Ali Akbar 53
7.9K posts


کسانوں کی زندگی ایک کتاب میں لکھنے والی کہانیاں بنتی جا رہی ہیں، کسان اپنا منافع اور فصل کا نقصان کہاں سے وصول کرے گا؟
@NadeemAfzalChan @MaryamNSharif @CMShehbaz #Pakistan #Kisan

اردو

@WhiteHouse For us, clock is ticking fast. Stop interfaring in countries like Pakistan .
English

میرا رب سچ کا خُدا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ حق اور سچ پر رہنے والوں کا ساتھ دیتا ہے۔ آج سائفر کی حقیقت سامنے آگئی۔ عمران خان صاحب نے ہمیشہ سچ بولا ہے۔ ہمیشہ حق بات کی ہے۔
عمران خان صاحب نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں کی سالمیت اور خودمختاری کی بات کی ہے۔ اپنی قوم کی عزت نفس کا خیال رکھا ہے۔ غلامی قبول نہیں کی۔ وہ ایک آزاد شخص ہے اور اپنی قوم کو بھی آزاد دیکھنا ان کا خواب ہے۔ جو ہر صورت پورا ہوگا انشاء اللّٰہ
اڈیالہ کی دیواریں کچھ وقت کے لئے انہیں قید تو رکھ سکتی ہے لیکن دیواروں کے پیچھے بھی وہ ایک آزاد شخص ہیں۔ انشاء اللّٰہ یہ دیواریں ایک آزاد شخص کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ پائینگی۔ ناجائز طریقے سے کرسیوں پر بیٹھے بیرونی غلام آزاد ہو کر بھی غلام ہیں۔
پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کر کے نااہلوں کو ملک پر مسلط کیا گیا ہے۔ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ عوام پر قرضوں، مہنگائی اور بیروزگاری کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ پاکستان دن بدن تباہی کی طرف جا رہا ہے لیکن کچھ لوگوں کا مفاد اور مقصد عمران خان صاحب کو جُھکانا اور پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنا ہی ہے اور یہ خواب انشاء اللّٰہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔
یہ نااہلوں کا ٹولہ اب مزید ملک پر اور مُلک پر مسلط کرنے والوں پر بوجھ بن گیا ہے۔ عمران خان صاحب واحد شخص ہے جو پاکستان کو بچا سکتا ہے۔ جو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بیرونی طاقتوں سے پاکستان کے لیے فیصلے کر سکتا ہے۔ بیرونی غلامی کو Absolutely Notبول سکتا ہے۔ معیشت بہتر کر سکتا ہے۔ قوم کو اکٹھا کر سکتا ہے۔ قوم کو صرف اس پر اعتماد ہے۔ عمران خان صاحب نے اب آنا ہے۔ یہ قوم کی ضد ہے اور ملک کی ضرورت۔
اردو

@CMShehbaz We don't own u @CMShehbaz as our pm. U criminal conspirator.
Every one who was addressee of the cypher and his aiders and abatters in Uniform or without uniform are fucking bastards and traiter.
And u @OfficialDGISPR , shame on u top brass.
Be of one one father show sm grace
English

Pakistan strongly condemns the drone attack on the Barakah Nuclear Energy Plant in the United Arab Emirates.
We stand in full solidarity with the leadership and the brotherly people of the United Arab Emirates.
We urge all parties to exercise maximum restraint and fulfil their obligations under international law.
Dialogue and diplomacy remain the only viable path toward lasting regional peace, stability and de-escalation.
English

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یومِ ٹیلی مواصلات و معلوماتی معاشرہ (World Telecommunication and Information Society Day) پر پیغام:
اس سال، عالمی دن کا موضوع “Digital Life lines: Strengthening Resilience in a Connected World” ’’ڈیجیٹل لائف لائنز: ایک مربوط دنیا میں مضبوطی و پائیداری کا فروغ‘‘ ہے۔ یہ عنوان ہمارے قومی وژن ’’ڈیجیٹل نیشن پاکستان‘‘ سے مکمل ہم آہنگ ہے۔ جسکے تحت نہایت موثر اقدامات اٹھاۓ جا رہے ہیں۔ پاکستان کا ڈیجیٹل انفراسٹرکچر تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ ملکی تکنیکی آلات و وسائل کے اثاثوں میں 234,000 کلومیٹر سے زائد فائبر آپٹک بیکون، جدید 6 سب میرین کیبلز، 58 ہزار سیلولر ٹاورز اور 20 سے زائد جدید ڈیٹا سینٹرز شامل ہیں۔ یہ تمام سہولیات ملک کے 205 ملین صارفین کو خدمات فراہم کر رہی ہیں۔ مسابقت کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ایم وی این او (MVNO) فریم ورک بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ جس سے فائبرائزیشن کے عمل کو تیز کرنے میں مدد ملے گی۔ سیٹلائٹ قواعد و ضوابط اور فکسڈ سیٹلائٹ سروسز (FSS) لائسنسنگ پر بھی پیش رفت جاری ہے تاکہ دور دراز علاقوں تک رابطہ بڑھایا جا سکے۔ آئیے! ہم سب مل کر بھر پور عزم کے ساتھ ڈیجیٹل طور پر بااختیار اور خوشحال پاکستان کے خواب کوجلد شرمندہ تعبیر کریں۔"
~وزیراعظم


@CMShehbaz First of all resign. U r proven wrong. U and ur regime along with bastards generals which come to power via conspiracy of general bajwa the traitor and his aiders and abatters in militry establishment and PPP and pdm.
Shame on @pmln_org
English

I received a telephone call from my dear brother, H.E. Sheikh Mohammed bin Abdulrahman bin Jassim Al Thani, Prime Minister and Minister of Foreign Affairs of the State of Qatar.
We exchanged views on the evolving regional and international situation and reaffirmed our shared commitment to peace, dialogue and regional stability.
I deeply appreciated Qatar’s constructive diplomatic role and conveyed my gratitude to His Highness Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani, Amir of the State of Qatar, for Qatar’s strong support for Pakistan-led peace efforts aimed at de-escalation.
We look forward to His Highness’s visit to Pakistan soon.
Pakistan and Qatar will continue to work closely together for peace and stability in the region and beyond.
English

@NYCMayor Dear zorann! United state it self is a "Nakba" on native American land. Y not u speak a single word.
Almost all white American knows it and that's why they always support Israel an give reference of "shared values"
English

Today marks Nakba Day, an annual day of remembrance to commemorate the expulsion of more than 700,000 Palestinians between 1947 and 1949 during the creation of the State of Israel and the year that followed.
Inea is a New Yorker and a Nakba survivor. She shared her story with us — one of home, tradition and memory over generations.
English

@saleemspeaks2 Adalat me kamzoor ko kabhi daaf rasi NAHI milti.e vakeel ka beta hu aur mujhe Pakistan ke justice system per poora bharosa hay
हिन्दी

@AliAkbar5152 سارے میری طرح کمزور ہیں بس یہی حل سوچا ہے مشترکہ عدالت میں کیس ڈالتے ہیں سب ملکر
اردو

السلام علیکم دوستو میرے گھر کے آگے جیز کا ٹ نیا ٹاور لگا ہے کچھ عرصہ پہلے ۔۔
شروع شروع میں شاید سردیوں کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کم تھی جنریٹر کی اواز سنای دیتی تھی مگر اتنا تنگ نہی ہوے ۔
اب اے روز لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے اور جنریٹر کی وجہ سے پورا محلہ پریشان ہے ۔۔
جب ان سے رابطہ کیا تو وہ کہتے ہیں ہم تو ملازم ہیں ۔ کمپنی سے بات کریں ۔
کیا کوی بتا سکتا ہے اس کیلے ہم عدالتی یا کوی قانونی کاروای کر سکتے۔۔ کیا ی انکے جنریٹر کا مسئلہ تو نہی ہے یا پھر اواز واقعی اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ دوسروں کا سکون برباد ہو جاے ۔

اردو

@saleemspeaks2 Koi lene ke dene NAHI per jayengay. Parag walon ke eka hona chahiye.
Agar dar lag raha hay to esa kerein paray walay jama ho ker every 2 din baad ilaqay ke jazz ke franchise ke Bahar dherna de ker beth jayein.
Police ko traffic me masail hongay to wo khud problem solve kerayeinga
हिन्दी

@RoymukhtarRoy Is ka Hal is terha ki tweet NAHI, aap ek model Majid banayein aur us me perha likha khatib , aur degar staff rakhein. Shuruaat kerein Apne aap se Apne Ghar se. Why can't u by self start to preach as khatib!
Indonesia

