Ali retweetledi

🎙️کیا یہی وہ ہمدردی ہے جس کے دعوے کیے جاتے ہیں؟ ایک طرف رقص و سرور کی محفلیں ہیں اور دوسری طرف اپنوں کے لیے سسکتی ہوئی مائیں ہیں۔ جب حکمرانوں کی ترجیحات میں عوام کا دکھ شامل نہ ہو، تو سمجھ لینا چاہیے کہ قومی مفاد آخری صف میں کھڑا انتظار کر رہا ہے۔
#balochistan
@AdilBaxai
اردو











