باغی پشتون 💀

13.5K posts

باغی پشتون 💀 banner
باغی پشتون 💀

باغی پشتون 💀

@Hanan_AliK

Pashton Afghan 🇦🇬🏳️🇦🇫

Quetta Katılım Kasım 2017
1.9K Takip Edilen3.5K Takipçiler
باغی پشتون 💀
@fawadchaudhry اپکا پنجابی فوج کا کتا جو اسمبلی میں پنجاب کی نمائندگی کررہا ہے اس پہ بھی کچھ بک بک کر
اردو
0
0
0
33
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
Stupid Pakhtoon nationalist narratives instead of National issues… that’s the problem when you choose a racist to lead a national party…
Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan@TTAP_OFFICIAL

"پھر یہ میں نے 'افغانیہ' کے لیے کہا تھا۔ وہ پشتون وطن جو ڈیورنڈ لائن سے نیچے پاکستان کا حصہ ہے، کہ اس کو افغانیہ کا نام دیا جائے گا۔ ​افغانستان پر، پشتونوں کے مخالفین نے کتابیں لکھی ہیں۔ بڑے بڑے جاسوسوں نے کتابیں لکھی ہیں۔ الیگزینڈر برنس، موہن لال، چینی زائرین اور بدھ مت کے زائرین—ان میں سے کسی نے یہ نہیں کہا کہ پشتون متعصب یا فرقہ پرست ہیں، یا لوگوں سے نفرت کرنے والے ہیں۔ سب نے یہی کہا ہے کہ ہم اس وطن میں بحیثیتِ جاسوس، بحیثیتِ مسافر، یا بحیثیتِ بدھ مت کے زائرین (چینی مسافروں) کے گئے؛ سب کا کہنا ہے کہ پشتون وطن یا افغان وطن میں مسافر کے لیے 'بیڈ اینڈ بریک فاسٹ' (Bed & Breakfast) والی بات نہیں، بلکہ بورڈنگ اور لاجنگ بالکل مفت ہے۔ ہر ایک نے لکھا ہے کہ جب ہم وہاں گئے، ہم نے مسجد میں بیٹھ کر بات کی، تو انہوں نے کہا: 'جی مسافرو! جی مسافرو! بسم اللہ'۔ کبھی ان سے نہیں پوچھا گیا کہ تم کس مذہب کے ہو؟ کس لیے آئے ہو؟ ہمیں گدی (نشست) دی گئی، بہترین روٹی دی گئی اور (عزت سے) رخصت کیا گیا۔ یہ دنیا کے تمام مؤرخین لکھتے ہیں۔ ​افغان وطن بہت بڑے اور طاقتور ہمسایوں کے درمیان ہے۔ ماوراء النہر کا مالک سوویت یونین، ایک طرف چین، نیچے ہندوستان، اور دوسری طرف پارس (ایران) اور عریبیہ۔ افغانوں یا پشتونوں نے اپنی اس حیثیت میں کبھی کسی کی ایجنٹی نہیں کی۔ پشتون افغان، نہ کبھی چین کے مفاد کے لیے روس کے خلاف استعمال ہوا ہے، اور نہ ہی روس کے مفاد کے لیے چین کے خلاف استعمال ہوا ہے۔ ​ہم اس بات کی شدید مذمت (Condemn) کرتے ہیں جب لوگ کہتے ہیں کہ پشتون دہشت گرد ہے۔ پشتون اپنی خود مختاری کے بارے میں انتہائی حساس ہیں (They are sensitive about their sovereignty)۔ اپنے استقلال کے بارے میں افغان پشتون انتہائی حساس ہے۔ وہ مہمان کی عزت کرتا ہے، لیکن جب اسے یہ شک پڑ جائے کہ یہ آدمی میری آزادی پر حملہ آور ہونے آیا ہے، تو پھر وہ ایک خطرناک دشمن بن جاتا ہے۔" قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