خطیب صاحب سے کہا :
آپ ہر جمعے پہ سینکڑوں بار سنے ہوئے قصے کہانیاں سنا کر چلے جاتے ہیں
حالات حاضرہ پہ بات کیوں نہیں کرتے ؟؟
عوام الناس کی حالت زار کا ذکر کیوں نہیں ہوتا ؟؟
جدید مسائل اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے عوام کی تربیت کیوں نہیں کرتے ؟؟
خطیب صاحب میرا منہ حیرت سے دیکھ رہے تھے کہ پیچھے کھڑے ایک صاحب بولے :
خطیب صاحب آپ اٹھ جماعتاں پڑھے ہوئے نیں اوہناں نوں کی کیہ پتہ ہووے کہ دنیا کتھے جا رہی وے ؟؟
ان کی بات سن کر مجھے بھی احساس ہوا کہ شاید خطیب صاحب تو میری بات سمجھ بھی نہیں سکے ہوں گے
بدقسمتی سے ہماری مساجد پہ جاہل ، فرقہ پرست یا بہت کم پڑھے لوگ قابض ہیں کہ جو جدید دور کے تقاضوں پر بات تک نہیں کر سکتے
مساجد کے آئمہ و خطبا کیلئے بھی تعلیم کی ایک حد مقرر کر دینی اب لازم ہے
@EduMinistryPK
@GovtofPakistan
اردو

@AhmadFarhadReal Ahmad Bhai Imran Khan ne judiciary ki judges side ke sath lawyers side ko bhi buri terha expose kia hay.
All credit goes to @ImranKhanPTI .
Other wise these bastards lawyers always pretend to be on the right side of history. But Khan has proven them that they are also bastards
English

آج اسلام آباد کچہری میں اہلیہ کی پیشی تھی۔پی ٹی آئی سے وابستہ ایک ملزم کے بھائی بھی پیشی پر آئے تھے۔کہنے لگے بھائی 26 نومبر کے کیس میں ضمانت پر ہے۔وکیل کے سوال پر کہنے لگا کوئی بیرسٹر صاحب ہیں اور کافی مہنگے اور اچھے وکیل ہیں۔میں پوچھا پی ٹی آئی نے کوئی وکیل نہیں دیا تو ہنس کر کہنے لگا اول تو وہ دلچسپی ہی نہیں لیتے۔دوسرا اگر دباو اور شور شرابے پر وکیل مل بھی جائے تو اس سے وکیل نہ ہونا ہی بہتر ہوتا ہے لہذا ہم نے کچھ کر کے ذاتی وکیل کر لیا۔اس سے پہلے اسی کچہری میں پی ٹی آئی کی دو خواتین مجھے ملی تھیں جو دہشت گردی کے کیسز میں ضمانت پر تھیں۔پی ٹی آئی اور وکیلوں سے متعلق اسی قسم کے تحفظات پر میں نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ سے گزارش کی تھی کہ وہ ان کے کیسز دیکھ لیں۔اپنی گرفتاری کے بعد ان دونوں نے ان خواتین کے کیسز اپنے ایک دوست وکیل کو دے دیے تھے۔اس کے بعد بھی لوگ سوال کرتے ہیں کہ پاکستان کے لوگ کیوں نہیں نکلتے۔
اردو

صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغۂ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
یہ صرف شاہد آفریدی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے ❤️🇵🇰
آپ لوگوں کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ نے ہی مجھے یہاں تک پہنچایا۔
یہ ایوارڈ اُن شہداء کے نام بھی ہے جنہوں نے وطن کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دی۔
اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین
#TamghaEImtiaz #ProudPakistani #Pakistan #LalaForever #PakistanZindabad

اردو

@saeedimrankhan Pti walay bohat beray be wkoof hongay Jo is hakumat ko girayen gay.
Filipino

پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کو دھمکیاں لگا رہی ہے کہ ہم اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کریں گے جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ بھی لینا پڑ سکتا ہے۔ پی ٹی آئی وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کندی سے ملاقات اسی تناظر میں ہوئی تھی، اگر پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی میں کچھ معاملات آگے چلے تو بلاول کی پی ٹی آئی وفد سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے سے پہلے پیپلز پارٹی کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ ان کے بغیر بھی شہباز شریف کے پاس سادہ اکثریت موجود ہے۔ پنڈی بوائز یہ باتیں بہت پہلے سمجھ چکے تھے کہ ایک موقع پر آصف زرداری مسئلہ کریں گے اس لیے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی دیگر جماعتوں میں تقسیم کر کے پہلے ہی اس کا حل نکال لیا گیا تھا
اردو

@antonioguterres If there is any justice , un should mechanise return of looted wealth from the Africa and India, middle east by European nations.
Also roll back project America and project Israel
English

@AhmadFarhadReal Halaat to inqulab ke Liye bilkul sazgar hein. Bas hisab Ulta hay, jitni bhi ter ho yeh mitti beri banjh hay
हिन्दी

She has turned into a complete Ass Hole , If Army and police leaves KP there ll be a massacre of unparalleled scale and Indian and Afghan agencies ll play havoc, can someone in PTI Tape her mouth please .. #Idiot.
English






