*دنیا میں مالدار بننے کا وظیفہ!*
نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے۔
جو شخص جمعہ کی نماز کے بعد یہ عمل کرے۔
ان شاءاللہ 🤲 اگلا جمعہ آنے سے پہلے اللّٰه تعالیٰ اس شخص کو غنی (مالدار) کریں گے ۔
دوسری روایت میں اس کی یہ فضیلت بھی آئی ہے کہ اس شخص کی سو حاجات بھی اللّٰه تعالیٰ پوری فرمائیں گے ستر دنیا میں اور تیس آخرت میں ۔
*وہ عمل یہ ہے۔*
⬅️ سو مرتبہ سورہ اخلاص (قل هو اللّٰه احد،الخ )
⬅️ سو مرتبہ درود شریف ۔
⬅️ ستر مرتبہ یہ دعا پڑھے ۔
أللَّهُمَّ إكفِني بِحَلالِك عَنْ حَرَامِكَ وَ أغْنِي بِفَضْلِكَ عَن مَّنْ سِوَاكَ.
( بحوالہ: طبرانی)
ذكر الطبراني أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: من قرأ بعد صلاة الجمعة: "قل هو الله احد" مائة مرة، و"صلى على النبي" مائة مرة، وقال: "اللهم اكفني بحلالك عن حرامك واغنني بفضلك عمن سواك " سبعين مرة، لم تمر جمعتان حتى يغنيه الله". وزاد فى الرواية: "وقضى الله له مائة حاجة، سبعين من حوائج الآخرة ، وثلاثين من حوائج الدنيا".
(حضرت مولانا پیر سید محمد شاہ قریشی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ)
ضبط و تحریر:
مفتی اکرام اللّٰه نقشبندی
برے پڑوسی اور بری بیوی سے پناہ کی دعا
اللهم! إِنَّي أَعُوذُ بِك مِن جَارِ السُوء، وَمِن زَوْجٍ تُشَيِّبني قَبْلَ الْمَشِيْبِ
اے اللہ ! میں برے پڑوسی سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور ایسی ( بد خصلت ) بیوی سے پناہ چاہتا ہوں جو بڑھاپے سے پہلے مجھے بوڑھا کر دے۔
{مسند احمد۔۲۷۹۹}
جے یو آئی خیبرپختونخوا نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دشمن اقدام قرار دیا ہے۔
صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن اور صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں عالمی منڈی کے رجحان کے برعکس ہیں اور صرف حکمرانوں کی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔
رہنماؤں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی آڑ میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی شرائط پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اشیائے ضروریہ، ٹرانسپورٹ اور روزمرہ اخراجات مزید مہنگے ہوں گے جو غریب کو کچلنے کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈالنا ناقابلِ قبول ہے۔ حکومت کا کام عوام کو ریلیف دینا تھا، مگر اس کے بجائے پٹرول کی قیمت بڑھا کر اشیائے خوردونوش مہنگی کرنے کا جواز فراہم کر دیا گیا ہے۔
سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہا کہ آج غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے اور حکومت پٹرول بم گرا کر عوام سے رزق چھین رہی ہے، جبکہ حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا نے مطالبہ کیا کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فی الفور واپس لیا جائے۔
رہنماؤں نے خبردار کیا کہ اگر عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو جے یو آئی شدید عوامی ردعمل کے ساتھ میدان میں آئے گی اور مہنگائی کے خلاف بھرپور تحریک شروع کرے گی۔
ہوشیار رہیں!
اسکیمرز اکثر خود کو پی ٹی اے، بینکوں یا کورئیر سروسز کے نمائندے کے طور پر پیش کر کے آپ سے آپ کی ذاتی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اپنی ذاتی معلومات، جیسا کہ او ٹی پی ، شناختی کارڈ یا پاس ورڈز، ہرگز شیئر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں اور کسی بھی مشکوک لنک یا پیغام پر کلک کرنے سے گریز کریں۔
فراڈ یا مشتبہ سرگرمی کی صورت میں فوراً پی ٹی اے کو کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم یا سی ایم ایس موبائل ایپ کے ذریعے شکایت کا اندراج کرائیں۔
#PTA#ScamAlert#StaySafeOnline#CyberSafety#DigitalSecurity#BewareOfScammers
فیمنزم میں خواتین کو یہ یقین دلوا دیا جاتا ہے کہ کھانا پکانا اور بچوں کی پرورش کرنا غلامی ہے لیکن آن لائن prostitute ہونا بااختیار بننا ہے‼️
یہی وجہ ہے کہ آج ہمارے پاس ایسی دنیا ہے جہاں اچھی مائیں اور اچھی بیویاں کم ہیں🥺
تھوڑی تنخوا میں برکت کے لئے زبردست عمل!!!
حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ کے ملفوظات کے لیے (@malfoozat) کو فالو کریں۔ جزاک الله خیرا
عقلمند کہتے ہیں کیچڑ میں پتھر نہ مارو
اپنا ہی دامن داغدار ہوگا، احتیاط کا اگلا درجہ یہ ہے کہ کیچڑ سے دور چلے جائیں، ورنہ کسی اور کے پتھر مارنے سے بھی آپ داغدار ہو سکتے ہیں۔"🩶🌷
@Sania378@Sania9854 ہم تو آپکے ہر پوسٹ کو بہت جذبے کیساتھ پڑھ رہے تھے لیکن آپکے ایسے گندھے پوسٹ دیکھ کر بہت دکھ بھی ہوا اور شرمندگی بھی ہوئی
لیکن چلو امید ہے آئیندہ ایسے پوسٹ نہیں ہونگے
میرا پہلا اکاؤنٹ@Sania9854 رپورٹ کر کہ suspend کروا دیا گیا یہ والا اکاؤنٹ بھی کسی نے ہیک کر لیا ہے۔
میری timeline پر اخلاق سے گری ہوئی پوسٹیں شئیر کی گئی ہیں ۔
جس پر میں شرمندہ بھی ہوں اور قارئین سے معذرت خواہ بھی ہوں۔
انشاء اللہ دوبارا کبھی ایسا نہیں ہو گا ۔
آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں