AliRahman

1.6K posts

AliRahman banner
AliRahman

AliRahman

@Ali_RK01

Katılım Eylül 2023
624 Takip Edilen544 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
AliRahman
AliRahman@Ali_RK01·
آج ٹوئٹر پر میرا پہلا دن ہے اور ٹوئٹر پر صرف عمران خان کو سپورٹ کرنے کیلئے آیا ہوں آپ سب پی ٹی آئی کے ساتھیوں سے میرا اپیل ہے کہ مجھے فالو کرے فالو بیک ضرور دونگا (شکریہ)
AliRahman tweet media
اردو
6
5
21
1.2K
AliRahman retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 💕 کیا کوئی بتا سکتا ہے پی ٹی آئی کے جھنڈے میں دو رنگ ہے اسکا مطلب کیا ہے ؟
کامران خان tweet media
اردو
3
7
11
250
AliRahman retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
معدنیات کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے کئی پہاڑی علاقوں کا سفر کیا۔ پچھلے سال اور اس سال کئی بار باجوڑ جانا ہوا۔ یہاں کے لوگ واقعی بہادر، محنتی اور مہمان نواز ہیں، اور ہر بار باجوڑ مجھے پرامن ہی ملا۔ ان خوبصورت لمحوں کی کچھ جھلکیاں ویڈیو میں محفوظ ہیں
اردو
2
7
8
329
AliRahman retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
سناہےمولانا صاحب کویہ ٹاسک دیاگیاہےکہ اگرخیبرپختونخوا حکومت مینرل ایکٹ ماننے سےانکارکرےتوفاٹاانضمام کےخلاف تحریک شروع کی جائے۔ کیونکہ90٪ معدنیات خیبرپختونخواکےفاٹامیں ہیں،اس لیےلگتاہے اصل لڑائی وسائل پرقبضےکی ہے، نہ کہ انضمام پر۔
کامران خان tweet media
اردو
3
7
9
111
AliRahman retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
🌟 سوال سب سے دلچسپ! 🌟 @grok ایکس پر آپ کے خیال میں عمران خان کو سب سے زیادہ سپورٹ اور چاہنے والے TOP 3 اکاؤنٹس کون سے ہیں؟ 👇 ان کے ہینڈل بھی بتائیں اور یہ بھی بتائیں کہ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ وہ سب سے آگے ہیں؟
کامران خان tweet media
اردو
1
9
18
1.6K
AliRahman retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
دل کی بات پوچھ رہا ہوں… آپ کو ان میں سےکس پرسب سےزیادہ بھروسہ ہےکہ وہ عمران خان کےساتھ کل بھی ڈٹاہواتھا، آج بھی کھڑاہے، اورکل بھی پیچھےنہیں ہٹےگا؟ ♦️مراد سعید ♦️علی امین گنڈاپور ♦️علی محمد خان ♦️شہریار آفریدی صرف ایک نام بتائیں… اور وجہ بھی، اگر ممکن ہو۔ #ImranKhan #PTI
کامران خان tweet media
اردو
4
7
9
269
AliRahman retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں 👍 جس جس کا اکاونٹ لیسٹ میں ہے وہ پوسٹ کو لائک ریپوسٹ کرنا نہ بھولئے گا تاکہ ریگولر پروموٹ کرتا رہوں اپنا ہینڈل مینشن کرتے رہئے اور پروموٹ ہوتے رہئے ❤
اردو
0
4
8
66
AliRahman retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں 👍 جس جس کا اکاونٹ لیسٹ میں ہے وہ پوسٹ کو لائک ریپوسٹ کرنا نہ بھولئے گا تاکہ ریگولر پروموٹ کرتا رہوں اپنا ہینڈل مینشن کرتے رہئے اور پروموٹ ہوتے رہئے ❤
اردو
2
3
9
94
AliRahman retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
جن کو پروموٹ کیا گیا ہے اگر وہ آگے بھی میرے لیسٹ سے پروموٹ ہونا چاہتے ہیں تو ⭕لیسٹ کو لائک ریپوسٹ کریں ⭕اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں ⭕لیسٹ میں سب کو فالو کریں ⭕سب کو فالو بیک دیں انشاءاللہ آپکو ریگولرلی پروموٹ کرتا رہونگا
کامران خان tweet media
اردو
0
7
11
106
AliRahman retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
جن کو پروموٹ کیا گیا ہے اگر وہ آگے بھی میرے لیسٹ سے پروموٹ ہونا چاہتے ہیں تو ⭕لیسٹ کو لائک ریپوسٹ کریں ⭕اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں ⭕لیسٹ میں سب کو فالو کریں ⭕سب کو فالو بیک دیں انشاءاللہ آپکو ریگولرلی پروموٹ کرتا رہونگا
کامران خان tweet media
اردو
2
6
11
112
AliRahman retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
عمران خان کےچاہنےوالوں کوپھر سے پروموٹ کرنےکا سلسلہ شروع کررہاہوں پروموشن لیسٹ رات 8 بجےانشاءاللہ 👍 میرے لیسٹ سے پروموٹ ہونےکیلئے اس پوسٹ کولائک ریپوسٹ کرکےکمینٹ میں اپنا ہینڈل (یوزر نیم) مینشن کرے اور خان کو اگر ابھی تک فالو نہیں کیا تو اسکو بھی فالو کریں @ImranKhanPTI
کامران خان tweet media
اردو
9
8
11
286
AliRahman retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
عمران خان کےبغیریہ ملک، یہ قوم نامکمل ہے۔ عیدالاضحیٰ کےاس بابرکت دن پربس ایک ہی دعاہے: اللہ ہمارےلیڈر کوجلدظالموں کی قیدسے رہا فرمائے۔ آمین 🤲💔 قوم جاگ رہی ہے، آپ کاانتظارکر رہی ہےخان صاحب! عید مبارک! 🇵🇰❤️ #EidUlAdha #FreeImranKhan #PakistanZindabad #Eid2025 #HopeForPakistan
کامران خان tweet media
اردو
4
7
9
153