Anwar Iqbal

1.4K posts

Anwar Iqbal banner
Anwar Iqbal

Anwar Iqbal

@Anwardawn

نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں

Katılım Kasım 2010
0 Takip Edilen4.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
ورلڈ بینک کی اپیل: پاکستانیو اپنا ملک بچا لو! پاکستان میں 40 فیصد غربت کی لکیر سے نیچے 2000-2020 کے درمیان فی کس اوسط شرح نمو محض 1.7 فیصد یعنی جنوبی ایشیا کے نصف سے کم۔ 40 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار۔ دنیا میں سکول نہ جانے والے بچوں کی سب سے بڑی تعداد (20.3 ملین) پاکستان میں۔
اردو
2
8
14
4.3K
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
اس کے بعد انہوں نے اردگان سے یہ بھی کہا تھا: تو سو گیا، چین سے سویا مگر نہ میں۔
Franconia, VA 🇺🇸 اردو
0
0
13
2.3K
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
ترکی سے تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں یہ فقرہ خالد احمد کا ہے اور نہ نصیر ترابی کا۔ یہ انوار الحق کاکڑ کا ہے۔ اور انہوں نے پچھلے ہفتے نیو یارک میں اس وقت کہا جب اردگان نے منیر اکرم اور مسعود خان صاحب کی مشترکہ کوششوں کے باوجود ان سے ملنے سے انکار کر دیا۔
Anwar Iqbal tweet media
Rose Hill, VA 🇺🇸 اردو
14
149
439
35.2K
Sahafi.Online
Sahafi.Online@SOnlinepak·
وزیر اعظم کے ناکام دورہ امریکہ پر نیویارک کے صحافیوں کے خیالات اگر کوئی جرنلسٹ وزیر اعظم کے دورے کو کامیابی سے ہم کنار کر رہے تو عرض ہے انٹرویو میں منیر اکرم نے خود کہا کہ باوجود کوشش کہ یہ دورہ اتنا کامیاب نہیں رہا ۔ کچھ باتیں غیر ارادی طور پر دورست نہیں رہیں ۔ مگر خریدے گئے پاکستان میڈیا نے سب اچھا ہی کہنا ہے ۔ آئی ایم ایف کی سربراہ نے شٹ اپ کہہ کر سب واضع کر دیا اس کی بھی ویڈیو ہے ۔ پاکستانی میڈیا یا کوئی ادارہ ہو کسی بھی کی کوئی حیثیت رہ گئی ہے اور کون سا میڈیا کہاں کا میڈیا بس جرنلسٹ کہہ کر رعب جھاڑو کرپٹ ایلیٹ کو مرعوب کرو اور خوش رہو جرنلسٹ ، ؟؟ یہ سب کٹھ پتلی کھیل ہے ۔ ہم ان کے مطلب کی بات ہی منظر پر لا سکتے ہیں ، ورنہ اس دورے میں کچھ ایسی باتیں ثبوت کے ساتھ ہیں مگر کچھ نہیں کر سکتا ۔ آئی ایم ایف کی سربراہ کی “شٹ اپ “، بھی ریکارڈ کا حصہ ہے اس کے 2 ہی گواہ ہیں میں اور ایک نامور ٹی وی کے گُرو ۔ کوئی بل گیٹ کی بات چیت کو منظر پر کیوں نہیں لایا ؟؟ آخری وقت پر ترکیہ کے صدر نے ملاقات کیوں کنسل کی ؟؟؟ کامل یقین ہے بریفنگ چلادی کیا ہوگا کچھ بھی نہیں پھر ادھار کا کٹھ پتلی بس ٹصویری خبرنامہ بلکن سے ملاقات کے سر توڑ کوششیں کامیاب کیوں نا ہوئیں ؟؟ ایک اور شٹ اپ ؟؟ منیر اکرم کا بیان ریکارڈ کا حصہ ہے آج کے لئے اتنا کافی ہے غلامی کا نشہ #AnwarulHaqKakar #UNGA #IMF @PakinNewYork @murtazasolangi @Razarumi @SaadiaAfzaal @JalilAbbasJilan @MoIB_Official @ForeignOfficePk @IMFNews @PakinTurkiye @OfficialDGISPR #PakistaniMedia
Sahafi.Online tweet media
Pakistan 🇵🇰 اردو
1
1
2
125
Munizae Jahangir
Munizae Jahangir@MunizaeJahangir·
The photo of #ImranRiazKhan shows how badly he was treated.He has shrunk to a dangerous level.Glad that #ImranRiazKhanIsBack but sad that enforced disappearances are allowed to continue & the politicians stay silent while court orders are flouted & there is no accountability for the military.
English
103
288
1.4K
247K
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
@Rajammuzaffar @Dawn_News Nawabzada Sb was a gem of a person. Didn't see anyone like him. Sardar Asif Ali is also a good man. We had good working relations.
English
1
0
1
39
Raja Muzaffar
Raja Muzaffar@Rajammuzaffar·
نوابزادہ نصراللہ خان صاحب مرحوم کی 20ویں برسی کے موقع پر۔ روزنامہ ڈان @Dawn_News کی ایک یادگار تصویر دیکھ کر نواب زادہ صاحب سے ہوئ ملاقاتوں کی یاد تازہ ہوئ۔ وزارت خارجہ میں منعقد ہونے والے اس اجلاس میں راقم نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی نمائندگی کی تھی۔ وہ ایک وقت تھا جب سیاست میں اخلاقی قدروں اور باہمی احترام کا چلن تھا۔ دوئم اس وقت کشمیر پر حکومت کی کشمیر پالیسیوں میں سنجیدگی تھی جس کی واضح مثال نوابزادہ صاحب جیسی قد آور شخصیات کا کشمیر کمیٹی کا سربراہ ہونا۔ اور ہمارے ساتھ نظریاتی اختلاف ہونے کے باوجود ہماری سوچ کا احترام کیا جانا۔ یہ بات میں بغیر کسی تردد کے کہنا چاہتا ہوں کہ کشمیر کا آخری حتمی اور قابل قبول حل ایک متحدہ جمہوری ریاست جموں کشمیر ہی ہے اسے آج ہی قبول کر کے کشمیریوں کے دلوں کو جیتنے کی پالیسی بنائ جاے۔ ایک آزاد خود مختار کشمیر پاکستان کا ایک دوست ملک ہو گا۔ ہمیں دوست سمجھیئے دشمن نہیں۔ کشمیر پالیسی پر اختیار رکھنے والی ایسٹیبلشمنٹ کشمیریوں کے بارے اپنا رویہ تبدیل کرے ۔ جموں کشمیر کو پاکستان، انڈیا اور چین کے درمیان دوستی کا پل بنایں۔ نوابزادہ صاحب پاکستان کے ان چند سیاستدانوں میں سے ایک تھے جنہوں نے مسئلہ کشمیر کے قابل عمل، اور قابل قبول حل کے طور پر ایک متحدہ آزاد کشمیر کی سوچ کی مخالفت نہیں کی۔ وزارت خارجہ میں نوابزادہ صاحب کی زیر صدارت یادگارمیٹنگ کی یہ تصویر اپنے اندر ایک داستان سموے ہوے ہے۔ تصویر میں نظر آنے والی چند شخصیات اب اس دنیا میں نہیں اللہ تعالیٰ جنت میں ان سب کے درجات بلند فرماے۔ تصویر میں دائیں سے بائیں راجہ مظفر، راجہ ممتاز حسین راٹھور (مرحوم) ، مرحوم سردار سکندر حیات خان، مرحوم سردار آصف احمد علی خان، مرحوم سردار عبدالقیوم خان، اور مرحوم افضل خان۔ راجہ مظفر قائمقام چئر مین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ میں کمنٹس میں ایک ٹی وی پروگرام شئیر کروں گا جس میں جنرل درانی صاحب کے ساتھ پینل پر مجھے گفتگو کا موقع ملا تھا آج میری تنظیم کا سربراہ یاسین ملک جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند پڑا ہے میں اور میری تنظیم ان کی رہائ کے لئیے کوششیں کر رہے ہیں لیکن جو کام اقوام متحدہ کا ممبر ملک کر سکتا ہے وہ ایک سیاسی تنظیم نہیں کر سکتی اور وہ کام ہے یاسین ملک کا کیس عالمی عدالت انصاف میں اٹھایا جاے۔ @Anwardawn @JalilJilani @HamidMirPAK @farooq_pm @BBhuttoZardari @NawazSharifMNS @Razarumi @WusatUllahKhan @TheFarhanAKhan @asmashirazi @JKLF_Org
Raja Muzaffar tweet media
Frisco, TX 🇺🇸 اردو
2
12
22
1.2K
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
یعنی سن 2000 سے ابتک ہر حکومت نے ہم سے جھوٹ بولا اور سنہری خواب دکھائے۔
اردو
0
0
3
1K
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
ورلڈ بینک کی اپیل: پاکستانیو اپنا ملک بچا لو! پاکستان میں 40 فیصد غربت کی لکیر سے نیچے 2000-2020 کے درمیان فی کس اوسط شرح نمو محض 1.7 فیصد یعنی جنوبی ایشیا کے نصف سے کم۔ 40 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار۔ دنیا میں سکول نہ جانے والے بچوں کی سب سے بڑی تعداد (20.3 ملین) پاکستان میں۔
اردو
2
8
14
4.3K
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
PM Kakar irked at media ‘misquoting’ statement on elections minus Imran. He needs to be careful. AP must have recorded the interview and may release it.
Franconia, VA 🇺🇸 English
1
2
9
1.2K
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
@Raquif Not my quote. AP's words. He said this in an interview to them.
English
0
0
0
50
Immy K’s Biceps 💪🏽🍉🔻
Immy K’s Biceps 💪🏽🍉🔻@UseYourVoteNow·
@Anwardawn So Anwar Sb. I wonder why you failed to call Mr. Anwaar Kakar by his actual designation. Which is Pakistan’s Caretaker Prime Minister. Pretty sure there are plenty of letters left in the tweet’s limit this time.
English
1
0
1
39
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
Pakistan’s prime minister says "manipulation of coming elections by military is ‘absolutely absurd. Election commission conducts elections." So, blame the commission?
