
زاویۂ نظر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن روح حج روزنامہ دنیا، 14 مئی 2026
Muhammad Azam
397 posts

@AzamNeed36586
زبردستی کی حاکمیت پر خدا کی لعنت ظالموں پر خدا کی لعنت ظلم کرنے والوں پر خدا کی لعنت ظالم اسٹیبلشمنٹ دہشت گرد حکومت قاتل مریم نواز

زاویۂ نظر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن روح حج روزنامہ دنیا، 14 مئی 2026




جو توڑو وہی لال یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں @PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia

