Kinza Ali

353 posts

Kinza Ali banner
Kinza Ali

Kinza Ali

@KinzaAlikd

محبت عبادت ہے، اگر اس میں خود غرضی نہ ہو💗✨ no dm strictly😡

کوہ قاف Katılım Haziran 2026
94 Takip Edilen114 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Kinza Ali
Kinza Ali@KinzaAlikd·
اتنا بھی دستیاب کسی کو نہ ہو کے پھر وہ شخص تجھ کو وافر و بیکار مان لے #اردو_زبان
Kinza Ali tweet media
اردو
14
4
34
369
رومی عریش
رومی عریش@areesh_zehra·
کہہ دینا سمندر سے ، ہم اوس کے موتی ہیں دریا کی طرح تجھ سے ملنے نہیں آئیں گے
رومی عریش tweet media
اردو
11
4
26
374
Kinza Ali
Kinza Ali@KinzaAlikd·
اتنا بھی دستیاب کسی کو نہ ہو کے پھر وہ شخص تجھ کو وافر و بیکار مان لے #اردو_زبان
Kinza Ali tweet media
اردو
14
4
34
369
غلام حسين🌹جوڻيجو🌺
مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا، مگر مضبوط لوگ ہمیشہ یاد رہتے۔ بس ہمت رکھو، اور چلتے رہو۔ ✨ جو آج صبر کر رہا ہے، کل وہی کامیاب ہوگا۔ 🌟🤍*
غلام حسين🌹جوڻيجو🌺 tweet media
اردو
25
7
50
452
🇲 🇷.𝐇APpy𝆺𝅥⃝♥️
تمہاری خوشبو! تمہارا احساس! تمہارے تصورات! تمہارا خیال! تم سے زیادہ مجھ پے مہربان ہیں ۔ یہ مجھ سے کبھی نہیں روٹھتے۔ ان کے مجھ سے روابط کبھی نہیں ٹوٹتے۔۔🥀 Good Noon
🇲 🇷.𝐇APpy𝆺𝅥⃝♥️ tweet media
اردو
3
6
12
103
ismail sirani
ismail sirani@Ismail_Sirani80·
آپکی آدھی خوبصورتی آپکے الفاظ میں ہے اور باقی آپکے آداب میں✨ دوپہر بخیر #سرمایہ_زیست
ismail sirani tweet media
اردو
4
2
11
92
غلام حسين🌹جوڻيجو🌺
کبھی کبھی صرف ایک اپنا ہاتھ، ایک سچی فکر، اور ایک مخلص ساتھ کافی ہوتا ہے۔ زندگی کی سب سے بڑی نعمت وہ شخص ہے، جو آپ کے چہرے سے آپ کی خاموش تکلیف پڑھ لے۔ ❤️
غلام حسين🌹جوڻيجو🌺 tweet media
اردو
25
4
53
500
Kinza Ali
Kinza Ali@KinzaAlikd·
@askariengr وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
1
6
🇵🇰🇸🇦 أحمد
🌺السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت ساری دعاؤں کے ساتھ ایک نئی صبح مبارک ہو خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌺 💐🥀🏵️🌺 ♥️ اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد 💚 🍀🌹
🇵🇰🇸🇦 أحمد tweet media
اردو
22
1
27
231
💎KháLéd°QúRèshí💎
💎الســـــــــــلام علیـــــــــــکم💎 ✍️پیاسی آنکھیں کہتی ہیں تمہاری آنکھوں کی ”حیا ” گلابی گالو کی ” شرم ” ہونٹوں کی” شرارت ” چہرے کی ” مسکان ” کا ہر زاویہ محفوظ کرلوں مگر پاگل ”💓” کہتا ھے دیکھنے دو✨ 🌱ایک بار اور ' بس ایک بار اور🌱 خالدؔ قریشی💎 #اردوقومی_زبان #قومی_زبان
💎KháLéd°QúRèshí💎 tweet media
اردو
58
17
114
899
Kinza Ali retweetledi
سید علیރ
سید علیރ@SAM_121472·
Karbala is preparing itself for day when the truth will stand alone against thousands..🏴 #Moharram #محرم1448 #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام #قومی_زبان #Iran #اردوزبان #Book #یاعلي #كربلاء_المقدسة #خاتم_النبیین_محمدﷺ
English
2
9
41
472
Qaʿqāʿ
Qaʿqāʿ@dotqsII·
nothing is hard except putting your phone down for an hour...
English
27
1
40
838
Candid
Candid@Ujala4us·
میں ہنسنا نہیں چاہتی کیونکہ میرے کمرے کے مچھروں کو پتہ چل جائے گا کہ میں کہاں ہوں 🙇‍♀️🙊🫣😂😂😂🦟🦟
Candid tweet media
اردو
43
5
79
1.4K
Kinza Ali
Kinza Ali@KinzaAlikd·
@Sonia8550187945 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
4
Sonia
Sonia@Sonia8550187945·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤍 مجھ سے نفرت کے دعوے اپنی جگہ محسن میرے نام پہ اس کا پلٹ کر دیکھنا کمال تھا صبح بخیر ہو سب کی 🦋 #اردو_زبان
Sonia tweet media
اردو
43
8
59
443
Kinza Ali
Kinza Ali@KinzaAlikd·
@_mu_g11 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
1
0
1
3
Ꮇᴀʟɪᴋ 🖤 شــاہ زین
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہماری آنکھوں کو خیانت سے ہمارے عمل کو ریا و نمود سے، اور ہماری زبان کو جھوٹ سے پاک کردیجئے۔آمین #قافلہ_ادب
Ꮇᴀʟɪᴋ 🖤 شــاہ زین tweet media
اردو
25
10
27
209
𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہماری آنکھوں کو خیانت سے ہمارے عمل کو ریا و نمود سے، اور ہماری زبان کو جھوٹ سے پاک کردیجئے۔ آمین @Axad004
𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 tweet media
اردو
22
8
60
389
🦋انت حياتي 🫶🫴
یا رب! اک ہی شخص تھا میری دنیا کا سہارا، وہ بچھڑا تو یوں لگا، جیسے روح لے گیا سارا۔ اب سانسیں تو چلتی ہیں مگر زندہ نہیں ہوں میں، وہ میرا وجود چھوڑ گیا، دل ساتھ لے گیا سارا۔❤️‍🔥
🦋انت حياتي 🫶🫴 tweet media
اردو
1
0
3
47