Franconia, VA 🇺🇸 English
1
2
4
1.1K
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
@mohsinrz @anwaar_kakar @murtazasolangi @PTVNewsOfficial @SyedAli78304182 @aishafarooqui7 @FaizRehmanDC @naveedch66 @shahidmalla_ @SydJamalShah @DrNadeemjan @Jan_Achakzai محسن صاحب، مسئلہ یہ تھا کہ خود وزیراعظم بار بار یہ کہتے تھے کہ ان کا منڈیٹ صرف انتخابات کروانا ہے۔ وہ کسی اہم مسئلے پر کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے۔ یہ وضاحت اگرچہ درست ہے لیکن اس سے دورے کی اہمیت پر بھی سوال اٹھتے رہے۔
اردو
3
1
5
748
Mohsin Raza KHAN
Mohsin Raza KHAN@mohsinrz·
وفاقی اطلاعات اپنی پبلسٹی چھوڑ کر اگر تھوڑی سی توجہ وزیر اعظم کاکڑ کے اہم دورہ امریکہ کی افادیت اجاگر کرانے پر دے دیتے تو عوام کو پتا چلتا کہ کس طرح بھرپور انداز میں وزیراعظم کاکڑ نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں اجاگر کیا #KakarinUNGA @anwaar_kakar @murtazasolangi
Mohsin Raza KHAN tweet media
اردو
8
8
26
4.9K
Abbas Nasir
Abbas Nasir@abbasnasir59·
@Anwardawn @mazdaki What was your impression after the La Turka handshake presided over by the Secret Service?
English
1
0
0
47
Abbas Nasir
Abbas Nasir@abbasnasir59·
Any Americans on Twitter who can understand the Kakar 'analogy' that Pakistan is to China what Israel is to the US, please raise your hand. Would be grateful if you could share your understanding with us as some of us can't make heads or tails of it.
English
31
6
77
20.8K
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
Two nights ago, we had a chance encounter with PM Kakar while having dinner at a New York restaurant. Answering the questions many asked. 1. We paid $250 for six, not expensive for NY. 2. PM had 5 people, including his wife and a child. 3. Food, crockery, furniture OK, not great.
English
3
2
11
1.7K
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
@mazdaki @abbasnasir59 He will learn. This is their first experiment. In a year or two, they may conclude that he is good for a permanent position too.
English
2
0
0
45
Mohammad Taqi
Mohammad Taqi@mazdaki·
@abbasnasir59 @Anwardawn Anwar-ul-Haq Kakar is a small man foisted into a big office. His antics and intellect are woefully sophomoric. He reminds one of junior army officers sent to the CSS cadres. Laftain Kakar should’ve been appointed DC Cheecha Watni, tops but the overlords had other plans
English
1
1
2
507
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
@abbasnasir59 My guess: he is not very expressive. Gets stuck and says things that he doesn't want to say.
English
0
0
0
13
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
@abbasnasir59 Few years ago, China vetoed three moves against Pakistan in the UNSC. When a US diplomat asked why, a Chinese diplomat said: Pakistan is China's Israel.
English
2
1
1
241
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
@Raquif CPM, people may not understand but other suggestions are good. Thank you.
Queens, NY 🇺🇸 English
1
0
0
42
Immy K’s Biceps 💪🏽🍉🔻
Immy K’s Biceps 💪🏽🍉🔻@UseYourVoteNow·
@Anwardawn Thank you for clarifying sir. Just a suggestion for future. You can write CPM as a short for Caretaker PM. Also you can write NY for New York, ppl for people, 6 for six, Ans & Q for Answer and Question. & for And. Hope these can help you be factually correct abt a designation.
English
1
0
0
34
Anwar Iqbal
Anwar Iqbal@Anwardawn·
@Raquif Yes, caretaker. Wrote PM only to save space.
Queens, NY 🇺🇸 English
2
0
1
107