English
180
63
410
48.4K
باغی پشتون 💀
@JAAC__Official کشمیر کے معملے پر ہندوستان بھی گڑ بڑ کررہا ہے پاکستان بھی جو کشمیر کو اٹوٹ انگ کہتا ہے وہ کشمری نہیں ہوتا جو کشمیر کو شہ رگ کہتا وہ بھی کشمیری نہیں ہوتا کشمیر کشمیریوں کا ہے اسکے مستقبل کا فیصلہ کشمیری خود کرینگے کس کے ساتھ جانا ہے یا علحدہ ملک بننا ہے
اردو
0
1
3
191
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
اسلامی تاریخ کی کتابوں میں کبھی پڑا تھا آج راولاکوٹ میں دیکھنے کو مل رہا ہے عزت احترام محبت کی ایک ایسی داستان لکھی جو تاریح کے ہر قصے کو پیچھے چھوڑ دے گی مثالیں اب یہاں سے دی جاہیں گی … اور گھروں سے نکلنے والا ہر نوالہ صرف کھانا نہیں، بلکہ ایثار کی خوشبو ہے۔ مائیں اپنے ہاتھوں سے روٹیاں بنا کر بھیج رہی ہیں، بہنیں دعاؤں کے ساتھ ناشتہ روانہ کر رہی ہیں، اور مساجد کی آوازیں صرف اذان تک محدود نہیں… بلکہ خدمت کے اعلان بن چکی ہیں۔ یہاں کوئی اجنبی نہیں… ہر چہرہ اپنا ہے… ہر ہاتھ سہارا ہے… ایک نوجوان اپنی پلیٹ بزرگ کو دیتا ہے، اور وہ لمحہ چیخ چیخ کر کہتا ہے: “یہ قوم ابھی زندہ ہے!” نہ خوف ہے… نہ تھکن… صرف ایک فوکس ہے… ایک مقصد ہے… اور وہ ہے حق! خواتین عزت کے ساتھ موجود ہیں، بچے مسکراتے ہوئے اس تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں، اور مرد ایک دیوار بن کر کھڑے ہیں— امن، نظم و ضبط اور اتحاد کی دیوار۔ یہ وہی منظر ہے… جو ہم نے کتابوں میں غزوات کے قصوں میں پڑھا تھا… جہاں بھوک سے زیادہ غیرت بڑی تھی، اور اپنی ضرورت سے پہلے دوسرے کا خیال رکھا جاتا تھا۔ آج… وہی تاریخ زندہ ہے۔ آج… وہی روح واپس آ گئی ہے۔ یہ صرف احتجاج نہیں… یہ ایک سبق ہے… ایک پیغام ہے… کہ جب قوم جاگ جائے، تو حالات بدلتے دیر نہیں لگتی۔ اور یاد رکھو… ایسی مثالیں صدیوں میں بنتی ہیں، اور رہتی دنیا تک سنائی جاتی ہیں ہم یہ جنگ ہر محاز پر امن سے جیت رہے ہو
اردو
35
349
1.2K
15.6K
باغی پشتون 💀
@Copywriter5940 @Rukhsnahalepoto غلط ہے تاجک ازبک ہزارہ کے علاقون پر کندہار کا ایک جاہل رول کررہا ہوں اسکو تعلیم یافتہ اور عقل والا ادمی غلط ہی کہے گا البتہ پشتون قوم (بارڈر کے دونو طرف)کا پانچ فیصد بھی طالبان کا ہمایتی نہیں ہے یہ بھی اپکے عظیم جرنیلوں کا پروجکٹ ہے اچھی بلی چلتی جمہورئ حکومت کو گرا دیا
اردو
0
0
0
9
RukhsaNa Halepoto
RukhsaNa Halepoto@Rukhsnahalepoto·
پاکستان میں 11 کورکمانڈر ہیں؛ سب پنجابی ہیں؛ پنجاب، اسلام آباد، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے آئی جی بھی پنجابی ہیں
اردو
102
47
264
80.5K
Salman خان Al_Waxirii
پولیس کانسٹیبل مشکوۃ امیر صاحب بنوں پولیس امن کمیٹی کی خزانچی شب جمعہ سے واپسی پر نامعلوم کی فائرنگ کرکے قتل کردیا،، یہ وہی امیر صاحب ہے جس نے چند ماہ قبل ہمارے پی ٹی ایم کے ساتھی امان اللہ پشتین سے مائیک چھین لیا تھا اور کہا تھا کہ یہاں امن کی بات نہ کرو۔
Salman خان Al_Waxirii tweet mediaSalman خان Al_Waxirii tweet media
اردو
10
8
55
4.3K
باغی پشتون 💀
@JAAC__Official @mbassam76 پہلے تو بھائی نہیں ہو اور پھر بڑے تو بلکل نہیں برابری کے ساتھ رہنا ہے تو ٹھیک ورنہ اپنئ راہ لو منظور احمد پشتون کے تاریخی الفاظ
اردو
0
0
0
18
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
بڑا بھائی کتنا ہی بڑا دنگل باز ہو کتنے ہی بڑے بدمعاشوں کی صلح صفائی کرواتا ہو اور باہر کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتا ہو لیکن اگر وہ اپنے ہی چھوٹے بھائی پر چڑھائی کرے، اسے مارے پیٹے اور اس کے جائز حق کو دبانے کی کوشش کرے تو پھر چھوٹا بھائی بغاوت پر مجبور ہو جاتا ہے...ایسے میں وہ نہ فرمانبرداری مانتا ہے اور نہ ہی اندھی تابعداری...بڑا بھائی ہونا یہ مطلب نہیں کہ اگر چھوٹا بھائی وراثت میں اپنا حق مانگے تو اسے ڈنڈے اور طاقت سے خاموش کر دیا جائے.. دنیا کے لیے منصف ثالث اور انصاف کا علمبردار بننے سے پہلے اپنے گھر کے اندر بھی انصاف کرنا پڑتا ہے...چھوٹا بھائی یہ نہیں دیکھتا کہ بڑا بھائی باہر کتنے بڑے بڑے فیصلے کرتا ہے یا دشمنوں کے سامنے کتنی بہادری دکھاتا ہے وہ صرف یہ دیکھتا ہے کہ اس کے ساتھ انصاف ہوا یا نہیں جب حق مانگنے پر جواب انصاف کے بجائے طاقت اور جبر کی صورت میں ملے تو پھر رشتوں میں دراڑیں پیدا ہوتی ہیں اور بغاوت جنم لیتی ہے...اور چھوٹا بھائی پھر وہ کر گزرتا ہے جو باہر کے بڑے بڑے دشمن بھی نہیں کر پاتے ..
اردو
182
748
2.7K
42.5K
باغی پشتون 💀
@AwanAslamAwan1 @HashiMandokhail نہ انکا لہجہ مقامی ہے اور نہ یہ مقامی لوگ ہے اور نا یہاں کسی تنظم کا وجود ہے جن میں مقامی لوگو کی شمولیت ہو انکو کس نے لایا ہے کون بلوچستان کے پرامن پشتون بیلٹ کے حالات خراب کرنا چاہتا ہے یہ سب گرد و غبار بناکر معدنیات قبضہ کرنے کی سازش ہے جسکا وعدہ عاصم خنزیر ٹرمپ سے کرچکا ئے
اردو
1
0
9
992
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
بلوچستان کے پشتون ایریا میں سرگرم عمل ٹی ٹی پی کمانڈر نے پختونوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ ٹی ٹی پی کے خلاف لشکر کشی سے باز رہیں ، کیونکہ ان کی لڑائی صرف فورسیز کے ساتھ سویلین سرکاری اہلکار اور عام آدمی ہمارا ہدف نہیں ہے۔
اردو
31
54
467
100.2K
باغی پشتون 💀
@fawadchaudhry اچکزی نے تو سو فیصد درست بات کی لاہور میں بیٹھے ایک (پنجابی) کو کس نے یہ اختیار دیا ہے کہ وہ کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہے؟ کشمیر کشمریوں کا ہے جو فیصلہ وہ کرے وہی منظور کرنا ہوگا دوسروں کے وطنوں کو قبضہ کرنے خوائش میں 93 ہزار پتلون اتار دئے اب کتنا شرمندہ کروانا خود کو
اردو
0
0
4
107
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
محمود اچکزئ تحریک انصاف کے کشمیر پر بنیادی مؤقف سے انحراف کر رہے ہیں ان کو اپوزیشن لیڈر بنانا ایک سنگین غلطی ہے جس کا خمیازہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑرہا ہے، کشمیر پاکستان کی شاہ رگ ہے ریفرنڈم ہندوستان اور پاکستان میں سے ایک ملک کے ساتھ جانے کیلئے ہونا ہے آزادی کا کوئ مقدمہ یا سوال اس ریفرنڈم کا حصہ نہیں، چین، پاکستان اور بھارت اس خطے میں کبھی ایک چھوٹے چھوٹے آزاد خطے یا ریاست afford نہیں کر سکتے جو عالمی طاقتوں کی سازشوں کی آمجگاہ بن جائیں، یا کشمیری ہندوستان کے ساتھ جائیں گے یا پاکستان کے ساتھ! اس سوال کا فیصلہ ریفرنڈم سے ہو گا!!
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP

ہم کشمیروں کے حق خود ارادیت کے مخالف نہیں۔ دنیا میں کہیں بھی آزادی کی تحریک ہو، ہم اسکو سپورٹ کرنے والے لوگ ہیں۔ کشمیر کے معاملے میں پاکستان بھی گڑبڑ کر رہا ہے اور ہندوستان بھی۔ کشمیر، کشمیریوں کا ہے۔ وہ ہی اس کا فیصلہ کرئیں گے۔

اردو
133
78
428
64.4K
باغی پشتون 💀
@najamwalikhan اپ نے اکبر بگٹی اور وزیرستانیوں کی بھی سافٹ ویر اپڈیٹ کرنا چاہی لیکن اج بلوچستان اور جنوبی پشتونخوا میں پتلونیں نہیں سمبال پا رہے ہو😆
اردو
0
0
0
38
باغی پشتون 💀
@RajanChaudry @Aladeen_Pro خیر تو سیاسی لوگ ہے زیادہ سے زیادہ احتجاج کرسکتے ئے لیکن جس نے اصل میں پاکستان کو چیلنج کیا ہے جب بندوق کا جواب بندوق سے ایا ہے اسکے سامنے تو رئاست بیگی بلی بنا ہوا ہے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے😆
اردو
0
0
0
21
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
اگر انڈین فورسز کا کشمیر میں گھسنا غلط ہے اور کشمیر پر قبضہ کہلاتا ہے تو پھر پاکستانی فورسز کشمیر میں کیا کر رہی ہیں ؟؟ وہ کام جو انڈیا کر رہا وہ غلط کر رہا لیکن وہی کام اگر پاکستان کرے تو وہ ٹھیک ہے ؟؟🤔 مطلب کھلم کھلی منافقت کھلم کھلی بد معاشی 👏👏👏
اردو
242
625
2.6K
103.2K
WahReh
WahReh@wahreh1·
اگر پاکستان نے اندرونی انتشار پر جلد قابو نہیں پایا تو پچھلے سال بھارت کو ہرا کر جو عزت کمائی تھی اور دھاک بٹھائی تھی وہ آہستہ آہستہ تحلیل ہونی شروع ہو جائیگی
اردو
56
45
373
10.6K
باغی پشتون 💀
@YousafSaeedPTI کشمیری نہ تو پاکستانی سیاست کے معملات کے احتجاج کررہے نہ پاکستان سے ازادی مانگنے کے بلکہ وہ اپنے اندرونی سیاسی معملات کے لے احتجاج کرہے ہیں یہاں پہ پنجابی کتوں نے اسکو کشمیر پاکستان کا مسلہ بنا دیا ہے
اردو
0
0
1
61
Yousaf Saeed
Yousaf Saeed@YousafSaeedPTI·
اگلے چند گھنٹوں میں آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے ذریعے مطالبات کی منظوری ہو سکتی یا پھر وہاں ایمرجنسی لگائی جا سکتی میرا ذاتی خیال
اردو
7
37
212
4.4K
باغی پشتون 💀
@Aladeen_Pro کشمیری نہ تو پاکستانی سیاست کے معملات کے احتجاج کررہے نہ پاکستان سے ازادی مانگنے کے بلکہ وہ اپنے اندرونی سیاسی معملات کے لے احتجاج کرہے ہیں یہاں پہ پنجابی کتوں نے اسکو کشمیر پاکستان کا مسلہ بنا دیا ہے
اردو
1
0
1
173
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
پاکستانی عوام ہو یا اندین عوام ، پاکستانی فورسز ہوں یا انڈین فورسز حقیقت یہی ہے کہ یہ لوگ کشمیر کی سرزمین کا فیصلہ کرنے کا اختیار ہرگز نہیں رکھتے بلکل جیسے یہ افغانستان کی سرزمین کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں رکھتے ۔۔ پاکستان خود اس بات کو تسلیم کرتا ہے کہ کشمیر ایک الگ ریاست ہے اس کی اپنی اسمبلی ہے اپنا وزیراعظم ہے تو پھر کیوں ہماری فورسز کو ان کے ساتھ لڑایا جا رہا ہے ، کیوں کشمیریوں کو ہمارا دشمن بنایا جا رہا ہے ؟؟؟🤔
اردو
19
107
487
8.1K
باغی پشتون 💀
@zarrar_11PK کشمیری نہ تو پاکستانی سیاست کے معملات کے احتجاج کررہے نہ پاکستان سے ازادی مانگنے کے بلکہ وہ اپنے اندرونی سیاسی معملات کے لے احتجاج کرہے ہیں یہاں پہ پنجابی کتوں نے اسکو کشمیر پاکستان کا مسلہ بنا دیا ہے
اردو
0
0
0
108
Eagle Eye
Eagle Eye@zarrar_11PK·
نقاب اتر چکا ہے اور اب رعایت کی بھی کوئی گنجائش نہیں۔ جے اے اے سی کے امان نے اپنے اصل عزائم اور حقیقی چہرے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ 38 نکاتی چارٹر محض ایک پردہ تھا۔ اصل ایجنڈا علیحدگی ہے۔ چونکہ ایک الگ کشمیر ایک دن بھی خود مختار طور پر قائم نہیں رہ سکتا، اس لیے اصل منصوبہ بھارت کو پورے کشمیر پر قبضہ کرنے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔ کیا ریاست کو ان مطالبات کے سامنے جھک جانا چاہیے، یا ان کے اصل عزائم کو بے نقاب کرکے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے؟
Eagle Eye@zarrar_11PK

