Hamza Khan(Structural engg)
261 posts

Hamza Khan(Structural engg)
@Alexendar345
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ. Which, then, of your Sustainer's powers can you disavow


پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کے صدر و سینیٹ امیدوار عرفان سلیم کا قاتلانہ حملہ میں زخمی سٹی ایسٹ نائب صدر ماہر خان کی عیادت کے لئے ہسپتال امد عرفان سلیم نے ماہر خان کی خیریت دریافت کی اور انکی جلد صحتیابی کے لئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا


Some people are questioning why govt is increasing petrol prices when Pakistani tankers are allowed to pass through Strait of Hormuz. Passing through Strait of Hormuz doesn’t entitle Pakistan any discounts. We have to buy crude oil at international prices which are very high.



اہم ترین🚨 گزشتہ سال 2025 میں عیدالفطر کے موقع پر 3 لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا تھا، اس سال 2026 میں صرف 2 لاکھ 62 ہزار سیاح نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا، لیکن حیرانگی کی بات یہ ہے کہ صوبائی حکومت کے نمائندگان اسکو نیا ریکارڈ بتا کر شئیر کررہے ہیں۔ بیوروکریسی نے خیبرپختونخوا کے وزراء اور وزیراعلی کو بےوقوف بنایا ہوا ہے، میں حیران ہوں @YarMKNiazi تو گزشتہ دور حکومت میں بھی فوکل پرسن تھے وہ بخوبی واقف ہیں کہ اس سال 40 ہزار لوگ کم آئے پھر کیوں جھوٹا بیانیہ بنا کر عوام کو جھوٹ بولا جارہا ہے؟؟؟ وزیراعلی فورآ محکمہ سیاحت سے رپورٹ طلب کریں کہ اس دفعہ کیوں سیاحوں میں کمی آئی، بجائے یہ کہ جھوٹ بولا جائے۔





وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا عید کے تیسرے دن، 23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر صوبہ بھر میں 10 لاکھ پودے لگانے کا تاریخی اعلان! یہ شجرکاری مہم چیئرمین عمران خان کے بلین ٹری سونامی وژن کا تسلسل ہے، جو پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کی ایک مضبوط کڑی ہے۔ اس مہم کو جدید انداز میں مؤثر بنانے کے لیے ایک خصوصی آن لائن ایپ بھی متعارف کرائی گئی ہے، جہاں شہری 🔹پودے لگانے کے بعد اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپلوڈ کر سکیں گے 🔹اور دنیا کو خیبرپختونخوا میں جاری شجرکاری سرگرمیاں دکھا سکیں گے ایپ لنک: ehsaaseshajar.kp.gov.pk الحمداللہ، خیبرپختونخوا پہلے ہی ملک کے 45 فیصد جنگلات فراہم کر رہا ہے، جبکہ صوبے کا جنگلاتی رقبہ 26.5 فیصد سے تجاوز کر چکا ہے, جو ایک قابلِ فخر کامیابی ہے۔ یہ جنگلات نہ صرف صوبے بلکہ پورے پاکستان کے ماحول کو بہتر بنانے، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ آئیں! اس قومی مہم کا حصہ بنیں 🔹ایک درخت لگائیں، پاکستان کو سرسبز بنائیں 🔹یومِ پاکستان کو عملی حب الوطنی کے ساتھ منائیں #CMKP #SohailAfridi #Ehsaaseshajar #KPForest #23rdMarch #PakistanDay
























