
MQM SOUTH AFRICA
141.5K posts

MQM SOUTH AFRICA
@MQM_RSA
M.Q.M. overseas unit South africa. One Direction only Altaf





Aisha Gulalai Sahiba, thank you for your courage and principled stand. Your voice is distinctive in today’s political scene as one based on conviction and integrity. Supporting Altaf Hussain Bhai is not only an act of bravery—it also shows a commitment to fairness, truth, and democratic principles. The restrictions on his speeches and political rights must be removed to uphold justice and freedom of expression. #LiftbanOnAltafhussain #AltafHussainIsTheRightMan @AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @OfficialMQM @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu @ImranKhanPTI @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MoulanaOfficial @sakhtarmengal @AimalWali @NaeemRehmanEngr @SirajOfficial @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @AsadAToor @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @UmarCheema1 @AzazSyed @WaseemBadami @mujibshami1 @NasimZehra @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO @ImranRiazKhan @ZarrarKhuhro @nidaFsameer @AtikaRehman @haroon_natamam @suhailswarraich @mubasherlucman

محترمہ عائشہ گلالئی صاحبہ اسلام وعلیکم آداب آپ کی اس حق پرستانہ سوچ اور اس کے برملا اظہار پر آپ کو سلام و دعائیں ہر محب وطن پاکستانی یہ بات اچھی طرح سے جان چکا ہے کہ الطاف حسین ایک سچے لیڈر ہیں اور نہ صرف مہاجروں کے حقوق کی جدوجہد کررہے ہیں بلکہ ہر مظلوم کے حق کےلیے آواز اٹھانا اور ظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوجاناہی ان کا طرہ امتیاز ہے اور اپنے اسی عملی کردار کی بدولت وہ منفرد اور دیگر سیاسی شعبدہ بازوں سے مختلف ہیں ۔وہ ملک کے واحد رہنما ہیں جسے کسی عہدہ کا لالچ نہی وہ صرف اٹھانوے فیصد غریب و متوسط طبقہ کی بالادستی اور حکمرانی میرٹ کی بنیاد پر چاہیتے ہیں جسے دو فیصد مراعات یافتہ طبقے نے آہنی شکنجے میں جکڑ رکھا ہے ۔ یہی ان کا جرم ہے جس کے پاداش میں جاگیردارانہ نظام کے پروردہ گروہ ان کی جان کے در پے ہے ۔ مروجہ جاگیردارانہ نظام جس کے عوام بینیفشری نہی ہیں کے مدمقابل الطاف حسین آہنی دیوار کی مانند کھڑے ہیں اور انہوں اس بوسیدہ نظام کے خلاف آواز حق بلند کرکے اس کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ یہ نظام اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے ۔ آئیے ہم سب ملکر ان کے بازو بنیں اور اس ملک اور اسکی اٹھانوے فیصد عوام کو ان کے جائز حقوق دلاکر دم لیں ۔ ایک مرتبہ پھر آپ کی عظمت و ہمت اور حق گوئی کو سلام









⛓️ 107 دن—اب بھی زنجیروں میں, جو خاموش ہیں،وہ بھی شریک ہیں۔ Where Is Nisar & Mohsin Panhwar. 📢 انسانی حقوق کے کارکنوں کو آواز بلند کرنی چاہیے۔ 🇵🇰 آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 9 اور 10 کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ✊ ہم فوری تحقیقات اور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar



الطاف حسین کو واپس لا کر مہاجر کمیونٹی کے دیرینہ مطالبے کو پورا کیاجائے @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialMQM #AltafHussain #MQM #karachi #Pakistan #Mohajir