The Mask is Off and so are the Gloves. Amaan of JAAC revealing his true colours and objectives. 38 point charter was a facade. Real agenda is separation. As separate Kashmir cannot survive for one day, the real plan is facilitation of India to take over all of Kashmir. Should the State bow to these demands or expose their real agenda and deal with an iron hand. No quarter given

اردو
35
70
156
12.3K
باغی پشتون 💀
@PTIAJK_Official کشمیری نہ تو پاکستانی سیاست کے معملات کے احتجاج کررہے نہ پاکستان سے ازادی مانگنے کے بلکہ وہ اپنے اندرونی سیاسی معملات کے لے احتجاج کرہے ہیں یہاں پہ پنجابی کتوں نے اسکو کشمیر پاکستان کا مسلہ بنا دیا ہے
اردو
0
0
1
58
PTI Azad Kashmir
PTI Azad Kashmir@PTIAJK_Official·
ذہنی مریض عاصم منیر کے نام کشمیر کی عوام کا پیغام #RightsMovementAJK #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #گولی_کیوں_چلائی
اردو
8
261
686
8.7K
باغی پشتون 💀
@ahmad__bobak کشمیری نہ تو پاکستانی سیاست کے معملات کے احتجاج کررہے نہ پاکستان سے ازادی مانگنے کے بلکہ وہ اپنے اندرونی سیاسی معملات کے لے احتجاج کرہے ہیں یہاں پہ پنجابی کتوں نے اسکو کشمیر پاکستان کا مسلہ بنا دیا ہے
اردو
0
0
0
26
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
لاکھوں افراد نے راولاکوٹ قتل عام کے جواب میں راولاکوٹ میں ہی اکٹھے ہو کر بھرپور جواب دے دیا ہے
اردو
4
410
1.1K
6.9K
باغی پشتون 💀
@ahmad__bobak @realshamsi کشمیری نہ تو پاکستانی سیاست کے معملات کے احتجاج کررہے نہ پاکستان سے ازادی مانگنے کے بلکہ وہ اپنے اندرونی سیاسی معملات کے لے احتجاج کرہے ہیں یہاں پہ پنجابی کتوں نے اسکو کشمیر پاکستان کا مسلہ بنا دیا ہے
اردو
2
1
3
113
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨قتل عام کے ذریعے جس راولاکوٹ کو خاموش کروایا گیا تھا وہاں اب لاکھوں لوگ پہنچ چکے ہیں، ابھی مزید قافلے راستوں میں ہیں فیصلہ سازوں کو عوام کی بات ماننی ہو گی ورنہ حالات کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے
اردو
31
1.5K
4.2K
29.3K
باغی پشتون 💀
@Markhorr313 کشمیری نہ تو پاکستانی سیاست کے معملات کے احتجاج کررہے نہ پاکستان سے ازادی مانگنے کے بلکہ وہ اپنے اندرونی سیاسی معملات کے لے احتجاج کرہے ہیں یہاں پہ پنجابی کتوں نے اسکو کشمیر پاکستان کا مسلہ بنا دیا ہے
اردو
2
0
0
147
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
پر امن احتجاج کے نام پر کالعدم ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے رینجرز ، پولیس سمیت سیکیورٹی اہلکاروں کو باقاعدہ پلاننگ کے تحت ٹارگٹ کیا ۔ شہید اہلکاروں کی لاشوں کی بیحرمتی کی گئی۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز سے اتنی زیادہ نفرت کا اظہار صرف بی جے پی کے ہندو توا کے ماننے والے ہی کرسکتے ہیں ۔
اردو
43
153
251
4.9K
باغی پشتون 💀
