سانوں کی؟
15.2K posts

سانوں کی؟
@Imfacer
طنز، مزاح، عوام کی بےبسی کی سچائی اور معاشرے کی عکاسی


ہم نے کال نہیں دی۔ عمران خان پی ٹی آئی کا لیڈر ہے، انہیں کہا ہے کہ آ کر پریشر ڈالیں تاکہ ان کا صحیح علاج کروایا جائے۔ تھوڑی سی ہمت سب کو کرنی پڑے گی، یہ مشکل وقت ہے۔ 300 ممبران اسمبلی اور سینیٹرز بنتے ہیں جو عمران خان کی ٹکٹ پر جیتے ہیں۔ اگر وہ یہاں ہوں گے تو پولیس والوں نے خود بتایا کہ جب تک سپیکر کی اجازت نہ ہو کسی ممبر اسمبلی کو گرفتار نہیں کر سکتے۔ یہ تین سو ممبران اسمبلی اور سینیٹرز کو کبھی گرفتار نہیں کر سکتے، اگر کیا تو پوری دنیا میں تماشا بنے گا۔ اس لیے جب ممبران اسمبلی یہاں آئیں تو ان پر پریشر بڑھے گا۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK






'میں نے ٹی ایل پی کا جو علاج کیا تھا آپ کو معلوم ہے'، ڈی ایس پی منچن آباد کی تاجروں کو دھمکی دینے کی ویڈیو وائرل، منچن آباد میں تاجر برادری کا اسسٹنٹ کمشنر اور پیرا فورس کے خلاف احتجاج، ہمیں تالے لیں دیں، جو ہم دکانوں کو لگا دیں، تاجر، جب تالوں کی ضرورت ہو گی وہ بھی آ جائیں گے، پولیس افسر کا جواب سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan














