Sabitlenmiş Tweet
MQM Australia
1.9K posts

MQM Australia retweetledi

Aisha Gulalai Sahiba, thank you very much, your bold and principled voice stands out in today’s political landscape. Supporting Altaf Hussain Bhai is not just courage it is a stand for fairness, truth, and democratic integrity.
The restrictions on Altaf Hussain Bhai’s speeches and political rights must end.
#LiftbanOnAltafhussain
#AltafHussainIsTheRightMan
@AltafHussain_90
@AwazEhaq90
@BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu
@ImranKhanPTI @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MoulanaOfficial @sakhtarmengal @AimalWali @NaeemRehmanEngr @SirajOfficial
@HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @AsadAToor @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @UmarCheema1 @AzazSyed @WaseemBadami @mujibshami1 @NasimZehra @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO
@ImranRiazKhan @ZarrarKhuhro @nidaFsameer @AtikaRehman @haroon_natamam @suhailswarraich @mubasherlucman
English

سکھر زون کے وفادار کارکنان کو @AltafHussain_90 بھائی کا خراجِ تحسین،عید ملن پارٹی میں بھرپور شرکت
مشکل حالات میں ثابت قدمی کو تحریک کی طاقت قرار دیتے ہوئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
کارکنان کا اعلان: آخری سانس تک قائد کے ساتھ، مشن کی تکمیل کیلئے ہر قربانی تیار
#MQM42YearsWithAltaf




اردو
MQM Australia retweetledi

ساؤتھ افریقہ میں مختلف حادثات اور سازشوں نےایم کیوایم کے شجر کی ہریالی کو ماند کردیاتھا لیکن ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کےوفاپرست کارکنوں نے اس تحریک کو برقرار رکھنے کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے،
@AltafHussain_90
@MQM_RSA
#MQM42YearsWithAltaf




اردو
MQM Australia retweetledi

حق و سچ کی آواز بلند کرنے پر آپ کو سلام پیش کرتے ہیں اور آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں
@AltafHussain_90
@BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu
@sakhtarmengal @AimalWali @NaeemRehmanEngr
@HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @AsadAToor @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @UmarCheema1 @AzazSyed @SImranshafqat @WaseemBadami @mujibshami1 @NasimZehra @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO
@nadeemmalik @WajSKhan @MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @arifanoor72 @suhailswarraich @mubasherlucman
#LiftBanOnAltafHussain

Aisha Gulalai Wazir@wazir_gulalai
الطاف حسین کو واپس لا کر مہاجر کمیونٹی کے دیرینہ مطالبے کو پورا کیاجائے @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialMQM #AltafHussain #MQM #karachi #Pakistan #Mohajir
اردو
MQM Australia retweetledi

@MQMofficial Ireland Chapter will celebrate 42nd Foundation Day of MQM on 26th April Sunday in Limerick City ……

English
MQM Australia retweetledi
MQM Australia retweetledi

@AltafHussain_90 اس حقیقت کو آج سب ہی تسلیم کررہے ہیں کہ ایران نے سپر طاقتوں کے ظلم کو روکنے کے لئے جس طرح جراتمندانہ کردار ادا کیا ہے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی
اردو
MQM Australia retweetledi
MQM Australia retweetledi
MQM Australia retweetledi

Respected Aisha Gulalai Sahiba, your brave and principled stance deserves sincere appreciation. Speaking up in support of The Founder & Leader, @AltafHussain_90 as a true leader of the middle class is not only courageous, but also a reflection of political honesty and democratic values. For decades, Altaf Hussain has been regarded by millions as a voice for the middle class, the deprived, and those communities that were pushed to the margins by feudal, elitist, and dynastic politics. His political struggle gave representation, identity, and confidence to people who had long remained unheard in the national discourse.
Your demand is both just and timely. the illegal embargo on Altaf Hussain’s speeches, political activities, and democratic rights must be lifted. No genuine democracy can function if political voices are selectively silenced and entire communities are denied the right to hear their leader. Disagreement with a political leader can be addressed through debate and democratic process, not through bans, suppression, and restrictions on speech. Such measures only deepen grievances and further alienate already marginalized communities.
Altaf Hussain remains, for many, a symbol of middle-class empowerment, political awareness, and resistance against injustice. Silencing such a voice does not erase the sentiments of the people who believe in him. The time has come to replace political victimization with dialogue, exclusion with inclusion, and suppression with justice.
#AltafHussainIsTheRightMan
Aisha Gulalai Wazir@wazir_gulalai
الطاف حسین کو واپس لا کر مہاجر کمیونٹی کے دیرینہ مطالبے کو پورا کیاجائے @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @OfficialMQM #AltafHussain #MQM #karachi #Pakistan #Mohajir
English
MQM Australia retweetledi

ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کےزیراہتمام ڈربن میں
@OfficialMQMکے42ویں یوم تاسیس کی شاندار
تقریب
تقریب میں MQMکے ذمہ داروں، کارکنوں،ہمدردوں اور سابق میئر سمیت مختلف سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت
الطاف بھائی کےوفاپرست دیوانوں کوخراج تحسین
اورسلام تحسین
#MQM42YearsWithAltaf




اردو
MQM Australia retweetledi
MQM Australia retweetledi

Celebration in #Iran after announcement of ceasefire between US and Iran. #IranWar
The great Irani nation who was on the street as a human shield at Energy plants and bridges after threats by @realDonaldTrump to wipeout these civilian infrastructure, now they are celebrating the victory for peace.
They deserve it.
LONG LIVE FOR PEACE
LONG LIVE TO IRAN
English
MQM Australia retweetledi

@NoumanRizvi76 @Altafian86 بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے اور تمام اہل خانہ کو اس کڑے اور مشکل وقت سے گزرنے کی ہمت عطا کرے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اس کو اعلیٰ سے اعلیٰ درجے عطا فرمائے، آمین۔
اردو
MQM Australia retweetledi

ہم عزم سفر کرتے ہیں ہم عہد وفا کرتے ہیں
کہ جو بھی راستہ تو دکھائیں اے قائد
ہم تیرے ساتھ ہیں
جئے نظریہ @AltafHussain_90
@MQM_RSA
#MQM42YearsWithAltaf



اردو
MQM Australia retweetledi

#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
#ReleaseMQMworkers
#LiftBanOnAltafHussain
@AltafHussain_90
پاکستان کے صدر مملکت ،وزیراعظم اور آرمی چیف سے اہلیانِ کراچی کی اپیل
تمام لاپتہ افراد بشمول نثار پنہور اور محسن پنہور سب کو بازیاب کیا جائے
👇👇👇