@KhSaad_Rafique کشمیری نہ تو پاکستانی سیاست کے معملات کے احتجاج کررہے نہ پاکستان سے ازادی مانگنے کے بلکہ وہ اپنے اندرونی سیاسی معملات کے لے احتجاج کرہے ہیں یہاں پہ پنجابی کتوں نے اسکو کشمیر پاکستان کا مسلہ بنا دیا ہے
اردو
0
0
0
22
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آواز ِ دروں —•— آزاد جموں و کشمیر کی حساسیت کی بنیاد مقبوضہ کشمیر کے باسیوں پر آٹھ دھائیوں سے جاری بھارتی مظالم اور کشمیریوں کی حتمی آزادی ھے کشمیری ھم سے بڑے پاکستانی ھیں ، کوئ طاقت ھمیں ایک دوسرے سے جدا کر سکتی ھے نہ آزاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر سے جدا کیا جاسکتا ھے ، آزاد کشمیر تحریک آزادئِ کشمیر کا بیس کیمپ ھے مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور کشمیریوں کو حق راۓ دھی دیا جانا ، دونوں ایٹمی طاقتوں کے مابین سب سے بڑی وجہ تنازعہ ھے جسپر تین جنگیں ھو چکی ھیں ،کشمیریوں کی آزادی کیلئے افواج پاکستان اور اھل ِ پاکستان نے اپنا خون بہایا ھے ، اسی طرح AJK کے باشندوں نے دفاع پاکستان کیلئے گرانقدر خدمات سر انجام دی ھیں، پاکستانی فورسز مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی فورسز کے سامنے بند باندھے نہ کھڑی ھوتیں تو آزاد جموں وکشمیر کو بھارتی جارحیت سے بچانا کسی طور ممکن تھا نہ ھے ۔۔۔ مہنگائ ، کرپشن ، بیروزگاری ، ڈویلپمنٹ فنڈر کی قلت اور سماجی ناانصافی صرف AJK نہیں پورے پاکستان میں ھر علاقے کا مسئلہ ھیں ، حکومت پاکستان تنگئ ِ داماں اور مالی مشکلات کے باوجود ھر برس قومی خزانے سے کىئ سو ارب روپے AJK کی تعمیر وترقی کیلئے خرچ کرتی ھے۔۔۔ آزاد جموں و کشمیر کی حکومتوں کی بیڈ گورننس ، کرپشن ، ، حکومتوں کی بے جا اکھاڑ پچھاڑ ، مظفر آباد کی حکومت پر اپنے پیادے مسلط کرنیکی کوشیشوں اور پاکستان کی وفاقی سیاسی جماعتوں کی غیر سنجیدگی نے آزاد کشمیر میں سیاسی خلأ پیدا کیا جسکا نتیجہ آج سامنے آ رھا ھے ۔۔۔۷ لیکن اسے بنیاد بنا کر مہاجرین جموں و کشمیر کی نمائیندگی ختم کرنیکا مطالبہ غیر منطقی اور کشمیر کاز کو شدید نقصان پہنچانے کے مترادف ھے ۔۔!
اردو
53
45
210
15.4K
باغی پشتون 💀
@Sardar____ @CMShehbaz کشمیری نہ تو پاکستانی سیاست کے معملات کے احتجاج کررہے نہ پاکستان سے ازادی مانگنے کے بلکہ وہ اپنے اندرونی سیاسی معملات کے لے احتجاج کرہے ہیں یہاں پہ پنجابی کتوں نے اسکو کشمیر پاکستان کا مسلہ بنا دیا ہے
اردو
0
0
1
34
Sardar Ajaz
Sardar Ajaz@Sardar____·
وزیرِاعظم پاکستان @CMShehbaz صاحب یہ وہ کشمیری ہیں جنہوں ہمیشہ پاکستان کو اپنے سے زیادہ محبت پیار جذبہ اور قربانیاں دی آج جب ریاست کا عام شہری اپنے بنیادی حقوق مانگنے لگا تو پاکستانی میڈیا نے انہیں غدار ، دہشت گرد اور طرح طرح کے نام دئیے آخر کیوں ؟ پرامن کشمیریوں پر گولیاں کیوں اور کس نے چلائی ؟ سوال تو پوچھیں گے کوشش کریں گے ساری دنیا سے سوال پوچھے جائیں ؟ #RightsMovementAJK
Sardar Ajaz tweet media
اردو
3
22
46
1K