Amjad Khan Khel

10.8K posts

Amjad Khan Khel banner
Amjad Khan Khel

Amjad Khan Khel

@Engr_000

Absolutely NoT

Kingdom of Saudi Arabia Katılım Eylül 2018
1.3K Takip Edilen852 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Amjad Khan Khel
Amjad Khan Khel@Engr_000·
#NewProfilePic Wirh murad saeed sadar seb in zaman park imran khan home
Amjad Khan Khel tweet media
हिन्दी
2
3
7
1K
Amjad Khan Khel retweetledi
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ لیکن ہمارے پاس ٹریٹمنٹ کیلئے بنیادی چیزیں بھی نہیں ہیں. براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “ آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
اردو
0
44
68
522
Amjad Khan Khel retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
تخت لاہور سے پانچ ہزار گُلو بٹ گلگت بلتستان تعینات الیکشن چوری اور فسطائیت پھیلانے کے علاوہ اور کیا مقصد ہوسکتا ہے؟؟
اردو
14
289
1.4K
12.9K
Amjad Khan Khel retweetledi
Zara baloch
Zara baloch@Zara_Baloch26·
کوئٹہ کی سینٹرل جیل ہُدہ کے بلاک نائن میں تنہائی کی قید کا ایک سال مکمل کرنے والی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کہنا ہے کہ تنہائی کا درد جسمانی اذیت سے کہیں زیادہ ہے جیل میں فون کالز پر پابندی ہے، مقدمات ہفتے کے دن جیل کے اندر ہی سنے جاتے ہیں تاکہ عوامی رسائی ممکن نہ ہو۔ #ReleaseMahrangBaloch #ReleaseBYCLeaders
اردو
11
121
317
12.1K
Amjad Khan Khel retweetledi
KD Mir
KD Mir@iamkdmir·
“اسرائیلی فوجیوں نے مجھے تھپڑ مارے، لاتیں ماریں، میری (coccyx) کی ہڈی توڑ دی، میرے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ انہوں نے میری پتلون اور زیرِ جامہ اتار دیے، اپنا ہاتھ اندر داخل کیا… اور دوسرے لوگوں کے ساتھ انہوں نے ہتھیار اندر داخل کیے۔” جولیٹ لامونٹ، ایک آسٹریلوی دستاویزی فلم ساز اور غزہ کے انسانی امدادی فلوٹیلا (Flotilla) سے وابستہ کارکن، نے الزام لگایا کہ وہ اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں جنسی تشدد کا نشانہ بنیں۔ “آپ یہ بات ٹی وی یا مغربی ذرائع ابلاغ میں نہیں دیکھیں گے۔ اسرائیل نے ان خواتین کے ساتھ زیادتی کی جو غزہ کے بچوں کے لیے دوائیں اور خوراک لے کر جا رہی تھیں… اور ان کی مغربی حکومتوں کو اس کی پروا بھی نہیں۔”
اردو
0
113
130
2.1K
Amjad Khan Khel retweetledi
Raja Shahbaz Bhatti
Raja Shahbaz Bhatti@shahbazrajapti·
یہ ولی درمان بھائی ہیں میرے جہلم جیل کے ساتھی لورالئ بلوچستان سے۔ انتہائی بہادر اور سرگرم۔ روزانہ کی بنیاد پر تحریکی سرگرمیاں منعقد کرتے ہیں۔ ان کو پروموٹ کریں ایسے لوگ ہی تحریک کا سرمایہ ہیں۔
Wali Darman Luni PTI@LuniPti86924

پاکستان تحریک انصاف لورالائی کے زیر اہتمام آج پٹھان کوٹ نیو کلی میں عمر خان ناصر کے رہائشگاہ پر عزم عمران خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔

اردو
4
44
209
2.6K
Amjad Khan Khel retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
پاکستان کی نس نس میں ISI کا زہر گھلا ہوا ہے، حکومت ہے کہاں، عوام ہے کہاں ؟ اس ملک کو برباد کر دیا ان جرنیلوں نے یہ سیاستدان یہ بیوروکریٹ سب بھرتی کیے ہوۓ ہیں رسول بخش پلیجو
اردو
5
692
1.6K
16.7K
Amjad Khan Khel retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
آج عمران خان جیل میں اس لیے ہے کیونکہ یہ عالمی ایجنڈے کا حصہ ہے، کہ عمران خان کو جیل میں رکھا جائے، عمران خان کو امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں نے قید کر رکھا ہے، شبر زیدی
اردو
6
272
656
4.7K
Amjad Khan Khel retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ایران جنگ میں گھسنا غلطی تھی ، ان کی لیڈرشپ کو شہید کرنا غلطی تھی ہمیں اس میں نہیں جانا چاہیے تھا غلطیاں ہوتی ہیں۔ ٹرمپ ایسے ہی موجودہ سارے ریٹائر ہوکرعمران خان کے ساتھ مظالم، حکومت گرانے، 9 مئی پر ایسے ہی بیانات دیں گیں، یہ یاد رکھیں
اردو
46
1.8K
5.3K
55.7K
Amjad Khan Khel retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
خیبر پختونخواہ کے تمام ادارے میرے انڈر ہیں یہاں کا وزیرا علی میں ہوں آئین اور قانون کے تحت تمام ادارے میرے انڈر ہیں لیکن جو پھر خود کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں پھر وہ جو کرتے ہیں وہ ان کی مرضی ہوتی ہے سہیل خان آفریدی
اردو
3
116
578
10.5K
Amjad Khan Khel retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اردو
15
942
1.7K
9.4K
Amjad Khan Khel retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
یہ بیروت یا تہران نہیں، یہ میکرون کا چمکتا دمکتا "فرانس" ہے! 🔥❌ ​فرانس میں جاری فسادات اور تباہی کی لرزہ خیز تصاویر دنیا بھر کے میڈیا کی سرخیاں بن رہی ہیں، لیکن ہمارا نام نہاد مین اسٹریم میڈیا اس تلخ حقیقت کو چھپانے کی سرتوڑ کوشش کر رہا ہے۔ مغرب کا اصل چہرہ اب دنیا کے سامنے ہے! 🎭
اردو
16
455
1.1K
40.6K
Amjad Khan Khel retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
گلگت بلتستان والے بہادر نڈر لوگ ڈٹ گئے۔ فیصلہ سازوں کے سارے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کیلئے تیار 🔥🔥🔥
اردو
1
76
251
2.4K
Amjad Khan Khel
Amjad Khan Khel@Engr_000·
تحریک انصاف کا کسی الیکشن میں مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے کوئی سیاسی جماعت اس قابل نہیں کہ تحریک انصاف سے مقابلہ کر سکیں یہ سیدھی سیدھی فوج اور اسکی کٹھ پتلیوں کے خلاف ریفرنڈم ہے۔
اردو
0
0
0
3
Amjad Khan Khel retweetledi
Amjad Khan Khel retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ووٹ کاسٹ کرنے سے لیکر ووٹ کی حفاظت تک سادہ سا طریقہ اس مختصر ویڈیو میں سمجھا دیا گیا ہے۔ اسے فیس بک ، واٹس ایپ ٹک ٹاک پر زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔ ویڈیو کریڈٹ ؛@Kaptaan_squad
اردو
31
2.4K
4.6K
23.4K
Amjad Khan Khel retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
گلگت بلتستان ووٹ ڈالنا اسلئے ضروری ہے تاکہ فوج کو بار بار آئین توڑنا پڑے یاد رہے آئین توڑنا ملک سے سنگین غداری ہے اسلئے ووٹ ضرور ڈالیں اور فوج جنکو اسمبلی آنے سے روکنا چاہتی ہے ان سب کے انتخابی نشان یاد کرلیں
Waqar Malik tweet media
اردو
22
1.4K
2.6K
13.7K
Amjad Khan Khel retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ، اے آئی و امیدواران سے گزارش ہے کہ جہاں جہاں پوسٹس ، گرافکس ، ویڈیوز میں تحریک انصاف کا جھنڈا استعمال کریں وہیں عمران خان کی تصویر لگانا ہر گز نہ بھولیں۔ اگر ریلیوں میں ، کارنر میٹنگز میں بھی یہ ٹرینڈ بن جائے تو مزہ دوبالا ہوجائے۔
اردو
28
1.7K
5K
23.5K
Amjad Khan Khel retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨گلگت بلتستان کے لوگوں کا الیکشن کے حوالے سے اہم اعلان۔ ہم ہر صورت عمران خان کے امیدوار کو ہی ووٹ دینگے جو بھی خالد خورشید کہے گا جس کا بھی نام لے گا ہم اُسی کو ہی مکمل سپورٹ کریں گے۔
اردو
23
2.6K
8.4K
50K
Amjad Khan Khel retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
گلگت بلتستان میں زیادہ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں، انصافی جن کے فیس بک پر پیج ہیں یا بڑے اکاؤنٹ ہیں وہاں،وہ لازمی short reels,وغیرہ ،الیکشن کمپین کے حوالے سے مواد لازمی شئیر کریں۔ Cc:@PTIofficial
اردو
15
743
2.6K
18.2K
Amjad Khan Khel retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جو اس بچے کے رونے سے بے نیاز ہے ایسی دنیا میں رہتے ہیں جس میں رحم یا انسانیت موجود نہ ہو ! سوچیں ہمارے گھر کا بچہ روئے تو ہم یکدم کیا کرتے ہیں کیا فلسطین کے مسلمان کا بچہ ہمارا بچہ نہیں ؟ کیا ہم انسان کہلانے کے قابل ہیں ؟ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑو
اردو
15
689
856
4.7K