اردو
MQM Australia retweetledi

تمام اسلامی ممالک میں زمینی خدا کے سامنے ڈٹ جانے اورایک مسلم ملک کہلانے کا مستحق صرف اور صرف ایران ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
28، فروری 2026ء کو اسرائیل اورامریکہ نے ایران پر بلاجواز حملے شروع کردیئے جوکہ 36 دن گزرجانے کے بعد بھی آج تک جاری ہیں۔ جب ایران پر تابڑتوڑ حملے کرکے پورا انفرااسٹرکچر تباہ وبرباد کردیاگیا تو ایران نے بحری تجارتی راستے آبنائے ہرمز کو بند کردیالیکن پاکستان کے تیل بردار جہازوں کوآبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی پابندی نہیں لگی توپھر پاکستان کی فارم47 کی ناجائز حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھاکرملک کے 98 فیصد غریب ومتوسط طبقے کے عوام کو مزید مہنگائی کانشانہ بنانے کا کیاجواز تھا؟
اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ موجودہ حکومت انتہائی بددیانت حکمرانوں اورڈاکوؤں کی حکومت ہے جس کامقصد ملک کے غریب محنت کشوں، ہاریوں، کسانوں اور مڈل کلاس طبقے کا خون نچوڑکراس سے حاصل ہونے والی آمدنی سے ملک اور بیرون ملک اپنی جائیدادیں بنانا اور اپنی عیاشیوں میں اضافہ کرنا ہے۔ پاکستان کی موجودہ حکومت انتہائی عوام دشمن حکومت ہے جو جنگ کو جواز بناکراپنے جرائم میں شراکت دار اقتدار مافیا، جن کا تعلق سویلین سے ہو یا فوج سے ہو، انہیں فائدہ پہنچارہی ہے۔
دنیا میں کل 56 سے57 اسلامی ممالک ہیں، میں نے گزشتہ لیکچرز میں قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ بیان کی تھیں جن میں ایک حدیث یہ بھی بیان کی تھی کہ ”مومن ایک جسم کی مانند ہوتے ہیں اور جسم کے کسی حصے میں تکلیف ہوتوپورا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے“۔ امریکہ اورایران نے بمباری کرکے پورے ایران کو لہولہان اور زخمی کردیا لیکن کیا 56 یا57 مسلم ممالک نے ایک جسم کی مانند ہونے کے باعث ایران کی تکلیف کو محسوس کرکے ایران کے زخموں پر مرہم لگایا؟اس کاصاف مطلب یہ ہے کہ ایران کے عوام جس کرب واذیت کا شکارہیں اوراپنی یونیورسٹیوں، اسپتالوں اور دیگرانفراسٹرکچر کی تباہ کاریوں کا درد محسوس کررہے ہیں اس درد کو دیگر اسلامی ممالک محسوس ہی نہیں کررہے ہیں۔
رجیم چینج:
امریکہ نے جھوٹاالزام لگایا کہ عراق کے پاس Weapons of mass destruction (WMD) ہیں لہٰذا عراق پر حملہ جائز ہے اور پھر امریکہ نے رجیم چینج آپریشن کرکے عراق پر حملہ کردیااورعراقی صدر صدام حسین کو پھانسی دیدی۔کیا امریکہ کی اس کھلی غنڈہ گردی اور جارحیت کاکسی اسلامی ملک نے نوٹس لیکر عراق کی مدد کی؟
لیبیا میں رجیم چینج کیلئے امریکہ نے بے پناہ دولت اور اسلحہ استعمال کرکے معمر قذافی کو موت کی نیند سلادیا لیکن کیا اس ظلم کے خلاف کسی بھی اسلامی ملک نے لیبیا کا ساتھ دیا؟
اسی طرح ملک شام (Syria) پرامریکہ نے حملے کرکے ایسا کردیا کہ اقتدار صرف صدر بشارالاسد کے حفاظتی حصار تک محدودرہے اور باقی پورے ملک پر داعش (ISIS) کاقبضہ کرادیا۔ آج شام کاصدر احمد الشرح کو بنادیا گیا ہے جوکہ داعش کا سربراہ تھا اوراپنے ہاتھوں میں کٹے ہوئے سر اٹھاکرتصویریں بنواتاتھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، احمدالشرح کو باربار بلاکر گلے لگاتاہے، ایسے شخص کو امریکہ نے شام کا صدر بنادیا لیکن کیااس ظلم کے خلاف کوئی اسلامی ملک بولا؟
اسی طرح پاکستان میں بھی رجیم چینج پالیسی کے تحت عمران خان کی حکومت ختم کرائی گئی،عمران خان کا بھی یہی کہنا تھا کہ پاکستان میں رجیم چینج کیلئے امریکہ سے سائفر آیاتھا کہ عمران خان کی حکومت برطرف کی جائے اور یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے کہ عمران خان نے عوامی جلسے میں یہ سائفر لہرایا تھا۔
اسرائیل نے بموں اورمیزائلوں کی بارش کرکے پورے فلسطین کے انفراسٹرکچر کو تباہ کردیا،بمباری کرکے فلسطینیوں کے گھروں، دفاتر، اسکولوں، اسپتالوں اورعبادت گاہوں کو زمین بوس کردیاحتیٰ کہ جوفلسطینی عوام اپنی جان بچانے کیلئے کیمپوں میں چلے گئے تھے اسرائیل نے ان کیمپوں پر بھی بمباری کرکے خواتین اوربچوں سمیت ہزاروں فلسطینی عوام کو قتل کردیا، اسرائیل نے بیت المقدس کی بے حرمتی کی، وہاں نماز کی ادائیگی پر پابندی لگائی لیکن کیاکسی اسلامی ملک نے اس ظلم کے خلاف احتجاج کیا؟
مسلم ممالک میں صرف ایک ملک ایران ہے جس نے پہلے دن سے فلسطین پر جارحیت اورظلم کی مذمت کی، ایران نے یہ نہیں دیکھا کہ فلسطین میں شیعہ آباد ہیں یا سنّی، ایران نے مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دیا۔
1/2

اردو

MQM Australia retweetledi

قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی حق اور سچ بات کا ساتھ دینے پر معصوم شہزادی بیٹی کا گلا لائی کو سلام تحسین
@AltafHussain_90
اردو
MQM Australia retweetledi

Check out Kashif Zaidi 🇨🇦's video! #TikTok vm.tiktok.com/ZNRX4rkG5/
براہ مہربانی ایک بار اس ویڈیو کو لازمی بغور سنیئے
اردو

