو ٹھیک ٹھاک تکلیف دے کی ۔ @salmanAraja @OmarAyubKhan @RaoofHasan @BarristerGohar
اردو

مراد سعید تحریک انصاف کی قیادت میں شاید عمران خان کے بعد واحد غیر متنازعہ لیڈر ہے۔ وہ قیادت جو اپنے اوپر ہونے والی زبردست تنقید پر پریشان ہے وہ مراد سعید سے سبق لیکر اپنا قبلہ درست کرسکتی ہے۔
مراد سعید کے والد کو ٹکٹ دیا گیا اس نے انکار کردیا کہا کسی کارکن کو ٹکٹ دو دوبارہ کہا گیا اس نے دوبارہ انکار کیا۔
مراد سعید نے مال پانی والی وزارت چلائی لیکن ایک روپے کی کرپشن اس پر ثابت نہیں ہوئی۔
مراد سعید جوان آدمی ہے لیکن کبھی اس کا نام کسی سکینڈل ، کسی شراب نوشی کی پارٹی کسی ایلیٹ کلب کے ساتھ نہیں جڑا
ابھی بھی سمجھ نہیں آئی تو مزید وضاحت سے سن لیں۔
نظریے کو اپنی ذات اور خاندان سے بلند رکھیں
اپنا دامن کسی بھی کرپشن سے مالی فائدے سے پاک رکھیں
ہر چیز کیساتھ اپنا کردار بھی بلند کریں
اردو

بنگلہ دیش میں سیاسی صورتحال پر میں سمجھتی ہوں کہ!
اگر تو فوج کنٹرول سنبھالنے کے بعد الیکشن کروا کر حکومت اکثریتی جماعت کے حوالے کر دیتی ہے تو ٹھیک لیکن اگر خود ہی کچھ لوگوں ( ٹیکنوکریٹ) کو آگے بٹھا کر کنٹرول کرتی ہے تو بنگلہ دیش کے ساتھ یہ ایک بہت بڑا پرینک ثابت ہو سکتا ہے۔
#Bangladesh
اردو
















