
@maliknafees92 @AhmadJawadBTH جاہل آدمی وہ امریکہ کا ایجنٹ تھا،کبھی تاریخ کا غور سے مطالعہ بھی کر لیا کرو ۔پہلے ایران پر چڑھ دوڑا پھر کویت پر ۔اور جب امریکہ کو اس کی ضرورت نہیں رہی تو اس کو واصل جہنم کیا۔یہ تو لاکھوں مسلمانوں کا قاتل تھا اور اخر بل میں چوہے کی طرح چھپا ہوا تھا شہید تو علی خامنائی ہیں
اردو







































